/Search Results for "Efficient CGRC Trustworthy Dumps | CGRC 100% Free Test Simulator Free 🤶 Enter ➤ www.pdfvce.com ⮘ and search for ➤ CGRC ⮘ to download for free 🥎Test CGRC Collection Pdf"
4066 results found with ' Efficient CGRC Trustworthy Dumps | CGRC 100% Free Test Simulator Free 🤶 Enter ➤ www.pdfvce.com ⮘ and search for ➤ CGRC ⮘ to download for free 🥎Test CGRC Collection Pdf'
18051411 – Daur hazir mein safar bohat aasaan ho gaya hai aur transportation ke jo tareeqay hain woh bhi bohot aasaan hain aur mushaqqat nahi hoti aam taur par roza rakhnay mein. Tou roza rakhnay ka kya hukum hai?
18051411 - دور حاضر میں سفر بہت آسان ہو گیا ہے اورٹرانسپورٹیشن (Transportation) کے جو طریقے ہیں وہ بھی بہت آسان ہیں اور مشقت نہیں ہوتی عام طور پر روزہ رکھنے میں تو روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے ؟
Agar roza daar aik mulk se dosray mulk mein safar karey jab ke is ke mulk mein eid ka elaan kya gaya hai aur dosray mulk mein eid ka chaand nazar nahi aaya to woh shakhs kya karey ?
۔ اگر روزہ دار ایک ملک سے دوسرے ملک میں سفر کریں جب کہ اس کے ملک میں عید کا اعلان کیا گیا ہے اور دوسرے ملک میں عید کا چاند نظر نہیں آیا تو وہ شخص کیا کریں؟
• نماز میں قیام کی حالت میں نمازی اپنے ہاتھ کہاں پر رکھے سینے پر یا ناف کے نیچے، کچھ طلاب علم یہ کہتے ہیں کہ جو چاہے جیسے بھی اپنے ہاتھ رکھ لیے سب ٹھیک ہے کیونکہ اسکی کوئی دلیل نہیں ہے اور ان میں سے بعض کے نزدیک سینے پر بہتر ہے اور بعض کے نزدیک ناف کے نیچے بہتر ہے اور انکا اس مسئلے میں اپس میں بحث و مباحثہ اور سخت اختلاف ہے جو ایک فتنے اور تفرقے کا سبب ہو رہا ہے، ہم بھی تذبذب کا شکار ہیں، اس مسئلے میں علماء کیا رہنمائی کرتے ہیں کہ صحیح موقف اور یقینی بات کیا ہے اور آپ ہمیں اور ان بھائیوں کو کیا نصیحت کرتے ہیں؟
• امام متعین کر کے بیس تراویح نماز کی پڑھاتے ہیں۔ تو ہم وتر کی نماز امام کے ساتھ کیسے پڑھیں؟ اور وتر کی نماز بھی مغرب کی نماز جیسی ہوتی ہے، یعنی 2 رکعت کے بعد تشہد، پھر تیسری رکعت کے بعد سلام۔ تو اس صورت میں ہم کیا کریں؟
• شرح فقہ اکبر •• اللّٰہ تعالیٰ کا ارادہ شرعیہ اور ارادہ کونیہ
• اللّٰہ تعالیٰ کے انبیاء معصوم ہیں
• انبیاء کے بعد سب سے افضل ابو بکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ ہیں، اس کے بعد عمر بن خطاب رضی اللّٰہ عنہ، پھر عثمان بن عفان ذوالنورین رضی اللّٰہ عنہ،پھر علی بن ابی طالب رضی اللّٰہ عنہ
• اور سب صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا ذکر صرف خیر سے کرنا
– ہم یہ نہیں کہتے کہ جو بھی عمل صالح کرتے ہیں وہ سب کے ضرور قبول ہوں گے۔ لیکن ہم یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ جس نے کوئی بھی عمل کیا اس کی شروط کے مطابق اور مفسدات سے بھی پرہیز کیا اور کفر بھی نہیں کیا اور مرتد بھی نہیں ہوا اور اخلاق سیئہ سے بچتا رہا اور اس کا خاتمہ ایمان ہر ہوا تو اللہ تعالیٰ اس کے عمل ضائع نہیں کرے گا اور اس کا اجر بھی اسے عطا فرمائے گا۔
– مومن کے گناہ اس کے ایمان کو نقصان پہنچاتے ہیں
– گنہگار مومن پر اگر اللہ تعالیٰ فضل کرے تو بغیر عذاب کے اسے جنت میں داخل کر دے اور اگر عدل وانصاف کرے تو گناہوں کی سزا دینے کے بعد جنت میں داخل کر دے۔