[put_wpgm id=2]

Tariq Jamil kehte hain ke 15 shabaan ki raat ko paanch qism ke logon ko maaf kar diya jata hai. aur phir woh unko bayan bhi‬ kartey hain. kya unki yeh baat durust hai ?

طارق جمیل کہتے ہیں کہ پندرہ شعبان کی رات کو پانچ قسم کے لوگوں کو معاف کر دیا جاتا ہے. اور پهر وہ ان کو بیان بهی کرتے ہیں. کیا ان کی یہ بات درست ہے ؟

Tariq Jameel ka Shab e baraat ke mutalliq kehna aur Kya un ahadith par amal kar saktey hain ?

طارق جمیل کا شب برأت کے متعلق کہنا اور کیا ان احادیث پر عمل کر سکتے ہیں ؟


طارق جمیل کی ایک وڈیو ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ شب برات کے متعلق ساری احادیث ضعیف ہیں لیکن اتنی زیادہ ہیں کہ حسن لغیرہ کے درجے پر پہنچ جاتی ہیں جیسکہ شیخ العثمین(رحمہ اللہ) نے کہا ہے. کیا ان کی یہ بات درست ہے کہ شیخ صالح العثمین نے ایسی بات کہی ہو؟ اور اگر ایسی بات ہے تو کیا حسن لغیرہ حدیث پر عمل کر سکتے ہیں ؟

Allah aur Rasool ki baatein karne waley tableeghi jamaat ke sab se barey dayee ki anokhi naseehat

اللہ اور رسول کی باتیں کرنے والے تبلیغی جماعت کے سب سے بڑے داعی کی انوکھی نصیحت


طارق جمیل کی ایک وڈیو ہے جس میں وہ ہندوستان کے فلم سٹار سلمان خان کو نصیحت کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ: سلمان خان بے انتہا سخاوت کرتے ہیں، تو سخاوت کرنے والے سے اللہ تعالی محبت کرتا ہے اور سخاوت کرنے والے کے 100 جھوٹ سچ ہو جاتے ہیں، اور سخاوت کرنے والا چاہے سال میں صرف عید کی نماز ہی کیوں نہ پڑھے ٹھیک ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس کا علمی رد کریں۔

Mufliseen kay harbay(chughli or jhooti shikayaton) kay mutalliq ahle ilm ka moaqif, Dr Murtaza Bin Bakhsh ki pyari nasihat aur baaz aitrazaat kay jawabaat

مفلسین کے حربے ( چغلی اور جھوٹی شکایتوں ) کے متعلق اہل علم کا موقف، ڈاکٹر مرتضی بن بخش کی پیاری نصیحت اور بعض اعتراضات کے جوابات

Sheikh Mohammad bin Haadi aur saafiqah ke fitne mein Dr Murtaza bin Bakhsh aur mukhalifeen kay mauqif ki haqeeqat aur unkay jhoot, makr, fraib aur jhagray mein fajoor ke mazeed sabooton ka bayan

شیخ محمد بن ھادی اور صعافقہ کے فتنے میں ڈاکٹر مرتضی بن بخش اور مخالفین کے موقف کی حقیقت اور انکے جھوٹ، مکر، فریب اور جھگڑے میں فجور کے مزید ثبوتوں کا بیان

Tariq Brohi ka Sheikh Ubaid Al Jabri (حفظہ اللہ) par ta’an ( jhoot aur jhagray mein fajoor ke mazeed saboot )

طارق بروہی کا شیخ عبید الجابری(حفظہ اللہ) پر طعن (جھوٹ اور جھگڑے میں فجور کے مزید ثبوت)



ڈاکٹر مرتضی بن بخش اور ان کی دعوت کے متعلق طارق بروہی کا خط شیخ عبید الجابری(حفظہ اللہ) کے نام : PDF

01 Now the time has come for Abu Haneefah to straighten both of his legs

01. Ab Abu Hanifa ke liye waqt agaya hai kay wo apni dono tangein seedhi kar lein

01. اب ابو حنیفہ کے لیے وقت آگیا ہے کہ وہ اپنی دونوں ٹانگیں سیدھی کر لیں


(طارق بروہی کو لکھے گئے خطوط، جوابات، گزارشات اور نصیحتوں کی تفصیل)

Kashif Khan ke jawab ka ijmali jawab aur unkey thiqaat aur qabilay aitebaar logon ki aur unki ki gayi nasihaton ki haqeeqat

کاشف خان کے جواب کا اجمالی جواب اور انکے ثقات اور قابل اعتبار لوگوں کی اور انکی کی گئی نصیحتیوں کی حقیقت


Shia ulama se das sawal

شیعہ علماء سے دس سوال


• شیعہ سے دس سوال:
1. شیعہ یا رافضی کون ہیں آپ کے علماء کی نظر میں؟
2. دین کی اساس کیا ہےاہل تشیع کے نزدیک ؟
3. ارکام اسلام کیا ہیں؟
4. ارکان ایمان کیا ہیں؟
5. کلمہ توحید کا کیا معنی ہے؟
6. توحید کا کیا معنی ہے؟
7. شرک کا کیا معنیٰ ہے؟
8. امام غائب کا ظہور اور آئمہ کی رجعت کیوں ہو گی؟
9. کیا اللہ تعالی، اللہ تعالی کے فرشتے اور اللہ تعالی کے انبیاء علیہم الصلاۃ والسلام کسی کی قبر کی زیارت کو جاتے ہیں اور اس بات کو ماننے والے کا کیا حکم ہے؟
10. کیا گدھا بھی حدیث کی روایت کر سکتا ہے اور اس کی روایت کو ماننے والے کا کیا حکم ہے؟


• Shia se das sawal:
1. Shia ya Rafidi kaun hain aap ke ulama ki nazar mein?
2. Deen ki asaas kya hai Ahl-e-Tashayyu ke nazdeek?
3. Arkan-e-Islam kya hain?
4. Arkan-e-Iman kya hain?
5. Kalima-e-Tawheed ka kya ma‘na hai?
6. Tawheed ka kya ma‘na hai?
7. Shirk ka kya ma‘na hai?
8. Imam Ghaib ka zuhoor aur Aimmah ki raj‘at kyun hogi?
9. Kya Allah Ta‘ala, Allah Ta‘ala ke farishte aur Allah Ta‘ala ke anbiya alaihimus-salatu was-salam kisi ki qabr ki ziarat ko jate hain, aur is baat ko maanne wale ka kya hukm hai?
10.Kya gadha bhi hadith ki riwayat kar sakta hai aur us ki riwayat ko maanne wale ka kya hukm hai?

Tahzeer Aur Radoud Ke Mutaliq Baaz Ghalat Fehmiyon Ka Izaala Aur Aitrazaat Ke Jawabaat

تحذیر اور ردود کے متعلق بعض غلط فہمیوں کا ازالہ اور اعتراضات کے جوابات

کیا کسی ایک منہجی غلطی کی وجہ سے سلف نے کسی سے تحذیر کی ہے یا نہیں؟








Aik Aitaraaz Ka Jawaab

ايک اعتراض کا جواب



ڈاکٹر مرتضی بن بخش نے اہل حدیث علماء کا نام لےکر سر عام رد کیا ہے ان کو نصیحت کئے بغیر ، یہ کہاں کی سلفیت ہے ؟

Dr Tariq Jamil sahab ne kaha – Sabse pehley Rasūlullāh ﷺ ka namaz-e-janaza allah ne khud parhi hai

طارق جمیل صاحب نے کہا کہ سب سے پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز جنازہ اللہ تعالی نے خود پڑھی ہے