26101604 – Kafir Mulk Mein Rehna Aur Walidain Ki Khidmat Ke Liye Biwi Ko Bhejna
26101604 - کافر ملک میں رہنا اور والدین کی خدمت کے لیے بیوی کو بھیجنا
ایک بھائی کے والدین بوڑھے ہیں۔ اس نے اپنی بیوی کو برطانیہ سے افغانستان کے شہر قندوز بھیجا تھا تاکہ وہ وہاں رہ کر اس کے والدین کی خدمت کرے۔ لیکن تین سال بعد، جب اس کے والدین مزید بوڑھے ہو گئے، تو وہ اپنی بیوی اور بچوں کو واپس برطانیہ لے آیا۔ اس کی بیوی وہاں اچھی زندگی گزار رہی تھی اور اسے کوئی مسئلہ بھی نہیں تھا، لیکن وہ اپنے بچوں کے لیے برطانیہ کے اسکولوں اور تعلیمی نظام کو ترجیح دیتے ہیں۔اب وہ بھائی مجھ سے پوچھ رہا ہے کہ کیا اس پر شرعاً یہ لازم ہے کہ وہ اپنی بیوی کو دوبارہ ہجرت کرکے افغانستان بھیجے تاکہ وہ اس کے والدین کی خدمت کرے؟ اس نے یہ بھی بتایا کہ حال ہی میں اس کے والد کافی بوڑھے ہو گئے ہیں اور بعض اوقات ان کی اس کی بیوی کے ساتھ لڑائی بھی ہو جاتی ہے۔
26101605 – La-ilmi ki wajah se nifaas ke 15 din baad paak hone ke bawajood 40 din tak jo namazain nahi parhi gayeen, unki qaza aur qaza-e-umri.
26101605 - لا علمی کی وجہ سے نفاس کے 15 دن بعد پاک ہونے کے باوجود 40 دن تک جو نمازیں نہیں پڑھی گئیں، ان کی قضا اور قضاء عمری
نفاس کی زیادہ سے زیادہ مدت 40 دن ہے۔ ایک بہن نے نفاس سے 15 دن میں پاک ہو گئی،لیکن جو رائج رواج ہے انڈیا پاکستان میں کہ 40 دن پورے کرنے ہیں۔ اس نے 15 میں پاک ہو جانے کے بعد بھی نماز پڑھنا شروع نہیں کی۔ بلکہ 40 دن پورے ہونے کا انتظار کیا۔ اب جب علم ہوا کہ ایسا نہیں ہے۔ بلکہ جیسے ہی نفاس کے خون سے پاک ہو جائے، تو نماز پڑھنا شروع کر دینی چاہیے۔ تو جو اس کی باقی 25 دن کی نمازیں ہیں،ان کا کیا کرے۔ کیا ان کی معافی ہے۔ یا ان کو پڑھنا پڑے گا؟
26091806 – Kya Quran ki tashkeel biddat hai?
26091806 - کیا قرآن کی تشکیل بدعت ہے؟
26091807 – Dadhi ko katne ka kya hukm hai, aur phir shave ka?
26091807 - داڑھی کو کاٹنے کا کیا حکم ہے، اور پھر شیو (shave) کا؟
26101602 – Pakistan ke qaumi tarane mein jo aakhri jumla hai, kya yeh durust hai? “Saye-Khuda-e-Zuljalal” aur qaumi tarane ke waqt khare hona aur jhande ko salam karne ka kya hukm hai? Dr Israr kehte hain ke jhande ko salam karna shirk hai?
26101602 - پاکستان کے قومی ترانے میں جو آخری جملہ ہے کیا یہ درست ہے؟ "سایہ خدائے ذوالجلال" اور قومی ترانہ کے وقت کھڑے ہونا اور جھنڈا کو سلام کرنے کا کیا حکم ہے؟ ڈاکٹر اسرار کہتے ہیں کہ جھنڈے کو سلام کرنا شرک ہے؟
26101601 – Aaj kal munaziron, mubahison aur jidaal ka mahaul chal raha hai aur log sar-e-aam mulhidon se munazara karte hain, awaam bhi isey dekhti hai. Isi tarah baaz ahl-e-bidat se munazare kiye jate hain jo live chalte hain. Aur baaz ahl-e-bidat se fiqhi, farui masail par munazare kiye jate hain, aqeedah ke masail ko chhor kar. To in munaziron ke hawale se Ahl-e-Sunnat ka manhaj kya hai? Kya is tarah kiya ja sakta hai?
26101601 - آج کل مناظروں، مباحثوں اور جدال کا ماحول چل رہا ہے اور لوگ سر عام ملحدین سے مناظرہ کرتے ہیں، عوام بھی اسے دیکھتی ہے۔ اسی طرح بعض اہل بدعت سے مناظرے کیے جاتے ہیں جو لائیو چلتے ہیں۔ اور بعض اہل بدعت سے فقہی، فروعی مسائل پر مناظرے کیے جاتے ہیں، عقیدے کے مسائل کو چھوڑ کر۔ تو ان مناظروں کے حوالے سے اہل سنت کا منہج کیا ہے؟ کیا اس طرح کیا جا سکتا ہے؟
26100902 – Bhai ka ye sawal hai ke rawafidh jab nooha kartey hain, matam kartey hain, to daleel pesh karte hain is matam ki, nooha karne ki, ke Yaqoob alayhi salam ne jab apne bete Yusuf alayhi salam ko khoya hai, to woh kafi lambe arse tak rote rahe, yahan tak ke apni aankhein kho di thìn, binai kho di thì. To ye daleel hai ke hum noha karte hain aur matm karte hain.
26100902 - بھائی کا یہ سوال ہے کہ روافض جب نوحہ کرتے ہیں، ماتم کرتے ہیں، تو دلیل پیش کرتے ہیں اس ماتم کی، نوحہ کرنے کی، کہ یعقوب علیہ السلام نے جب اپنے بیٹے یوسف علیہ السلام کو کھویا ہے، تو وہ کافی لمبے عرصے تک روتے رہے، یہاں تک کہ اپنی آنکھیں کھو دی تھیں، بینائی کھو دی تھی۔ تو یہ دلیل ہے کہ ہم نوحہ کرتے ہیں اور ماتم کرتے ہیں۔
26091805 – Bhai ka sawal hai ke biddat ki hum baat karte hain to hum ye dekhte hain ke baaz aisi cheezen hain jo nayi ijaad hui hain, unko hum biddat nahi kehte jaise masajid mein mic ka istemal karna hai, recording waghera. Yeh saari cheezen jo hain, ye bidat kyun nahi hain?
26091805 - بھائی کا سوال ہے کہ بدعت کی ہم بات کرتے ہیں تو ہم یہ دیکھتے ہیں کہ بعض ایسی چیزیں ہیں جو نئی ایجاد ہوئی ہیں اُن کو ہم بدعت نہیں کہتے جیسے مساجد میں مائیک کا استعمال کرنا ہے ، ریکارڈنگ وغیرہ یہ ساری چیزیں جو ہیں یہ بدعت کیوں نہیں ہیں ؟
26100901 – Rasulallah Sallallahu Alaihi Wasallam Rehmat-ul-Lil-Alamin thhey, jo parosi par kafir par aur takleef pohunchane wale yahudi par bhi reham karte hue unhein maaf aur darguzar kar dete the, to aap log gustakh-e-rasool ko saza-e-mout kyun dete ho?
26100901 - رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رحمت للعالمین تھے، جو پڑوسی پر، کافر پر اور تکلیف پہنچانے والے یہودی پر بھی رحم کرتے ہوئے انہیں معاف اور درگزر کر دیتے تھے، تو آپ لوگ گستاخِ رسول کو سزاِ موت کیوں دیتے ہو؟
26100204 – Main deen ki taliba hoon.. Allah ki tawfeeq se shar’i ilm bohat khoobsoorti se hasil kar rahi hoon, bohat se ma’amlaat ki samajh boojh aane lagi hai Alhamdulillah lekin amal mein kotahi ho jati hai yani huqooq ul ibaad ke hawale se aur phir fawri tor par dil ghamzada ho jata hai phir se sab shuru karti hoon. Muhtaram main amal mein kis tarah mukammal ho paongi aur aakhir kab? Dil har waqt isi gham mein mubtala hai ke ilm ka haq ada nahi kar pa rahi hoon?
26100204 - میں دین کی طالبہ ہوں ۔۔ اللہ کی توفیق سے شرعی علم بہت خوبصورتی سے حاصل کررہی ہوں بہت سے معاملات کی سمجھ بوجھ آنے لگی ہے الحمد للہ لیکن عمل میں کوتاہی ہوجاتی ہے یعنی حقوق العباد کے حوالے سے اور پھر فوری طور پر دل غمزدہ ہوجاتا ہے پھر سے سب شروع کرتی ہوں۔ محترم میں عمل میں کس طرح مکمل ہوپاوں گی اور آخر کب؟ دل ہر وقت اسی غم میں مبتلا ہے کہ علم کا حق ادا نہیں کر پا رہی ہوں؟
26100203 – Main ek online kapron ka karobar chalata hun, online kapre bechne ke liye main haqiqi logon ki tasaveer ka istemal nahi karta balkay libas ko zahir karne ke liye buton ki tasveer ka istemal karta hun jaisa ke aap tasveer mein dekh rahe hain. Kya aisa karna durust hai kyunke is ke ilawa mujhe koi aur munasib tariqa samajh nahi aa raha taake main asli model ya insanon ki tasveeron ke istemal se bach sakun.
26100203 - میں ایک آن لائن کپڑے کا کاروبار چلاتا ہوں، آن لائن کپڑے بیچنے کے لیے میں حقیقی لوگوں کی تصاویر کا استعمال نہیں کرتا بلکہ لباس کو ظاہر کرنے کے لیے بتوں کی تصویر کا استعمال کرتا ہوں جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں۔ کیا ایسا کرنا درست ہے کیونکہ اس کے علاوہ مجھے کوئی اور مناسب طریقہ سمجھ نہیں آ رہا تاکہ میں اصلی موڈل یا انسانوں کی تصویروں کے استعمال سے بچ سکوں۔
26100202 – Kya hamein shakhsiyat aur degree ko dekh kar baat manni chahiye ya usoolon ki buniyaad par daleel ki roshni mein?
26100202 - کیا ہمیں شخصیت اور ڈگری کو دیکھ کر بات ماننی چاہیے یا اصولوں کی بنیاد پر دلیل کی روشنی میں؟
26100201 – Allah Taala ke har naam mein sifat hai lekin har sifat mein naam nahin. Kya Allah Taala ki baaz sifaat mein naam hai ya saari sifaat mein naam nahin?
26100201 - اللہ تعالی کے ہر نام میں صفت ہے لیکن ہر صفت میں نام نہیں۔ کیا اللہ تعالی کی بعض صفات میں نام ہے یا ساری صفات میں نام نہیں؟
26092504 – Kitaab Muqaddimah Ibn Abi Zayd al-Qayrawani chauthi sadi mein likhi gayi, jo us zamaane ke fitno ke radd mein thi. To hum ye kitaab aaj kyun parh rahe hain? Aaj ke zamaane ke fitno ko khatam karne ke liye aisi kitaabein kyun nahin aa rahi hain? Ye kitaabein kyun nahin parhai ja rahi hain?
26092504 - کتاب مقدمہ ابنِ ابی زید القیروانی چوتھی صدی میں لکھی گئی، جو اس زمانے کے فتنوں کے رد میں تھی۔ تو ہم یہ کتاب آج کیوں پڑھ رہے ہیں؟ آج کے زمانے کے فتنوں کو ختم کرنے کے لیے ایسی کتابیں کیوں نہیں آ رہی ہیں؟ یہ کتابیں کیوں نہیں پڑھائی جا رہی ہیں؟
20082801 – Bhai ka sawal hai ke log Ya Sater kehte hain jabke Sitteer Allah Taala ka naam hai. Kya is aitbar se log Sater kehte hain kyunki is mein satr ki siffat hai?
20082801 - بھائی کا سوال ہے کہ لوگ " یا سَاتر " کہتے ہیں جبکہ "سِتِّير" اللہ تعالیٰ کا نام ہے ۔ کیا اس اعتبار سے لوگ سَاتر کہتے ہیں کیونکہ اس میں ستر کی صفت ہے؟
26092503 – Al-Qantarah, “Muflis Kaun” Wali Hadees Aur Huqooq-Allah Aur Huqooq-ul-Ibaad Ke Baare Mein Chand Aham Ishkaalaat Ki Wazahat
26092503 - القنطرہ، "مفلس کون" والی حدیث اور حقوق اللہ اور حقوق العباد کے بارے میں چند اہم اشکالات کی وضاحت
• عقیدہ واسطیہ میں ہم نے پڑھا کہ اللہ تعالی پل صراط کے بعد القنطرہ پر روک کر دلوں کی صفائی کریں گے.”و نزعنا ما في صدورهم من غل”۔ میری سمجھ میں یہ آیا تھا کہ یہ صرف دلوں سے کدورت نکالنے کے لیے ہے جبکہ قصاص تو پہلے ہو چکا ہے لیکن بعض لوگ “مفلس کون” والی حدیث کو یہاں لگاتے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ مفلس وہ ہوگا جو القنطرہ سے واپس جہنم میں بھیج دیا جائے گا۔ پلیز اس کو واضح کر دیں۔
اور دوسری بات جو میری سمجھ میں آئی ہے وہ یہ ہے کہ اللہ تعالی موحد کی طرف سے ضامن ہوں گے، جس کے لیے چاہیں گے اور اس سے جو دوسروں کے حقوق میں کوتاہی ہوئی ہے اللہ تعالی مظلوم کو اپنی طرف سے نعمتوں سے خوش کر دیں گے اور ادھر موحد کو بھی معاف کر دیں گے اگر اللہ تعالی چاہیں گے۔ پلیز بتائیے گا کیا یہ صحیح سمجھ ہے میری؟
میری اپنی فیملی میں بھی لوگ صرف حقوق العباد کی بات کرتے ہیں کہ اللہ تعالی اپنے حقوق تو معاف کر دے گا اور بندوں کے حقوق معاف نہیں کرے گا تو اس لیے سمجھتے ہیں کہ نماز روزہ بہت ضروری نہیں ہے۔
• Aqeedah Wasitiyyah mein hum ne parha ke Allah Ta‘ala Pul-Siraat ke baad Al-Qantarah par rok kar dilon ki safai karenge. “Wa naza‘naa maa fee sudoorihim min ghillin.” Meri samajh mein yeh aaya tha ke yeh sirf dilon se kadoorat nikaalne ke liye hai jabke qisaas to pehle ho chuka hai lekin baaz log “Muflis kaun” wali hadees ko yahan lagaate hain aur keh rahe hain ke muflis woh hoga jo Al-Qantarah se waapas Jahannam mein bhej diya jaayega. Please is ko wazeh kar dein.
Aur doosri baat jo meri samajh mein aayi hai woh yeh hai ke Allah Ta‘ala Muwahhid ki taraf se zaamin honge, jis ke liye chahenge aur us se jo doosron ke huqooq mein kotahi hui hai Allah Ta‘ala mazloom ko apni taraf se nematon se khush kar denge aur idhar Muwahhid ko bhi maaf kar denge agar Allah Ta‘ala chaahenge. Please bataiye ga kya yeh sahi samajh hai meri?
Meri apni family mein bhi log sirf Huqooq-ul-Ibaad ki baat karte hain ke Allah Ta‘ala apne huqooq to maaf kar dega aur bandon ke huqooq maaf nahin karega to is liye samajhte hain ke namaz roza bahut zaroori nahin hai.
26092502 – Kya rooh ko dard hota hai?
26092502 - کیا روح کو درد ہوتا ہے؟
26091804 – Nifaas ke ghusl ka masnoon tareeqa
26091804 - نفاس کے غسل کا مسنون طریقہ
• شیخ صاحب ہمارے یہاں نفاس کے غسل کے تعلق سے ایک مسئلہ ہے۔ یہاں پر عورت جو نفاس کا غسل لیتی ہے وہ کچھ اس طرح ہے کہ پہلے وہ حیض کا غسل لیتی ہے پھر اور جنابت کا غسل لیتی ہے اور پھر نفاس کا غسل لیتی ہے وہ بھی اپنے بچے کو ساتھ میں لے کر اس پر ایک لوٹا پانی ڈالتی ہے۔ یہ غسل میں کچھ دعائیں بھی پڑھی جاتی ہیں۔
برائے مہربانی اس پر وضاحت کرے اور نفاس کے غسل کا مسنون طریقہ بھی بتائے تاکہ ہم یہ آڈیو ان بہنوں کو شیئر کر سکیں۔
• Sheikh sahib hamare yahan nifaas ke ghusl ke ta’alluq se ek masla hai. Yahan par aurat jo nifaas ka ghusl leti hai woh kuch is tarah hai ke pehle woh haiz ka ghusl leti hai, phir aur janaabat ka ghusl leti hai, aur phir nifaas ka ghusl leti hai. Woh bhi apne bachche ko saath mein lekar us par ek lota paani daalti hai. Is ghusl mein kuch duaein bhi padhi jaati hain.
Baraye meherbani is par wazahat karein aur nifaas ke ghusl ka masnoon tareeqa bhi batayein, taake hum yeh audio un behnon ko share kar saken.
26082805 – Kya hum games, mental ya physical fitness coach ban sakte hain? Kya hum in fields mein professional career bana sakte hain?
26082805 - کیا ہم گیمز، مینٹل یا فزیکل فٹنس کوچ بن سکتے ہیں؟ کیا ہم ان شعبوں میں پروفیشنل کیریئر بنا سکتے ہیں؟
•
• Maine ek in-door games ke camp me participate Kiya tha Snooker and Billiards ke liye usme Se 14000 logo me 82 select kiye gaye or uske baad 82 me se 4 select kiye jin logo me mera bhi naam hai .
Ye game me kya hum professional carrier bana sakte hai? Or kya hum coach ban kar coaching de sakte hai dusre players ko ? Ya fir hum mental health and physical fitness coach ban sakte hai sportsmen ke liye?
26082806 – Kya khud 100% amal na karne wala doosron ko naseehat kar sakta hai?
26082806 - کیا خود 100 فیصد عمل نہ کرنے والا دوسروں کو نصیحت کر سکتا ہے؟
• شیخ صاحب کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ آپ 100 فیصد خود دین پر عمل نہیں کرتے تو دوسروں کو نصیحت نہ کریں یا دعوت نہ دیں۔ اور ایسے لوگوں کو جب نصیحت کی جائے تو وہ ہماری غلطیاں یا کمیاں ڈھونڈتے ہیں اور پھر طنز کستے ہیں۔
ہم کیا کریں اور ایسے لوگوں سے کیسے ڈیل کریں اور جو ان کی سوچ ہے اس کے مطابق آپ ہمیں اور انھیں نصیحت اور رہنمائی کرے۔
• Sheikh sahib kuch log yeh kehte hain ke aap 100% khud deen par amal nahin karte to doosron ko naseehat na karein ya dawat na dein. Aur aise logon ko jab naseehat ki jaye to woh hamari ghalatiyan ya kamiyaan dhoondte hain aur phir tanz kaste hain.
Hum kya karein aur aise logon se kaise deal karein aur jo unki soch hai us ke mutabiq aap humein aur unhein naseehat aur rehnumai karein.
26091803 – Qaboori aur Barelwi jaise firqay khula shirk karte hain lekin ye giroh phir bhi Musalmanon mein shumaar kiye jaate hain. Aur kaha jaata hai ke unke paas uzr bil-jahl hai. To jo Nasara kafiron ke mulk mein rehte hain, un ke liye bhi uzr bil-jahl hona chahiye. Balki yeh zyada haq rakhte hain kyun ke un ki aksariyat ko Islam ka sahih tareeqe se pata hi nahin hai.
26091803 - قبوری اور بریلوی جیسے فرقے کھلا شرک کرتے ہیں لیکن یہ گروہ پھر بھی مسلمانوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔اور کہا جاتا کہ ان کے پاس عذر بالجہل ہے۔ تو جو نصاری کافروں کے ملک میں رہتے ہیں، ان کے لیے بھی عزر بالجہل ہونا چاہیے۔ بلکہ یہ زیادہ حق رکھتے ہیں کیونکہ ان کی اکثریت کو اسلام کا صحیح طریقہ سے پتہ ہی نہیں ہے۔
26082804 – Kya company ke taraf se diya huwa medical insurance claim karna jayez hai?
26082804 - کیا کمپنی کی طرف سے دیا ہوا میڈیکل انشورنس کلیم کرنا جائز ہے؟
•
• Ek company apne employees aur unke family members ko medical benefits dena chahti hai, jo employees ke liye lena mandatory hai. Kisi emergency ya contingency ki surat mein madad ke liye company ne yeh facility ek insurance company ke zariye outsource kar rakhi hai. Is insurance ka poora annual premium company khud ada karti hai aur employee ki salary se koi deduction nahi hota.Agar kisi employee ya uske family member ko bade hospital expenses ka samna karna pade, to woh insurance policy ke mutabiq apne medical kharchon ka claim kar sakta hai.Mera sawal yeh hai ki kya is tarah ka medical claim lena jaiz hai? Kya is mein koi sharai qabahat hai, jabke company ne yeh amount khas taur par employees ko medical benefits dene ke liye hi ada kiya hai aur employee ne apni taraf se koi premium ada nahi kiya?
26091801 – Jo shakhs ya giroh taqdeer ka inkar kare woh kafir hai, kya ye baat durust hai ya is mein tafseel hai?
26091801 - جو شخص یا گروہ تقدیر کا انکار کرے وہ کافر ہے، کیا یہ بات درست ہے یا اس میں تفصیل ہے؟
26091802 – Qabr mein teen sawal pooche jaayenge. Agar koi shakhs Tauheed-e-Asma o Sifaat ka mukammal inkar kare to kya wo “Man Rabbuka” ka jawab de paayega? Aur agar koi baaz Asma o Sifaat ka iqrar kare to kya wo jawab de paayega?
26091802 - قبر میں تین سوال پوچھے جائیں گے۔ اگر کوئی شخص توحید اسماء و صفات کا مکمل انکار کرے تو کیا وہ من ربك کا جواب دے پائے گا؟ اور اگر کوئی بعض اسماء وصفات کا اقرار کرے تو کیا وہ جواب دے پائے گا؟
26091102 – Qabr Mein Sawal Jawab: Kya Shirk Karne Wala Jawab De Payega?
26091102 - قبر میں سوال جواب: کیا شرک کرنے والا جواب دے پائے گا؟
26091102 – Ilm kya hai aur intiha-e-ilm kya hai?
26091102 - عِلم کیا ہے اور اِنتہائے عِلم کیا ہے؟
26091101 – Dua ki qabooliyat ke liye ek pyari dua
26091101 - دعا کی قبولیت کے لیے ایک پیاری دعا
• “اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِأَنِّي أَشْهَدُ أَنَّكَ أَنْتَ اللَّهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ الأَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِي لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ.”
جامع ترمذی 3475
•
26090401 – Kya Pakistan mein mojood Islami banks mein saving account khulwana aur un se aane wala munafa jaiz hai? Jabke har mah koi fixed ya makhsoos munafa nahi aata balke kisi mah kam, kisi mah zyada aur kisi mah sifar bhi hota hai.
26090401 - کیا پاکستان میں موجود اسلامی بینکس میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا اور ان سے آنے والا منافع جائز ہے؟ جبکہ ہر ماہ کوئی فکسڈ یا مخصوص منافع نہیں آتا بلکہ کسی ماہ کم، کسی ماہ زیادہ اور کسی ماہ صفر بھی ہوتا ہے۔
26082801 – Hypnotize ka ilm seekhna kaisa hai?
26082801 - ہپناٹائز کا علم سیکھنا کیسا ہے؟
Nabi kareem (ﷺ) ka peer ke din ka roza rakhnay ko eid Milaad un Nabi(ﷺ) mananay ki daleel banana kaisa hai?
نبی کریم (ﷺ) کا پیر کے دن کا روزہ رکھنے کو عید میلاد ا لنبی(ﷺ) منانے کی دلیل بنانا کیسا ہے
12 Rabiul awwal ko log baaz ibadaat ka khaas taur par ihtimaam kartey hain – Kya unka ye amal durust hai?
12 ربیع الاول کو لوگ بعض عبادات کا خاص طور پر اہتمام کرتے ہیں۔ کیا ان کا یہ عمل درست ہے ؟
23101301 -
23101301 – Surah Maryam Ayat 33 ko eid Milaad un Nabi(ﷺ) mananay ki daleel banana kaisa hai?
23101301 - سورت مریم آیت 33 کو عید میلاد ا لنبی(ﷺ) منانے کی دلیل بنانا کیسا ہے؟
• وَالسَّلَامُ عَلَيَّ يَوْمَ وُلِدْتُ وَيَوْمَ أَمُوتُ وَيَوْمَ أُبْعَثُ حَيًّا[33]سورت مریم
اور خاص سلامتی ہے مجھ پر جس دن میں پیدا ہوا اور جس دن فوت ہوں گا اور جس دن زندہ ہو کر اٹھایا جاؤں گا۔
لوگ اس آیت کو دلیل بنا کر جشن میلاد النبی کو جائز قرار دیتے ہیں۔۔کہ جب عیسی علیہ السلام نے اپنی پیدائش کے دن پر خوشی کا اظہار کیا۔تو نبی کریم ﷺ کی پیدائش پر خوشی کا اظہار کیوں نہیں کیا جا سکتا؟ جب نبی کریم ﷺ تو تمام انبیاء کے سردار ہیں۔
•
26081401 – Kya Musalman dobara izzat hasil kar saktey hain?
26081401 - کیا مسلمان دوبارہ عزت حاصل کر سکتے ہیں؟
• مسلمان دوبارہ کیسے عزت حاصل کر سکتے ہیں؟
• عوام الناس کو نصیحت کیسے کریں؟
• کیا مسلمانوں پر ظلم و ستم کے ہم خود ذمہ دار ہیں؟
• توکل اور دعا کی طاقت – “حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ”
• رب سے تعلق مضبوط کر لو – تمام معاملات آسان ہو جائیں گے
• Musalman dobara kaise izzat hasil kar saktey hain?
• Awaam-un-naas ko naseehat kaise karein?
• Kya Musalmanon par zulm-o-sitam ke hum khud zimmedar hain?
• Tawakkul Aur Dua Ki Taaqat – “حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ”
• Rabb Se Talluk Mazboot Kar Lo – Tamam Maamlat Asaan Ho Jayenge
26072401 – Hadith Ikhtisaam al-Mala’ al-A’la: Aise aamaal jinke mutaalliq farishte behes wa takraar karte hain
26072401 - حدیث اختصام الملإ الأعلى: ایسے اعمال جن کے متعلق فرشتے بحث و تکرار کرتے ہیں۔
• الکفارات:گناہوں کا کفارہ بننے والے اعمال
فرشتوں کی دعا کے حقدار
پانچ نمازوں میں پانچ بار حج کا ثواب حاصل کرنے کا طریقہ
ترمذی:3235
السلسلة الصحيحة :3169
• Al-Kaffaraat: Gunahon ka kaffarah banne wale a’maal.
Farishton ki du’a ke haqdaar.
Paanch namazon mein paanch baar Hajj ka sawaab haasil karne ka tareeqah.
Tirmidhi: 3235 | As-Silsilah As-Saheehah: 3169
26071702 – Maghfirat Rahmat aur Rizq ka Sabse Aasaan aur Jaamay Zikr
26071702 - مغفرت رحمت اور رزق کا سب سے آسان اور جامع ذکر
26071701 – Kya koi shakhs apni zindagi mein apni virasat taqseem kar sakta hai? virasat ke maal ko gift mein dene ke ahkaam
26071701 - کیا کوئی شخص اپنی زندگی میں اپنی وراثت تقسیم کر سکتا ہے؟ وراثت کے مال کو گفٹ میں دینے کے احکام
• بڑا بیٹا اپنے والد صاحب کی جائیداد میں سے تملیک چاہتا ہے، کاروبار کرنے کے لیے، جس پر باقی اولاد (وارث) بھی راضی ہیں کہ بڑے بیٹے کو تملیک کر دیا جائے (گھریلو جھگڑے کی وجہ سے رشتے خراب ہو رہے ہیں) اور جب جائیداد کی تقسیم ہو تو بڑا بیٹا اپنا حصہ معاف کر دے گا۔ لیکن… والد صاحب لا علمی کی وجہ سے راضی نہیں ہو پا رہے کہ زندگی میں کس طرح تملیک دیا جائے وہ بھی ایک بیٹے کو؟ جبکہ باقی ورثاء کو ابھی ضرورت نہیں ہے۔
26062601 – Dajjal ke mutalliq do hadeeson ki wazahat
26062601 - دجال کے متعلق دو حدیثوں کی وضاحت
26070303 – Agar baap ki zameen par ek betay ne apne zati paisay laga kar ghar tameer kiya ho, aur ab walid wafat pa chuke ho. Ab chunke zameen ke hissedar tamam wursa (aulad) hain, toh jis betay ne paisay lagaye thay, kya wo taqseem se pehle apni lagayi hui asal raqam wapas mang sakta hai? Aur kya yeh kehna durust hai ke pehle uski raqam di jaye aur baqi jaidad shariat ke mutabiq sab mein taqseem ho?
26070303 - اگر باپ کی زمین پر ایک بیٹے نے اپنے ذاتی پیسے لگا کر گھر تعمیر کیا ہو، اور اب والد وفات پا چکے ہوں۔۔۔ اب چونکہ زمین کے حصے دار تمام ورثاء (اولاد) ہیں، تو جس بیٹے نے پیسے لگائے تھے، کیا وہ تقسیم سے پہلے اپنی لگائی ہوئی اصل رقم واپس مانگ سکتا ہے؟ اور کیا یہ کہنا درست ہے کہ پہلے اس کی رقم دی جائے اور باقی جائیداد شریعت کے مطابق سب میں تقسیم ہو؟
26070302 – Ek shakhs hai, us ne kisi se qarz liya hai, wo shakhs mar gaya hai. Ab us ke jo waris hain wo kafi well-off hain, un ke paas kafi paisa hai. Toh kya main yeh jo qarz liya hai ek lakh, us shakhs ke naam par kisi fuqara mein taqseem kar doon ya lazmi ke main wursa ko de doon? Kyunke wo waise bhi bohat maldar hain, un ko farq nahi parega.
26070302 - ایک شخص ہے، اس نے کسی سے قرض لیا ہے وہ شخص مر گیا ہے۔ اب اس کے جو وارث ہیں وہ کافی ویل آف ہیں، ان کے پاس کافی پیسہ ہے۔ تو کیا میں یہ جو قرض لیا ہے ایک لاکھ، اس شخص کے نام پر کسی فقراء میں تقسیم کر دوں یا لازمی کہ میں ورثاء کو دے دوں؟ کیونکہ وہ ویسے بھی بہت مالدار ہیں، ان کو فرق نہیں پڑے گا۔
26061901 – Kya Dajjal ki wafaat ho chuki hai, ya wo is waqt kisi jazeere mein zinda qaid hai?
26061901 - کیا دجال کی وفات ہو چکی ہے، یا وہ اس وقت کسی جزیرے میں زندہ قید ہے؟
• عقیدۂ اہلِ سنت والجماعت کے درس میں ابنِ صیاد کے متعلق یہ بات آئی کہ دو صحابۂ کرام، سیدنا عمر بن خطاب اور سیدنا جابر رضی اللہ عنہما، قسم کھایا کرتے تھے کہ ابنِ صیاد ہی دجال ہے۔ جبکہ احادیث میں یہ بھی مذکور ہے کہ دجال کو سیدنا عیسیٰ علیہ السلام قتل کریں گے، اور یہ بھی کہ وہ اصفہان یا خراسان کی جانب سے ظاہر ہوگا۔
لہٰذا براہِ کرم اس مسئلے کی وضاحت فرمائیں:
کیا دجال کی وفات ہو چکی ہے، یا اس معاملے کو کسی اور طرح سمجھنا چاہیے؟
نیز کیا دجال اس وقت کسی جزیرے میں زندہ قید ہے؟
• Aqeedah Ahl-e-Sunnat Wal-Jama’at ke dars mein Ibn-e-Sayyad ke muta’alliq yeh baat aayi keh do Sahaba-e-Karam, Sayyiduna Umar bin Khattab aur Sayyiduna Jabir (Radi Allahu Anhuma), qasam khaya karte thay keh Ibn-e-Sayyad hi Dajjal hai. Jabkeh ahadees mein yeh bhi mazkoor hai keh Dajjal ko Sayyiduna Isa (Alaihis Salam) qatl karenge, aur yeh bhi keh woh Isfahan ya Khurasan ki janib se zahir hoga.
Lihaza barah-e-karam is masle ki wazahat farmayein:
Kya Dajjal ki wafaat ho chuki hai, ya is maamle ko kisi aur tarah samajhna chahiye?
kya Dajjal is waqt kisi jazeere mein zinda qaid hai?
26061203 – Ikhlaas ko behtar karney ke liye tips
26061203 - اخلاص کو بہتر کرنے کے لیے ٹپس
26061201 – Ek Salafi bhai jin ko paison waghairah ki koi khaas kami nahin. Un ki biwi baghair mahram ke hawai jahaz ka safar karke aayi hain. Naseehat karne par Salafi bhai ka jawab tha ke agar main lene jaoon aur phir wapas chhorne jaoon to bahut zyada paise kharch honge. Aap is bhai ko kya naseehat aur tanbeeh karte hain?
26061201 - ایک سلفی بھائی جن کو پیسے وغیرہ کی کوئی خاص کمی نہیں۔ ان کی بیوی بغیر محرم کے ہوائی جہاز کا سفر کر کے آئیں ہیں۔ نصیحت کرنے پر سلفی بھائی کا جواب تھا کہ اگر میں لینے جاوں اور پھر واپس چھوڑنے جاوں تو بہت زیادہ پیسے خرچ ہوں گے۔ آپ اس بھائی کو کیا نصیحت اور تنبیہ کرتے ہیں۔
26050802. Shariah-compliant company ke shares khareedney ka kya hukm hai? (tafseeli wazahat)
26050802. ۔ شریعہ کمپلائنٹ کمپنی کے شیئرز خریدنے کا کیا حکم ہے؟ (تفصیلی وضاحت)
16090905 – Kya Arafaat Ka Roza Hum Saudi Arab Kay Sath Rakhain?
16090905 - کیا عرفات کا روزہ ہم سعودی عرب کے ساتھ رکھیں؟
10052011 – Dhul hijjah ke pehle 10 dinon mein takbir – iskey alfaaz , aqsaam aur parhney ka waqt
10052011 - ذوالحجہ کے پہلے دس دنوں میں تکبیر - اس کے الفاظ، اقسام اور پڑھنے کا وقت
26051502 – Dhul hijjah ke das din aaney waley hain, aap kya naseehat kartey hain? hamein kya karna chahiye?
26051502 - ذوالحجہ کے دس دن آنے والے ہیں، آپ کیا نصیحت کرتے ہیں؟ ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
26050801 – Hum talab-e-ilm ke liye ek saath jama hote hain, lekin hamare baaz saathi abhi tak door hain. To aap hamein kuch naseehat kijiye.
26050801 - ہم طلبِ علم کے لیے ایک ساتھ جمع ہوتے ہیں، لیکن ہمارے بعض ساتھی ابھی تک دور ہیں۔ تو آپ ہمیں کچھ نصیحت کیجیے۔
26050102 – Kya aurat ka bina mahram safar karna jayez hai?
26050102 - کیا عورت کا بغیر محرم سفر کرنا جائز ہے؟
• اسلام میں عورت کو بغیر محرم سفر کرنے سے منع کیا گیا ہے تو اس تعلق سے میرے چند سوالات ہیں۔
1۔ کیا عورت اپنے ہی شہر میں اکیلے سفر کر سکتی ہے۔( نوکری یا بچوں کے اسکول وغیرہ کے لیے)
2۔ گلف میں کام کرنے والے اپنی فیملی کو بلاتے ہیں چند مہینے کے لیے تو ان کے ساتھ محرم کا آنا مشکل ہے تو وہ کیا کریں؟
3۔ بعض اوقات مجبوری رہتی ہے اور کوئی محرم نہ ملے تو وہ سفر کیسے کریں؟
• Islam mein aurat ko baghair mahram safar karne se mana kiya gaya hai to is taalluq se mere chand sawalat hain.
Kya aurat apne hi shehar mein akele safar kar sakti hai (naukri ya bachon ke school waghera ke liye)?
Gulf mein kaam karne wale apni family ko bulate hain chand mahino ke liye to un ke sath mahram ka aana mushkil hai to woh kya karein?
Baaz auqaat majboori rehti hai aur koi mahram na mile to woh safar kaise karein?
[put_wpgm id=2]


