26101605 – La-ilmi ki wajah se nifaas ke 15 din baad paak hone ke bawajood 40 din tak jo namazain nahi parhi gayeen, unki qaza aur qaza-e-umri.
26101605 - اعلمی کی وجہ سے نفاس کے 15 دن بعد پاک ہونے کے باوجود 40 دن تک جو نمازیں نہیں پڑھی گئیں، ان کی قضا اور قضاء عمری
نفاس کی زیادہ سے زیادہ مدت 40 دن ہے۔ ایک بہن نے نفاس سے 15 دن میں پاک ہو گئی،لیکن جو رائج رواج ہے انڈیا پاکستان میں کہ 40 دن پورے کرنے ہیں۔ اس نے 15 میں پاک ہو جانے کے بعد بھی نماز پڑھنا شروع نہیں کی۔ بلکہ 40 دن پورے ہونے کا انتظار کیا۔ اب جب علم ہوا کہ ایسا نہیں ہے۔ بلکہ جیسے ہی نفاس کے خون سے پاک ہو جائے، تو نماز پڑھنا شروع کر دینی چاہیے۔ تو جو اس کی باقی 25 دن کی نمازیں ہیں،ان کا کیا کرے۔ کیا ان کی معافی ہے۔ یا ان کو پڑھنا پڑے گا؟
[put_wpgm id=2]

