[put_wpgm id=2]
  • No categories
  • 22061002 – Kya zakat ul fitr ghair muslim miskeen ko ya yateem ko de saktey hain ?

    22061002 - کیا زکوة الفطر غیر مسلم مسکین کو یا یتیم کو دے سکتے ہیں؟


    میرے گھر والے غیر مسلم ہیں اور میرے آس پاس کوئی مسکین یا غریب مسلمان نہیں ہے، کیا میں زکوة الفطر غیر مسلم مسکین کو یا یتیم کو دے سکتی ہوں؟