26112003 – Baron Ki Ghalati Par Unki Islaah Ka Sharai Aur Hikmat Bhara Tareeqa Kya Hai?
26112003 - بڑوں کی غلطی پر ان کی اصلاح کا شرعی اور حکمت بھرا طریقہ کیا ہے؟
• جب بڑوں سے کوئی بڑا غلط کام یا غلطی سرزد ہو، تو ان کی اصلاح کا درست شرعی اور حکمت والا طریقہ کیا ہے؟
دل میں بہت غصہ آتا ہے مگر ادب اور مجبوری کے باعث کچھ کہہ نہیں پاتے۔ براہِ کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں؟
جزاك اللہ خیرا۔
•
[put_wpgm id=2]

