[put_wpgm id=2]
  • No categories
  • 01: Deobandiyat – Muqadimah mein chand bunyadi batien

    01: دیوبندیت - مقدمہ میں چند بنیادی باتیں


    1: دعوت غور و فکر کے دروس کا مقصد
    2: امت میں تفرقہ
    3: اختلاف کو ختم کرنے کا عظیم طریقہ (على ما أنا عليه اليوم و أصحابي)
    4: قرآن اور حدیث کی حفاظت
    5: قرآن اور حدیث کو سمجهنے کا بہترین اور آسان طریقہ


    02: Deobandiyat – Aham aqaid aur nazariyat

    02: دیوبندیت - اہم عقائد اور نظریات


    01: دیوبندیت کی حقیقت
    02: دیوبندیت کی بعض اہم کتابیں جن سے یہ عقائد، نظریات اور مسائل اخذ کئے گئے (1: المہند علی المفند عقائد علماء دیوبند 2: فضائل اعمال 3: فضائل صدقات 4: فضائل حج 5: فضائل درود 6: ارواح ثلاثہ 7: تذکرة الرشید 8: دلائل الخیرات 9: خالصہ اشہاب الثاقب 10: آب حیات 11: تحذیر الناس وغیرہ وغیرہ)
    03: دیوبندیت کی تعریف

    04: دیوبندیت کی تاریخ اور یہ فرقہ کیسے اور کب وجود میں آیا؟ دیوبندی تحریک

    05: کیا شاہ ولی اللہ محدث دہلوی دیوبندی تهے؟

    06: المہند علی المفند کی وجہ تالیف اور اسکی اہمیت

    07: دیوبندیت کے بعض اہم عقائد اور نظریات (1: فروع میں حنفی ہیں 2: اصول میں اشعری ماتریدی ہیں 3: طریقت میں صوفی ہیں 4: استنباط میں طریقہ عمل 5: اصول میں اختلاف کے وقت رجوع علماء کلام کی طرف 6: فروع میں رجوع ائمہ مذہب کی طرف 7: علماء دیوبند کے نزدیک دعا میں توسل جائز ہے 8: نبی(صلی اللہ علیہ وسلم) کی حیات دنیاوی ہے برزخی نہیں ہے 9: روضہ اطہر کی طرف توجہ ہو کر دعا کرنا جائز ہے 10: نبی(صلی اللہ علیہ وسلم) پر کثرت سے درود بهیجنا مستحب ہے 11: آئمہ اربعہ میں سے کسی ایک کی تقلید واجب ہے 12: مشائخ صوفیت کی بیعت اور ان کے فیوض سے استفادہ حاصل کرنا 13: باری تعالی تجسیم وجہات سے منزہ و بالا ہے 14: نبی(صلی اللہ علیہ وسلم) کی نبوت کی حقیقت 15: کشف کی اہمیت اور حقیقت 16: شیخ اکبر کون ہے؟ 17: نبی(صلی اللہ علیہ وسلم) کو علم الاولین وآخرین عطا کیا گیا ہے 18: مجلس میلاد نبی(صلی اللہ علیہ وسلم) کا انعقاد کرنا 19: مسئلہ امکان کذب علی اللہ سبحان وتعالی 20: محمد بن عبد الوہاب خارجی تهے 21: عقیدہ وحدة الوجود 22: بیعت اورشیخ کے عقدہ کی حقیقت 23: تصور شیخ کا عقیدہ)


    03: Deobandiyat – Aham aqaid aur nazariyat

    03: دیوبندیت - اہم عقائد اور نظریات


    24: بدعی اذکار سے اللہ تعالی کا ذکر کرنا
    25: اللہ تعالی کو غلط صفات سے موصوف کرنا
    26: اولیاء کی رسائی عرش سے اوپر تک
    27: قبر پر مراقبہ
    28: کشف ہونا
    29: مرنے کا علم ہونے کا عقیدہ
    30: اولیاء اور صالحین میں غلو
    31: فرشتوں کا مدد کے لیے آنا
    32: تصرف کی تعریف


    04: Deobandiyat – Aham aqaid aur nazariyat

    04: دیوبندیت - اہم عقائد اور نظریات


    33: کیفیات اور نسبت کا مبادلہ
    34: عالم برزخ کا علم
    35: قرآن مجید کو سمجهنے کے لیے پندرہ علوم کی ضرورت
    36: قرآن مجید کا ظاہر اور باطن
    37: نماز پڑهوانے کا عجیب طریقہ
    38: بدعتیوں کا اکرام کرنا
    39: اولیاء سے بهول نہیں ہوتی
    40: لا الہ الا اللہ کا معنی
    41: شرک کا معنی
    42: علم حاصل کرنے کے متعلق بنیادی باتیں
    43: دلائل الخیرات کتاب پڑهنے کی فضیلت
    44: قصیدہ بردہ شریف
    45: نبی(صلی اللہ علیہ وسلم) سے شفاعت طلب کرنا اور مدد مانگنا
    46: شفا طلب کرنا
    47: نبی(صلی اللہ علیہ وسلم) نے میرے رخسار پر پیار کیا، آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) نے کهانا کهلایا اور پانی پلایا، اور بذات خود مدینہ سے مکہ لے گئے
    48: اولیاء مرتے نہیں بلکہ ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہو جاتے ہیں
    49: وحدة الحلول کا عقیدہ
    50: جبر کا عقیدہ
    51: عشق کا لفظ استعمال کرنا
    52: ایک شخص کے بال وضو کے وقت گرتے تهے تو اسے کہا گیا بغیر وضو کے نماز پڑھ لیا کرو
    53: تعویذ لٹکانا
    54: علم، علماء اور محدثین کی تنقیص کرنا


    Shubhaat ka Izala | شبہات کا اذالہ

    05: Deobandiyat – Aham aqaid aur nazariyat : Shubhaat ka Izala

    05: دیوبندیت - اہم عقائد اور نظریات : شبہات کا ازالہ


    • پچهلے تمام پوائنٹ کے جوابات
    • ہم اصول میں اشعری ہیں
    • اشعریت کی حقیقت
    • ان کے اہم عقائد اور نظریات اور ان کی اہم کتابیں
    • ان کے بارے میں چند اہم باتیں اور ان کو چند نصیحتیں


    06: Deobandiyat – Aham aqaid aur nazariyat : Shubhaat ka Izala

    06: دیوبندیت - اہم عقائد اور نظریات : شبہات کا ازالہ


    • اولو الالباب کون ہیں؟
    • فروع اور اصول میں فرق کیوں؟
    • اندهی تقلید(تقلید شخصی) کی حقیقت اور تعریف
    • بغیر وضو کے نماز پڑهنے کا فتوی
    • ہم فروع میں حنفی ہیں


    10: Deobandiyat – Aham aqaid aur nazariyat : Shubhaat ka Izala

    10: دیوبندیت - اہم عقائد اور نظریات : شبہات کا ازالہ


    • عقائد کے مسائل میں ائمہ کلام کی طرف ہمارا رجوع
    • ائمہ کلام کے بارے میں سلف کے اقوال


    15: Deobandiyat – Aham aqaid aur nazariyat : Shubhaat ka Izala

    15: دیوبندیت - اہم عقائد اور نظریات : شبہات کا ازالہ


    • نبی کریم(صلی اللہ علیہ وسلم) پر درود کثرت سےبهیجنا مستحب ہے
    • علماء دیوبند کا عقیدہ


    18: Deobandiyat – Aham aqaid aur nazariyat : Shubhaat ka Izala

    18: دیوبندیت - اہم عقائد اور نظریات : شبہات کا ازالہ


    – نبی کریم(صلی اللہ علیہ وسلم) کے متعلق علماء دیوبند کا عقیدہ
    – مسئلہ حیات النبی کا عقیدہ
    – آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) اپنی قبر میں زندہ ہیں
    – دنیاوی اور برزخی زندگی

    19: Deobandiyat – Aham aqaid aur nazariyat : Shubhaat ka Izala

    19: دیوبندیت - اہم عقائد اور نظریات : شبہات کا ازالہ


    – نبی کریم(صلی اللہ علیہ وسلم) کی نبوت کی حقیقت بالذات اور باقی انبیاء(علیہم الصلاةوالسلام) کی بالعرض ہے


    21: Deobandiyat – Aham aqaid aur nazariyat : Shubhaat ka Izala

    21: دیوبندیت - اہم عقائد اور نظریات : شبہات کا ازالہ


    – نبی(صلی اللہ علیہ وسلم) نے میرے رخسار پر پیار کیا
    – آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) نے کهانا کهلایا اور پانی پلایا
    – آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) بذات خود مدینہ میں سے مکہ لے گئے


    22: Deobandiyat – Aham aqaid aur nazariyat : Shubhaat ka Izala

    22: دیوبندیت - اہم عقائد اور نظریات : شبہات کا ازالہ


    – نبی(صلی اللہ علیہ وسلم) کی میلاد منعقد کرنا بدعت نہیں
    – ذکر ولادت رسول(صلی اللہ علیہ وسلم) اعلی درجہ کا مستحب ہے
    – مولانا احمد علی سہار نپوری کا فتوی

    23: Deobandiyat – Aham aqaid aur nazariyat : Shubhaat ka Izala

    23: دیوبندیت - اہم عقائد اور نظریات : شبہات کا ازالہ


    – دیوبندی اولیاء صالحین کے متعلق عقائد اور ان کا رد
    – ولی اللہ کی حقیقت قرآن اور سنت کی روشنی میں
    – مجمل اور مفصل جواب


    28: Auliya mrtey nahi balkay aik jagah se doosri jagah muntaqil ho jatay hain?

    28: اولیاء مرتے نہیں بلکہ ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہو جاتے ہیں؟


    – اولیاء مرتے نہیں بلکہ ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہو جاتے ہیں


    37: Ek shakhs ke baal wudu ke waqt girtay thay to usay kaha gaya beghair wudu ke namaz parh liya karo..!

    37: ایک شخص کے بال وضو کے وقت گرتے تهے تو اسے کہا گیا بغیر وضو کے نماز پڑه لیا کرو..!


    – ایک شخص کے بال وضو کے وقت گرتے تهے تو اسے کہا گیا بغیر وضو کے نماز پڑه لیا کرو