[put_wpgm id=2]
  • No categories
  • 001. Manhaj as-Salikeen : Muqadimah

    001. منھج السالکین : مقدمہ


    • شیخ عبد الرحمن ناصر السعدی رحمہ اللّٰہ کی مختصر سیرت
    • مقدمہ: علم کی کیا تعریف ہے؟
    • فقہ کی کیا تعریف ہے؟ اور فقہی مسائل کو سمجھنے کا کیا صحیح طریقہ ہے؟
    • شرعی احکام کتنے ہیں اور انکی کیا تعریف ہے؟
    • مکلف پر کونسا علم واجب ہے؟
    • علم دین کی (صحیح) سمجھ کی کیا اہمیت ہے؟

    002. Manhaj as-Salikeen: Kitab ut Tahara

    002. منھج السالکین: کتاب الطهارۃ


    • ارکان اسلام۔
    • کلمہ شہادت کا معنیٰ۔
    • رسولوں کی دعوت کی بنیاد توحید عبادت ہے۔
    • رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سب سے زیادہ محبت کرنا۔

    026. Manhaj as-Salikeen: Kitab us Salah – Namaz kay Mufsidaat aur Makruhaat ka bayan

    026. منھج السالکین: کتاب الصلوٰة - نماز کے مفسدات اور مکروہات کا بیان


    بعض چیزیں نماز کو فاسد کر دیتی ہیں اور بعض چیزیں نماز کو مکروہ کر دیتی ہیں۔
    فاسد سے مراد یہ ہے کہ نماز باطل ہو گئی دوبارہ پڑھنی پڑھے گی اور مکروہ سے مراد یہ ہے کہ نماز تو درست ہے ہے لیکن اس میں کچھ ایسا ہوا ہے جس سے اجر و ثواب میں کمی ہوئی ہے۔

    028. Manhaj as-Salikeen: Kitab us Salah – Baarish talab karney Ki Namaz Ka Bayan

    028. منھج السالکین: کتاب الصلوٰة - بارش طلب کرنے کی نماز کا بیان


    18:35 – وہ وقت جس میں نماز پڑھنے سے منع کیا گیا ہے

    29:15 – اور اس کے تعلق سے سوالات