06. Imam Abu Hanifa رحمہ اللہ ka aqeedah

06. امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا عقیدہ


• شرح فقہ اکبر •

– موزوں پر مسح کرنا سنت ہے

– رمضان کی راتوں میں تراویح پڑھنا سنت ہے

– ہر نیک اور بد کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے

– مرجئہ, خوارج اور معتزلہ کا رد

– ہم یہ نہیں کہتے کہ جو بھی عمل صالح کرتے ہیں وہ سب کے ضرور قبول ہوں گے۔ لیکن ہم یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ جس نے کوئی بھی عمل کیا اس کی شروط کے مطابق اور مفسدات سے بھی پرہیز کیا اور کفر بھی نہیں کیا اور مرتد بھی نہیں ہوا اور اخلاق سیئہ سے بچتا رہا اور اس کا خاتمہ ایمان ہر ہوا تو اللہ تعالیٰ اس کے عمل ضائع نہیں کرے گا اور اس کا اجر بھی اسے عطا فرمائے گا۔

– مومن کے گناہ اس کے ایمان کو نقصان پہنچاتے ہیں

– گنہگار مومن پر اگر اللہ تعالیٰ فضل کرے تو بغیر عذاب کے اسے جنت میں داخل کر دے اور اگر عدل وانصاف کرے تو گناہوں کی سزا دینے کے بعد جنت میں داخل کر دے۔

– ریاکاری اور تکبر عمل برباد کر دیتے ہیں۔