[put_wpgm id=2]
  • No categories
  •     
    تالیف : شيخ الإسلام ابن تيمية رحمه الله      
         

    006. Aqeedah Waasitiyyah – Arkaan e Emaan ka pehla rukn: Allah taala par Emaan

    006. العقيدة الواسطية - ارکان ایمان کا پہلا رکن: اللہ تعالی پر ایمان


    ارکان ایمان میں سے سب سے پہلا اصل، اللہ تعالی پر ایمان
    1- اللہ تعالی پر ایمان کیا ہے؟
    2- اللہ تعالی پر ایمان کی تحقیق کیسے ہوتی ہے؟

    007. Aqeedah Waasitiyyah – Arkaan e Emaan ka doosra rukn: Farishton par Emaan

    007. العقیدة الواسطیة - ارکان ایمان کا دوسرا رکن: فرشتوں پر ایمان


    العقیدة الواسطیة – ارکان ایمان کا دوسرا رکن: فرشتوں پر ایمان

    1- ملائکہ کے لفظ کی اصل۔
    2- فرشتوں پر ایمان کیسے لیا جاتا ہے۔

    008. Aqeedah Waasitiyyah – Arkaan e Emaan ka teesra, choutha aur panchwan rukn: Kitabon, Rasoolon aur Akhirat par imaan

    008. العقیدة الواسطیة - ارکان ایمان کا تیسرا، چوتھا اور پانچواں رکن: کتابوں، رسولوں اور آخرت پر ایمان


    011. Aqeedah Waasitiyyah – Quran Majeed mein Allah taala ka apney bayan kardah awsaf par imaan lana – Part 2

    011. العقيدة الواسطية - قرآن مجید میں اللہ تعالی کا اپنے بیان کردہ اوصاف اور نبی کریم(ﷺ) کے بیان کردہ اوصاف پر ایمان لانا - حصہ دوم


    019. Aqeedah Waasitiyyah

    019. العقيدة الواسطية


    • ” فإنه سبحانه أعلم بنفسه وبغيره، وأصدق قيلاً وأحسن حديثاً من خلقه“

    (اور بے شک اللہ سبحانہ وتعالیٰ ”أعلم بنفسه وبغيره“ اپنے لیے سب سے زیادہ علم رکھنے والے ہیں اور دوسروں سے بھی اپنا علم (اپنے تعلق سے علم) سب سے زیادہ رکھنے والے ہیں) ”وأصدق قيلاً“ (سب سے زیادہ سچے ہیں) ”وأحسن حديثاً من خلقه“ (اور مخلوقات میں سے سب سے بہترین حدیث کہنے والے ہیں)۔

    021. Aqeedah Waasitiyyah

    021. العقيدة الواسطية



    • اہل سنت والجماعت کا کوئی انحراف یا دوری نہیں ہے، اس چیز سے جو انبیاء علیہم السلام لے کے آئے ہیں یقین وہ ہی صرط مستقیم ہے، ان کا راستہ جن پر اللہ تعالیٰ نے انعام کیا ہے، انبیاء میں سے، صدیق میں سے، شہداء میں سے، صالحین میں سے۔

    022. Aqeedah Waasitiyyah – Surah Al-Ikhlas Quran Majeed ke ek tihayi ke barabar hai

    022. العقيدة الواسطية - سورۃ الاخلاص قرآن مجید کے ایک تہائی کے برابر ہے


    • ” وقد دخل في هذه الجملة ما وصف الله به نفسه في سورة الإخلاص التي تعدل ثلث القرآن،… “

    جو باتیں ہم بیان کر چکے ہیں اسماء و صفات کے تعلق سے اس کے جملے میں یہ چیز داخل ہے کہ جو کچھ اللہ تعالیٰ نے اپنے لیے وصف بیان فرمایا ہے جیسا کہ سورۃ الاخلاص میں جو قرآن مجید کے ایک تہائی کے برابر ہے،

    025. Aqeedah Waasitiyyah

    025. العقيدة الواسطية


    • وقوله سبحانه: ﴿هُوَ الْاَوَّلُ وَالْاٰخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ ۚ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيْمٌ﴾ (الحدید:3)

    029. Aqeedah Waasitiyyah

    029. العقيدة الواسطية


    • وقوله تعاليٰ : ﴿ وَلَوْلَآ اِذْ دَخَلْتَ جَنَّتَكَ قُلْتَ مَا شَاۗءَ اللّٰهُ ۙ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰهِ ﴾ (الکھف:39)

    • وقوله : ﴿ وَلَوْ شَاءَ اللَّهُ مَا اقْتَتَلُوا وَلَكِنَّ اللَّهَ يَفْعَلُ مَا يُرِيدُ﴾ (البقرۃ:253)

    • وقوله : ﴿اُحِلَّتْ لَكُمْ بَهِيْمَةُ الْاَنْعَامِ اِلَّا مَا يُتْلٰى عَلَيْكُمْ غَيْرَ مُحِلِّي الصَّيْدِ وَاَنْتُمْ حُرُمٌ ۭاِنَّ اللّٰهَ يَحْكُمُ مَا يُرِيْدُ ﴾ (المائدۃ:1)

    • وقوله : ﴿فَمَنْ يُّرِدِ اللّٰهُ اَنْ يَّهدِيَهٗ يَشْرَحْ صَدْرَهٗ لِلْاِسْلَامِ ۚ وَمَنْ يُّرِدْ اَنْ يُّضِلَّهٗ يَجْعَلْ صَدْرَهٗ ضَيِّقًا حَرَجًا كَاَنَّمَا يَصَّعَّدُ فِي السَّمَاۗءِ﴾(الانعام:125)

    030. Aqeedah Waasitiyyah

    030. العقيدة الواسطية


    • وقوله تعاليٰ : ﴿فَلَا وَرَبِّكَ لَا يُؤْمِنُوْنَ حَتّٰي يُحَكِّمُوْكَ فِيْمَا شَجَــرَ بَيْنَھُمْ ثُمَّ لَا يَجِدُوْا فِيْٓ اَنْفُسِهِمْ حَرَجًا مِّمَّا قَضَيْتَ وَيُسَلِّمُوْا تَسْلِــيْمًا﴾ (النساء:65)

    032. Aqeedah Waasitiyyah

    032. العقيدة الواسطية


    • وقوله تعاليٰ : ﴿قُلْ اِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰهَ فَاتَّبِعُوْنِيْ يُحْبِبْكُمُ اللّٰهُ﴾ (آل عمران:31)


    033. Aqeedah Waasitiyyah – Allah Ta’ala ki siffat mohabbat kay aqli dalail ka bayan aur is siffat ka hamari zindagi mein kya asar hota hai

    033. العقيدة الواسطية - اللہ تعالیٰ کی صفت محبت کے عقلی دلائل کا بیان اور اس صفت کا ہماری زندگی میں کیا اثر ہوتا ہے


    . .


    035. Aqeedah Waasitiyyah – Allah Ta’ala ki siffat Rehmat ka saboot – Quran Majeed, Sunnat, Ijma aur aqal se

    035. العقيدة الواسطية - اللہ تعالیٰ کی صفت رحمت کا ثبوت - قرآن مجید ، سنت ، اجماع اور عقل سے



    036. Aqeedah Waasitiyyah – Allah Ta’ala ki siffat kamaal mein se chaar sifaat: Al-Ghazab, As-Sakhat, Al-Karahiyah, Al-Bughz – Part 1

    036. العقيدة الواسطية - اللہ تعالیٰ کی صفات کمال میں سے چار صفات : الغضب، السخط ، الكراهية، البغض - حصہ اول



    037. Aqeedah Waasitiyyah – Allah Ta’ala ki siffat kamaal mein se chaar sifaat: Al-Ghazab, As-Sakhat, Al-Karahiyah, Al-Bughz – Part 2

    037. العقيدة الواسطية - اللہ تعالیٰ کی صفات کمال میں سے چار صفات : الغضب، السخط ، الكراهية، البغض - حصہ دوم



    • کیا قاتل کی توبہ ہے کہ نہیں ہے ؟

    • کیا قاتل کی توبہ اللہ تعالیٰ قبول کرتا ہے کہ نہیں کرتا ؟


    038. Aqeedah Waasitiyyah – Allah Ta’ala ki siffat kamaal mein se chaar sifaat: Al-Ghazab, As-Sakhat, Al-Karahiyah, Al-Bughz – Part 3

    038. العقيدة الواسطية - اللہ تعالیٰ کی صفات کمال میں سے چار صفات : الغضب، السخط ، الكراهية، البغض - حصہ سوم



    041. Aqeedah Waasitiyyah – Allah Ta’ala ke do hathon ki siffat se mutaliq chand ghalat fehmiyon ka azaala

    041. العقيدة الواسطية - اللہ تعالیٰ کے دو ہاتھوں کی صفت سے متعلق چند غلط فہمیوں کا ازالہ



    045. Allah Taala ke Pyare Asma wa siffat mein se “صفت الْمكر والكید والْمحال” ka bayan

    045. اللہ تعالیٰ کے پیارے اسماء وصفات میں سے "صفة الْمَكَر والكَيد والْمِحَال" کا بیان



    046. Aqeedah Waasitiyyah – Allah Taala ke Pyare Asma wa siffat mein se ”صفة العفو والمغفرة والرحمة والعزة والقدرة“ ka bayan

    046. العقيدة الواسطية - اللہ تعالی کے پیارے اسماء وصفات میں سے ”صفة العفو والمغفرة والرحمة والعزة والقدرة“ کا بیان