019. Aqeedah Waasitiyyah

019. العقيدة الواسطية


• ” فإنه سبحانه أعلم بنفسه وبغيره، وأصدق قيلاً وأحسن حديثاً من خلقه“

(اور بے شک اللہ سبحانہ وتعالیٰ ”أعلم بنفسه وبغيره“ اپنے لیے سب سے زیادہ علم رکھنے والے ہیں اور دوسروں سے بھی اپنا علم (اپنے تعلق سے علم) سب سے زیادہ رکھنے والے ہیں) ”وأصدق قيلاً“ (سب سے زیادہ سچے ہیں) ”وأحسن حديثاً من خلقه“ (اور مخلوقات میں سے سب سے بہترین حدیث کہنے والے ہیں)۔