021. Aqeedah Waasitiyyah

021. العقيدة الواسطية



• اہل سنت والجماعت کا کوئی انحراف یا دوری نہیں ہے، اس چیز سے جو انبیاء علیہم السلام لے کے آئے ہیں یقین وہ ہی صرط مستقیم ہے، ان کا راستہ جن پر اللہ تعالیٰ نے انعام کیا ہے، انبیاء میں سے، صدیق میں سے، شہداء میں سے، صالحین میں سے۔