22062401 – Namaz mein qiyam ki halat mein namazi apne haath kahan par rakhay

22062401 - نماز میں قیام کی حالت میں نمازی اپنے ہاتھ کہاں پر رکھے؟


• نماز میں قیام کی حالت میں نمازی اپنے ہاتھ کہاں پر رکھے سینے پر یا ناف کے نیچے، کچھ طلاب علم یہ کہتے ہیں کہ جو چاہے جیسے بھی اپنے ہاتھ رکھ لیے سب ٹھیک ہے کیونکہ اسکی کوئی دلیل نہیں ہے اور ان میں سے بعض کے نزدیک سینے پر بہتر ہے اور بعض کے نزدیک ناف کے نیچے بہتر ہے اور انکا اس مسئلے میں اپس میں بحث و مباحثہ اور سخت اختلاف ہے جو ایک فتنے اور تفرقے کا سبب ہو رہا ہے، ہم بھی تذبذب کا شکار ہیں، اس مسئلے میں علماء کیا رہنمائی کرتے ہیں کہ صحیح موقف اور یقینی بات کیا ہے اور آپ ہمیں اور ان بھائیوں کو کیا نصیحت کرتے ہیں؟