22061702 – Agar imam 20 rakat taraveeh parhaye aur witr maghrib ki tarah ada karey to hum kya karen ?

22061702 - اگر امام بیس رکعات تراویح پڑھائےاور وتر مغرب کی طرح ادا کرے تو ہم کیا کریں؟


• امام متعین کر کے بیس تراویح نماز کی پڑھاتے ہیں۔ تو ہم وتر کی نماز امام کے ساتھ کیسے پڑھیں؟ اور وتر کی نماز بھی مغرب کی نماز جیسی ہوتی ہے، یعنی 2 رکعت کے بعد تشہد، پھر تیسری رکعت کے بعد سلام۔ تو اس صورت میں ہم کیا کریں؟