[put_wpgm id=2]

23102704 – Baaz log website banatey hain aur unmein tasveer lagatey hain baaz saman ki jo unkey paas nahi hota hai. Fir wo usko bechtey hain.Iska kya hukm hai?

23102704 - بعض لوگ ویبسائٹ بناتے ہیں اور ان میں تصویر لگاتے ہیں بعض سامان کی جو ان کے پاس نہیں ہوتا پھر وہ اس کو بیچتے ہیں اس کا کیا حکم ہے؟


23111702. Imam Adh-Dhahabi رحمہ اللّٰہ nay Syedna Abubakar Siddique رضی اللّٰہ عنہ ke baray mein naqal kiya hai ke unhoney 500 hadees likh kar jala dala, kya yeh sahi hai?

23111702. امام ذہبی رحمہ اللّٰہ نے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے بارے میں نقل کیا ہے کہ انہوں نے 500 حدیثیں لکھ کر جلا ڈالا، کیا یہ صحیح ہے؟


تذکرۃ الحفاظ میں امام ذہبی رحمہ اللّٰہ نے یہ نقل کیا ہے کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ نے پانچ سو احادیث لکھی تھی پھر انہیں جلا ڈالا اور اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ جو احادیث ہیں ان میں کچھ ایسی احادیث جو ہیں جن کو نہیں لیا جا سکتا جیسا کہ خبر احاد ہیں اس کو اگر ہم عقیدے میں ہم قبول نہیں کرتے یا کچھ ایسی احادیث ہیں جن میں ایسی محرمات کا ذکر ہے جو قرآن مجید میں حرام نہیں ہیں تو ان کو چھوڑا جا سکتا ہے؟

23110304. Hum jab namaz, roza, umra waghera ka ilm seekhnay hain to uspar amal karne ka hamein ilm hai. lekin aqeday ka ilm jab hum seekhtay hain to uspar amal kaisay kiya jata hai ?

23110304. ہم جب نماز، روزہ، عمرہ وغیرہ کا علم سیکھتے ہیں تو اس پر عمل کرنے کا ہمیں علم ہے۔ لیکن عقیدے کا علم جب ہم سیکھتے ہیں تو اس پر عمل کیسے کیا جاتا ہے؟


23110303. Jab hamein deen ki badi badi cheezein maloom hain to aap hamein mazeed ilm seekhnay ke liye kyun kehte hain ?

23110303. جب ہمیں دین کی بڑی بڑی چیزیں معلوم ہیں تو آپ ہمیں مزید علم سیکھنے کے لیے کیوں کہتے ہیں؟


• ہم اہل حدیث ہیں اور جب ہمیں دین کی بڑی بڑی چیزیں معلوم ہیں تو آپ ہمیں مزید علم سیکھنے کے لیے کیوں کہتے ہیں؟
کلمے کی شرطیں ارکان یا روزے کے یا نماز کے ارکان واجبات اگر ہم نہیں سیکھےگے تو کیا مسئلہ ہے ویسے بھی حدیث میں آیا ہے کہ ایک شخص کتے کی وجہ سے جنت میں گیا اور ایک عورت بلی کی وجہ سے جہنم میں گئی تو آپ ہم پر علم کا یہ بوجھ کیوں ڈال رہے ہیں جبکہ ہمارے پاس وقت کی بھی کمی ہے۔


23110302. Duniyawi ilm ke liye namaz aur rozon ko qaza karne ka kya hukum hai ?

23110302. دنیاوی علم کے لیے نماز اور روزوں کو قضاء کرنے کا کیا حکم ہے؟


• شیخ صاحب ہمارے یہاں ( دنیا وی ) علم کے میدان بہت مقابلہ ہیں اور ہماری قوم اس میں بہت زیادہ پیچھے ہیں۔ جو تھوڑے بچے اس میں ہے ان کو نماز اور روزوں کا مسئلہ ہوتا ہے اس لیے قضاء کرتے ہیں ۔ کبھی کبھی کلاس چھوڑ کر جمعہ کی نماز کو جاتے ہیں توعلم میں پیچھے رہ جاتے ہیں اور اسکول / کلاسز والے والدین کو بلاتے ہیں اور سمجھاتے ہیں کہ اس طرح سے مقابلے میں بہت پیچھے رہ جائیں گے۔ ایسے ماحول میں آپ بچوں کو اور ان کے والدین کو کیا نصیحت کرتے ہیں؟


23110301. Sheikh sahib Palestine ki soorat e haal ki wajah se hamaray taqreeban sabhi masajid mein dua e Qunoot ki ja rahi hai to kya ye sahih hai? aur hamari khaas masjid mein har din esha ki namaz mein dua e Qunoot fix kardi hai to hum kya karien?

23110301. شیخ صاحب فلسطین کی صورتحال کی وجہ سے ہمارے تقریبا سبھی مساجد میں دعائے قنوت کی جا رہی ہے تو کیا یہ صحیح ہے؟ اور ہماری خاص مسجد میں ہر دن عشاء کی نماز میں دعائے قنوت فکس کر دیں ہے تو ہم کیا کریں؟


23102701 – Kya tijarat mein lagaye huwey paisay par hamein nafa aur nuqsaan dono ka lehaaz karna hai?

23102701 - کیا تجارت میں لگایا ہوئے پیسے پر ہمیں نفع و نقصان دونوں کا لحاظ کرنا ہے؟


• میں نے ایک انوسٹر سے 2.5 لاکھ لئے تجارت میں لگانے کے لیے جس میں میں نے کہا تھا کہ میں ہر مہینہ تقریباً 20,000 روپئے دونگا اس سے کم یا اس سے زیادہ، اب وہ پیسے جہاں لگائے تھے وہ پھنس گئے ہیں اور میں ہر مہینہ اس کا فائدہ نہیں ادا کر پا رہا ہوں۔ اب کیا مجھے وہ 2.5 لاکھ بھی اس انوسٹر کو واپس کرنا ہے جبکہ شریعت میں ہمیں نفع اور نقصان دونوں کا لہاذ کرنا ہے؟


23102001 – Allah taala ke fazal se hum Mumbai mein har jummay ko esha ke baad aur har itwaar ko 11 bajey dars suntay hain. Iss silsilay mein istiqamat kaisay payein aur Ilmi fawaid ziyada se ziyada kaisay haasil karen? ( ilm aur dawat mein kaisay agay barhien, barah e meharbani rahnumaiye karein )

23102001 - اللہ تعالی کے فضل سے ہم ممبئی میں ہر جمعہ کو عشاء کے بعد اور ہر اتوار کو 11 بجے درس سنتے ہیں۔ اس سلسلے میں استقامت کیسے پائیں اور علمی فوائد زیادہ سے زیادہ کیسے حاصل کریں؟ (علم اور دعوت میں کیسے آگے بڑھیں ،براہ مہربانی راہنمائی کریں)



23101302 – Teacher’s Day mananey ka kya hukum hai?

23101302 - Teacher's Day منانے کا کیا حکم ہے؟


پانچ اکتبور کو Teacher’s Day منایا جاتا ہے۔
اس کو منانے کا کیا حکم ہے؟ اور کیا اس موقع پر تحفے تحائف قبول کیے جا سکتے ہیں؟


23092902 – 200 Hijri mein musalman namaz kaisey parhte thay jabkay ahadees ki kitaaben bhi maujood nahi thi aur sahaba ko guzray hue zamana ho chuka tha ?

23092902 - سن 200 ھجری میں مسلمان نماز کیسے پڑھتے تھے جبکہ احادیث کی کتابیں بھی موجود نہیں تھیں اور صحابہ کو گزرے ہوئے زمانہ ہو چکا تھا؟

23072806 – Kya aqiqa ki qurbani ki koi khaas dua hai aur kya aqeeqey ka janwar zibah karne ka koi khaas tareeqa hai?

23072806 - کیا عقیقہ کی قربانی کی کوئی خاص دعا ہے اور کیا عقیقے کا جانور ذبح کرنے کا کوئی خاص طریقہ ہے؟

23091503 – Sheikh sahab ke dars mein hum aksar suntay hain ke aaj kal ke daur mein Takfir aur Tafjeer aam hai. Takfir ka to hamein pata hai lekin Tafjeer kya hai?

23091503 - شیخ صاحب کے درس میں ہم اکثر سنتے ہیں کہ آج کل کے دور میں تکفیر اور تفجیر عام ہے۔ تکفیر کا تو ہمیں پتہ ہے لیکن تفجیر کیا ہے۔

23091502 – Mayn driving ka kaam karta hun aur mujhe ek film industry ke aadmi ne offer diya hai ke studio se doosri jagah tak chhorna hai aur wahan se le kar aana hai. kya mujhe yeh kaam karna chahiye ya nahi?

23091502 - میں driving کا کام کرتا ہوں اور مجھے ایک فلم انڈسٹری کے آدمی نے offer دیا ہے کہ سٹوڈیو سے دوسری جگہ تک چھوڑنا ہے اور وہاں سے لے کر آنا ہے۔ کیا مجھے یہ کام کرنا چاہیے یا نہیں؟

23091501 – Uzr bil Jahl ki kya hesiyat hai shirk akbar ke baab mein? aur ulama najd aur hamaray aslaaf ka kya moaqqif raha hai iss baray mein. Guzarish hai tafseeli jawab dein.

23091501 - عذر بالجہل کی کیا حیثیت ہے شرک اکبر کے باب میں۔ اور علماء نجد اور ہمارے اسلاف کا کیا موقف رہا ہے اس بارے میں۔ گزارش ہے تفصیلی جواب دیں۔

23090802 – Aik shakhs ne naukri hasil ki fake work experience dikha kar. Kya aisay shakhs ki ye naukri jo jhoot ki bunyaad par hasil ki gayi hai karna sahih hai? aur kya iss se hasil honi wali aamdani halal hai ?

23090802 - ایک شخص نے نوکری حاصل کی fake work experience دکھا کر۔ کیا ایسے شخص کی یہ نوکری جو جھوٹ کی بنیاد پر حاصل کی گئی ہے کرنا صحیح ہے؟ اور کیا اس سے حاصل ہونی والی آمدنی حلال ہے؟

23090801 – Beemari ki wajah se agar kisi aurat ko lagataar khoon jaari rehta hai to kya aisi aurat ke saath shohar jamaa kar sakta hai ?

23090801 - بیماری کی وجہ سے اگر کسی عورت کو لگاتار خون جاری رہتا ہے تو کیا ایسی عورت کے ساتھ شوہر جماع کر سکتا ہے؟

23090102 – Agar koi qeemti cheez car parking se miley to uska kya karein ?

23090102 - اگر کوئی قیمتی چیز کار پارکنگ سے ملے تو اس کیا کریں؟


کار پارکنگ سے ایک قیمتی چیز ملی ہے، لیکن اس کے مالک کا کوئی پتا نہیں۔ نا ہی کوئی آس پاس نظر آیا کہ کسی سے پوچھا جا سکے۔ تو ایسی صورت میں کیا کریں؟ کیا وہ چیز جس کو ملی ہے اس کی ہو گئی۔ یا اصل مالک کو تلاش کرنا ضروری ہے؟ جو کہ ناممکن لگ رہا ہے۔کیونکہ وہ چیز ائرپورٹ کے کار پارکنگ سے ملی ہے۔

23082502 – Allah taala ne Quran Majeed main dobara zinda honay ko mukhtalif tareeqon se sabit kiya hai

23082502 - اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں مختلف طریقوں سے دوبارہ زندہ ہونے کو ثابت کیا ہے


سورۃ البقرۃ میں پانچ قصے ہیں جن میں اللہ تعالی نے مردوں کو زندہ کیا ہے

Surah Baqarah mein 5 qissey hain jinmein Allah taala ne murdon ko zinda kiya hai

 

23072801 – Kya kisi khatoon ke liye jayez hai ke wo islam ki tableegh khulay aam karey ke namehram mardon tak bhi iskay duroos ba-asani pahonch jatey hon?

23072801 - کیا کسی خاتون کے لیے جائز ہے کہ وہ اسلام کی تبلیغ کھلے عام کرے کہ نا محرم مردوں تک بھی اس کے دروس با آسانی پہنچ جاتے ہوں؟

23072805 – Faut shuda logon ke liye Quran ki talawat ka khatm bakhshney ka kya hukm hai?

23072805 - فوت شدہ لوگوں کے لیے قرآن کی تلاوت کا ختم بخشنے کا کیا حکم ہے؟


میری امی جو گھر کے لوگ گزر چکے ہیں ان کے لیے قران کی تلاوت کا ختم بخشتی رہتی ہیں۔ ہمارے یہاں پر ایک قران کے حافظ ہیں جو پیسہ لے کر قران کی تلاوت کر کے بخشتے ہیں اور وہ قران کی تلاوت کا اسٹاک کر کے بھی رکھتے ہیں تاکہ وہ لوگوں کو بخشوانے کے لیے دے سکے۔ اگر کبھی میری امی نے قران نہیں بخشا تو کوئی ان کے خواب میں آ کر ان کو اس کی یاد دہانی کرتا ہے۔ تو اس کا کیا شرعی حکم ہے اور میں میری امی کی کس طرح اصلاح کر سکتا ہوں؟

23072804 – Kya black rang ke ilawa kisi aur rang ka abaya pehen satke hain? jo bilkul saada aur beghair design ke ho – jaisay ke dark brown, ya dark blue waghera?

23072804 - کیا کالے رنگ کے علاوہ کسی اور رنگ کا عبایا پہن سکتے ہیں؟ جو بالکل سادہ اور بغیر ڈیزائن کے ہو۔ جیسے کہ dark brown, یا dark blue وغیرہ؟

23072807 – Kya democracy, nationalism, secularism, politics ya political parties aur liberalism waghairah bhi Shirk hai?

23072807 - کیا جمہوریت، نیشنل ازم، قومیت یا وطنیت، سیکولرازم، سیاست، پولیٹیکل پارٹیز اور لبرل ازم وغیرہ بھی شرک ہے؟

23071404. Kisi shakhs ka ye kehna kaisa hai ke mujhe ye nematain qudrat ne ataa ki hain ya qudrat mujh par meherban hai?

23071404. کسی شخص کا یہ کہنا کیسا ہے کہ مجھے یہ نعمتیں قدرت نے عطا کی ہیں یا قدرت مجھ پر مہربان ہے؟

23071401. Aajkal musalman gharano mein bhi gender reveal party ka ineqad kiya jata hai. Jis mein paidayish se pehlay bachay ki jins ke baray mein announce kiya jaata hai.Iska sharayi hukm kya hai?

23071401. آجکل مسلمان گھرانوں میں بھی (gender reveal ) پارٹی کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ جس میں پیدائش سے پہلے بچے کی جنس کے بارے میں announce کیا جاتا ہے۔اس کا شرعی حکم کیا ہے؟

23071405. Aapki kya naseehat hai unn salafiyon ke liye jinki mukammal tawajjo aur tarjeeh sirf ye hoti hai ke unka rabta kisi Salafi taalib ilm se qayam rahay, lekin ilm par mabni Salafi usool, aqeedah o manhaj aur ikhlaqiyat seekhnay mein mukammal laparwahi barattey hain?

23071405. آپ کی کیا نصیحت ہے ان سلفیوں کے لیے جن کی مکمل توجہ اور ترجیح صرف یہ ہوتی ہے کہ ان کا رابطہ کسی سلفی طالب علم سے قائم رہے۔ لیکن علم پر مبنی سلفی اصول، عقیدہ و منہج اور اخلاقیات سیکھنے میں مکمل لاپرواہی بردتتے ہیں۔

23062306. Kya musalman mard ke liye jayez hai ke woh mudarris ki naukri karey ek ghair muslim taleemi idaray mein jahan larke aur larkiyan ikathay parhte hon?

23062306. کیا مسلمان مرد کے لیے جائز ہے کہ وہ مدرس کی نوکری کرے ایک غیر مسلم تعلیمی ادارے میں جہاں لڑکے اور لڑکیاں اکٹھے پڑھتے ہوں؟

23062305. Sheikh sahab hamaray yahan par kuch log kehte hain ke Allah taala ko bande ki fikr hai.To kya fikr ka lafz Allah taala ki sifaat mein se hai aur aisay alfaaz kehna jaaiz hai?

23062305. شیخ صاحب ہمارے یہاں پر کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اللہ تعالی کو بندے کی فکر ہے۔ تو کیا فکر کا لفظ اللہ تعالی کی صفات میں سے ہے اور ایسے الفاظ کہنا جائز ہے؟

23062307. Main aur mere kuch saathi sahi tareeqay se ilm haasil karna chahtay hain to ilm haasil karney ka tareeqa kya hona chahiye aur aap hum sab ko kya naseehat kartey hain?

23062307. میں اور میرے کچھ ساتھی صحیح طریقے سے علم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو علم حاصل کرنے کا طریقہ کیا ہونا چاہیے اور آپ ہم سب کو کیا نصیحت کرتے ہیں؟

23061605. Baaz log qabristan mein qabar ke samnay Quran ki tilawat karte hain.Kya aisa amal karna biddat hai ya jayez hai? Hadees ke hawalay ke saath wazahat farmayein

23061605. بعض لوگ قبرستان میں قبر کے سامنے قرآن کی تلاوت کرتے ہیں۔ کیا ایسا عمل کرنا بدعت ہے یا جائز ہے؟ حدیث کے حوالے کے ساتھ وضاحت فرمائیں