24011904 – Kya hum ATM machine ke liye dukaan kiraye par de satkey hain?

24011904 - کیا ہم اے ٹی ایم (ATM) مشین کے لیے دکان کرائے پر دیے سکتے ہیں؟


میرے پاس ایک دکان ہے جسے میں کرائے پہ دینا چاہتا ہوں۔ مجھے بینک والوں نے کانٹیکٹ کیا ہے کہ میں وہ دکان انہیں (ATM Machine ) اے ٹی ایم مشین کے لیے کرائے پہ دے دوں۔ کیا ہم اے ٹی ایم مشین کے لیے دکان کرائے پر دیے سکتے ہیں؟