24011905 – Kya aisey calendar gharon mein latkana sahi hai jinpar Quran ki ayatain ya ahadees likhi hoti hain?

24011905 - کیا ایسے کیلنڈر گھروں میں لٹکانا صحیح ہیں جن پر قرآن کی آیتیں یا احادیث لکھی ہوتی ہیں ؟


سلفی علماء دیواروں پر آیت الکرسی یا معوذتین وغیرہ لٹکانے سے منع کرتے ہیں۔ لیکن آج کل ہم دیکھتے ہیں کہ مسلمانوں کے کیلنڈروں پر قرآن کی آیتیں یا احادیث لکھی ہوتی ہیں، تو کیا ایسے کیلنڈر گھروں میں لٹکانا صحیح ہیں؟