22040110 – Kya Rasulallah (sallallahu alaihi wasallam) kay sadqey ya tufayl sey dua mangna jayez hai?
22040110 - کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے یا طفیل سے دعا مانگنا جائز ہے؟
• سنن ترمذی میں ایک نابینا صحابی کا قصہ ہے اور علامہ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو صحیح کہا ہے تو کیا یہ اس کی دلیل بنتی ہے؟
22051301 – Kya namaste ke jawab mein walaikum kehna durust hai?
22051301 - کیا نمستے کے جواب میں وعلیکم کہنا درست ہے؟
22040105 – Namaste ke jawab mein haath se isharah karney(zaban se bina kuch kahey) ka hukm
22040105 - نمستے کے جواب میں ہاتھ سے اشارہ کرنے (زبان سے بنا کچھ کہھے) کا حکم
ہمارے اردگرد زیادہ تر ہندو ہے اور ہمیں الحمدللہ پتہ ہے کے نمستے نہیں کہنا چاہیے ۔ اور الحمدللہ نہ ہم کسی کو نمستے کہتے ہیں اور نہ ان کو جواب میں نمستے کہتے ہیں ۔ لیکن کل دھیان دیا کہ جب سکیورٹی والے یا صفائی والے (غریب لوگ) جب نمستے کہتے ہیں تو جواب میں ہم ہاتھ سے اشارہ کرتے ہیں(زبان سے بنا کچھ کہھے) ۔ ایسا کرنا بھی غلط ہے نا ؟
22040107 – Kya Syedna Muawiya (رضی اللہ عنہ) ki fazeelat mein koi sahih hadees sabit nahi ?
22040107 - کیا سيدنا معاويہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت میں کوئی صحیح حدیث ثابت نہیں ؟
بعض لوگ کہتے ہیں کہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت صحیح احادیث سے ثابت نہیں اور جو احادیث بیان کی جاتی ہیں وہ تو بنو امیہ کے دور میں گھڑی گئی تھیں؟بعض آئمہ اہل سنت نے بھی کہا ہے کہ امیر معاویہ کے فضائل ثابت نہیں؟
22040106 – Kya azaan ke baad haath utha kar dua mangna sunnat hai?
22040106 - کیا اذان کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا سنت ہے؟
22040102 – Galey ke liye jo strepcils millti hai.Iss mein alchohol bhi shaamil hai.Iskey dabbay par likha huwa hai ke iss mein alchohol shaamil ki gayi hai.To kya hum strepcils kha satke hain?
22040102 - گلے کے لیے جو strepcils ملتی ہے۔ اس میں الکوحل بھی شامل ہے۔ اس کے ڈبے پر لکھا ہوا ہے کہ اس میں الکوحل شامل کی گئی ہے۔ تو کیا ہم strepcils کھا سکتے ہیں؟
22040101 – Safar mein qasr karne ka sahih tareeqa kya hai?
22040101 - سفر میں قصر کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
جب ہم سفر کی نیت کر لیں اور نماز کا وقت ہو جائے تو ہم اپنے گھر سے ہی قصر پڑھیں گیں یا پھر 80 کلومیٹر کی مسافت کے بعد قصر ہوگی؟ اور کیا جدہ والے مکہ یا حرم شریف میں قصر پڑھیں گئیں جماعت کے علاوہ یا انفرادی طور پر پوری نماز ادا کریں گئیں؟ سفر میں قصر کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
Jab hum safar ki niyat kar lein aur namaz ka waqt ho jaye to hum apne ghar se hi qasr parhengey ya phir 80 kilometer ki masafat ke baad qasr hogi? aur kya Jeddah walay Makkah ya Haram Shareef mein qasr parhengey jamaat ke ilawa ya infiradi tor par poori namaz ada karengey? Safar mein qasr karne ka sahih tareeqa kya hai?
Kya hum nafli roza jumuah ko rakh saktey hain?
کیا ہم نفلی روزہ جمعہ کو رکھ سکھتے ہیں؟
Kya aam kaamo mein(signal torna, mask na lagana waghera) hukmaran(musalman ho ya kafir) ki nafarmani karne se hum gunahgar honge?
کیا عام کاموں میں( سگنل توڑنا، ماسک نہ لگانا وغیرہ ) حکمران(مسلم ہو یا کافر) کی نافرمانی کرنے سے ہم گناہ گار ہونگے؟
حکمران کی فرمانبرداری عقیدہ کے اصول میں سے ایک اصل ہے تو اگر ہم انڈیا والے حکمران کی نافرمانی کرتے ہیں عام کاموں میں(سگنل توڑنا، ماسک نہ لگانا وغیرہ) تو کیا ہم گناہ گار ہونگے؟ اور اگر سعودی والے ان ہی کاموں میں نافرمانی کرتے ہیں تو کیا ان پر کوئی گناہ ہوگا؟
Kya naaf utrney pe bina mareez ko dekhey phone pe kuch parhkey elaaj karwana jayez hai? Aur kya ye jadu aur kahanat mein shumaar hoga?
کیا ناف اترنے پے بنا مریض کو دیکھے فون پے کچھ پڑھ کے علاج کروانا جائز ہے؟ اور کیا یہ جادو اور کہانت میں شمار ہوگا؟
کچھ لوگ ناف اترنے پر اسکا علاج اس طرح کرواتے ہیں کہ فون پر کسی صاحب سے رابطہ ہوتا ہے وہ بنا مریض کو دیکھے چیک کرے تھوڑی دیر میں ہی فون پر ہی بتا دیتے ہیں کہ ناف اتری ہے کہ نہیں پھر اگر ناف اتری ہوتی ہے وہ صاحب کچھ پڑھتے ہیں 3 دن تک مریض بالکل ٹھیک ہوجاتا ہے. کیا ایسے علاج کروانا جائز ہے؟ اور کیا یہ جادو اور کہانت میں شمار ہوگا؟ اور جب ہم سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں کہ یہ درست نہیں لگ رہا نہ کروائے تو کہتے ہیں کہ ڈاکٹر بھی تو کبھی کبھی فون پر ہی بتا دیتا ہے سن کر کہ قبض یا موشن ہے یہ دوا لے لو جبکہ وہ جادو نہیں تو یہ جادو کیسے ہوگیا؟
Kuch log naaf utrney par uska ilaaj is tarah kerwatay hain ke phone par kisi sahib se rabita hota hai woh bina mareez ko dekhe check kere thori der mein hi phone par hi bata dete hain ke naaf utri hai ke nahi phir agar naaf utri hoti hai woh sahib kuch parhte hain 3 din tak mareez bilkul theek hojata hai. Kya aisay ilaaj karwana jayez hai?aur kya yeh jadu aur kahanat mein shumaar hoga? aur jab hum samjhane ki koshish karte hain ke yeh durust nahi lag raha na karwaye to kehte hain ke doctor bhi to kabhi kabhi phone par hi bata deta hain sun kar ke qabz ya motion hai yeh dawa le lo jabkay woh jadu nahi to yeh jadu kaisay hogaya
Surah Al Imran ki ayaat 64 ko bohot saarey log dawat ke maidan mein bible aur geeta ke references istemaal karney ki daleel banatey hain. Kya iss ayat ko daleel banana sahi hai? Is ayat ko salaf ne kaisey samjha hai?
سورة آل عمران کی آیت 64 کو بہت سارے لوگ دعوت کے میدان میں بائبل اور گیتا کے ریفرنس استعمال کرنے کی دلیل بناتے ہیں۔ کیا اس آیت کو دلیل بنانا صحیح ہے؟ اس آیت کو سلف نے کیسے سمجھا ہے؟
Tariq Jameel ka Shab e baraat ke mutalliq kehna aur Kya un ahadith par amal kar saktey hain ?
طارق جمیل کا شب برأت کے متعلق کہنا اور کیا ان احادیث پر عمل کر سکتے ہیں ؟
طارق جمیل کی ایک وڈیو ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ شب برات کے متعلق ساری احادیث ضعیف ہیں لیکن اتنی زیادہ ہیں کہ حسن لغیرہ کے درجے پر پہنچ جاتی ہیں جیسکہ شیخ العثمین(رحمہ اللہ) نے کہا ہے. کیا ان کی یہ بات درست ہے کہ شیخ صالح العثمین نے ایسی بات کہی ہو؟ اور اگر ایسی بات ہے تو کیا حسن لغیرہ حدیث پر عمل کر سکتے ہیں ؟
Ashabul-Fatrah ka muamla qabar mein kaysa hoga?
اصحاب الفترہ کا معاملہ قبر میں کیسے ہوگا؟
Agar kanoon ka nizaam sahi nahi hai to kya hum khud kanoon ko haath mein le satke hain?
اگر قانون کا نظام صحیح نہیں ہے تو کیا ہم خود قانون کو ہاتھ میں لے سکتے ہیں؟
Agar hamaray mulk mein chori dacoity qatal gharat aam hai to kya hum kisi kafir mulk ki taraf hijrat kar satke hain jahan aman o amaan ho?
اگر ہمارے ملک میں چوری ڈکیتی قتل وغارت عام ہے تو کیا ہم کسی کافر ملک کی طرف ہجرت کر سکتے ہیں جہاں امن و امان ہو؟
Masajid mein phir se jo asaniyan huwi hain iske liye kya sajda shukr infiradi ya ijtimai taur par karna chahiye?
مساجد میں پھر سے جو آسانیاں ہوئی ہیں اس کے لئے کیا سجدہ شکر انفرادی یا اجتماعی طور پر کرنا چاہئے؟
Kisi karobar ke liye udhaar paisey dena shart lagakar ke wapis mujhe makhsoos raqam miley – iska kya hukum hai ?
کسی کاروبار کے لئے ادھار پیسے دینا شرط لگا کر کہ واپس مجھے مخصوص رقم ملے- اس کا کیا حکم ہے؟
Kya Tawarruq banking jayez hai?
کیا تورق بینکنگ جائز ہے؟
Kya aisi company se qiston mein cheez khareedna jayez hai jo paison ki muqarrar waqt ki adayegi ko takheer karne par sood to nahi lagatay lekin jurmaney ke taur par kuch raqam letay hain?
کیا ایسی کمپنی سے قسطوں میں چیزیں خریدنا جائز ہے جو پیسوں کی مقرر وقت کی ادائیگی کو تاخیر کرنے پر سود تو نہیں لگاتے لیکن جرمانے کے طور پر کچھ رقم لیتے ہیں؟
Kya berozgari dour karne ke liye koi wazifa hai?
کیا بے روزگاری دور کرنے کے لیے کوئی وظیفہ ہے؟
میں ایک نوجوان ہوں، اور بیروزگار ہوں۔روزگار نہیں مل رہا۔کیا رزق اور روزگار کے حصول کے لیے کوئی وظائف ہیں؟ قرآن اور سنت کی روشنی سے وضاحت کریں؟
Kya hum bank se milnay waley sood ke paisay se masjid ka tax day satke hain ?
کیا ہم بینک سے ملنے والے سود کے پیسے سے مسجد کے ٹیکس دے سکتے ہیں ؟
Kya moseeqi(music) halal hai ya haram?
کیا موسیقی حلال ہے یا حرام ؟
Kya shohada ki qabron par jakar unko pukarna jayez hai?
کیا شہداء کی قبروں پر جا کر ان کو پکارنا جائز ہے؟
Jaadugar aur Kaahin Ke Paas Jaane Ke Hukm
جادوگر اور کاہن کے پاس جانے کے احکام
Aqeedah Wahdat Al-Wujood Ka Radd Imam Ibn Khuzaima رحمہ اللہ Ke Qoul se
عقیدہ وحدۃ الوجود کا رد امام ابن خزيمة رحمہ اللہ کے قول سے
Aqeedah Wahdat Al-Wujood Ka Radd Imam Abdullah Bin Al-Mubarak رحمہ اللہ Ke Qoul Se
عقیدہ وحدۃ الوجود کا رد امام عبد الله بن المبارك رحمہ اللہ کے قول سے
Do we consider a person to be upon truth if he is seeking knowledge from Salafi scholars ?
Jo shakhs Salafi ulama se ilm haasil karta hai kya woh haq par hota hai?
جو شخص سلفی علماء سے علم حاصل کرتا ہے کیا وہ حق پر ہوتا ہے؟
Should we do Aqeeqah of a child who passed away moments after birth?
Faut shuda bachay ka aqiqa karna chahiye ?
فوت شدہ بچے کا عقیقہ کرنا چاہیے؟
Aqeedah Wahdat Al-Wujood Ka Radd Imam Abu Hanifa رحمہ اللہ Ke Qoul Se
عقیدہ وحدۃ الوجود کا رد امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے قول سے
Kya saari jamatein milkar kafir ke khilaf ladne ke liye aik ho jayein?
کیا ساری جماعتیں مل کر کافر کے خلاف لڑنے کے لیے ایک ہو جائیں؟
Takhney se neechey kapra latkaney ka kya hukm hai?
ٹخنے سے نیچے کپڑا لٹکانے کا کیا حکم ہے؟
اگر کوئی شخص اپنی شلوار یا اپنی پینٹ یا اپنی ثوب جو ہے اپنے ٹخنے سے نیچے لٹکاتا ہے یعنی اسبال کرتا ہے تو اس کا کیا حکم ہےخاص طورپر جب وہ پاؤں میں کوئی زخم ہے کوئی چیز چھپانا چاہتا ہے؟