24011906 – Abu Lulu majoosi kabhi musalman huwa hi nahi tha lekin aap ka ek dars sunney se hamein iskey bar aks samajh aayi. barah e karam aapne jo bataya hai iski daleel denge to meharbani hogi.

24011906 - ابو لولو مجوسی کبھی مسلمان ہوا ہی نہیں تھا لیکن آپ کا ایک درس سننے سے ہمیں اس کے برعکس سمجھ آئی۔ براہ کرم آپ نے جو بتایا ہے اس کی دلیل دیں گے تو مہربانی ہو گی۔