[put_wpgm id=2]

Shauhar ke darhi na rakhney ke mutalliq naseehat ki guzarish

شوہر کہ داڑھی نہ رکھنے کے متعلق نصیحت کی گزارش


میری شادی کو تقریبا 1 مہینہ ہوا ہے اور ما شاء اللہ سے میرے شہور اہل توحید ہیں اور دین پر عمل کرنے والے شخص ہیں۔ لیکن میرے کافی سمجھانے اور علماء کے اقوال پیش کرنے کے باوجود وہ داڑھی نہیں رکھتے۔ میری آپ سے گزارش ہے کہ آپ ان کو نصیحت کریں کیونکہ وہ آپ کے دروس بھی سنتے ہیں۔ جزاک اللہ خیرا۔


School mein bachon ko taqarib munaqqad karne ke mutaliq sawal

اسکول میں بچوں کی تقاریب منعقد کرنے کے متعلق سوال


اسکول میں بچوں کو پاکستان کے مختلف صوبوں کی آگہی دینے کےلئے تقاریر، ٹیبلو، اور صوبائی لباس پہنا کر اس صوبے کی نمائندگی کرنے کی تقریب مقرر کی جاتی ہیں ۔ کیا ایسا تقاریب منقعد کرنی چاہیے اور بچوں کو ان میں شامل ہونے کی اجازت دینی چاہیے؟


Daarhi ko chhota karney ke mutaliq sawal

داڑھی کو چھوٹا کرنے کے متعلق سوال


کیا داڑھی کو چھوٹا کرنا جائز ہے؟ میں انڈیا میں رہتا ہوں اور یہاں مسلمانوں کو ان کی شکل و صورت سے شناخت کر کے ان کے ساتھ ظلم کیا جاتا ہے۔ تو کیا ایسے حالات میں داڑھی کو چھوٹا کیا جا سکتا ہے؟ میں دوسرے شہر میں پڑھائی کر رہا ہوں اور میرے والدین کو خوف رہتا ہے کہ کہیں ہمارے بیٹے کے ساتھ کچھ غلط نہ ہو جائے، اور وہ مجھے اکثر داڑھی چھوٹی کرنے کو کہتے ہیں۔


Will we get the same reward for reciting the Qur'an via mobile as we would get by reciting from the Book?

Kya mobile par Quran parhnay ka wohi ajar milega jo mushhaf se parhnay ka milta hai?

کیا موبائل پر قران پڑھنے کا وہی اجر میلے گا جو مصحف سے پڑھنے کا ملتا ہے؟


Question regarding Social Media Profile Pictures

Chehray ke ilawa jism ke kisi bhi hissay ki tasweer social media par laganay ka kya hukm hai ?

چہرے کے علاوہ جسم کے کسی بھی حصے کی تصویر سوشل میڈیا پر لگانے کا کیا حکم ہے ؟

Kya musalman ke liye khel dekhna aur is mein shirkat karna jayez hai? aur kya isko profession banana jayez hai?

کیا مسلمان کے لیے کھیل دیکھنا اور اس میں شرکت کرنا جائز ہے؟ اور کیا اس کو پروفیشن بنانا جائز ہے؟


Boycotting someone for 3 or more Days

Teen din ke hajr se kya murad hai? teen din se ziyada hajr karne ka kya hukm hai? aur kis se kiya jata hai?

تین دن کے ہجر سے کیا مراد ہے؟ تین دن سے زیادہ ہجر کرنے کا کیا حکم ہے ؟ اور کس سے کیا جاتا ہے؟

With regards to the issue of boycotting for 3 days.
What is the ruling with regards to boycotting (an individual) for more than 3 days.
Also, what is intended by three days of boycotting and who is it to be done from?

تین دن کے ہجر سے کیا مراد ہے؟ تین دن سے زیادہ ہجر کرنے کا کیا حکم ہے ؟ اور کس سے کیا جاتا ہے؟

stock market ka karobar karne ke mutaliq sawal

اسٹاک مارکیٹ کا کاروبار کرنے كے متعلق سوال


اسٹاک مارکیٹ کا کاروبار کرنا کیسا ہے اور اسکی حقیقت کیا ہے؟ اس کاروبار کو کرنے کے اسلامی شرعی رہنما اصول کیا ہیں؟ اسٹاک مارکیٹ میں اسٹاک کی خرید وفروخت، کیپیٹل گین (Capital Gain) اور ڈیویڈنٹ (Dividend)پر منافع لینا کیسا ہے؟

colour lens istemal karne ke mutaliq sawal

کلر لینز استعمال کرنے كے متعلق سوال


کلر لینز(colour lens) استعمال کرنے کا کیا حکم ہے۔ جب کہ نظر والے لینز بغیر کلر کے بھی دستیاب ہیں ۔ تو ایسی صورت میں کلر لینز کا استعمال کرنا اور یہ عذر پیش کرنا کہ یہ نظر کے لیے ہیں۔ اس کا کیا حکم ہے۔ کیا کلرڈ لینز استعمال کرنا اللہ کی تخلیق میں تبدیلی نہیں ہے،کہ اس سے آنکھوں کا رنگ بدل جاتا ہے؟

Is it permissible to say to somebody that "Pray for me"? And is this act proven from the Salaf?

Kya kisi shakhs ko ye kehna kay mere liye dua karo – jayez hai ? aur kya ye amal salaf sey sabit hai?

کیا کسی شخص کو یہ کہنا کہ میرے لیے دعا کرو - جائز ہے، اور کیا یہ عمل سلف سے ثابت ہے؟



کیا کسی شخص کو یہ کہنا کہ میرے لیے دعا کروجائز ہے، اور کیا یہ عمل سلف سے ثابت ہے؟

Wirasat ke mutalliq sawal – jab maa ne apni zindagi mein flat betay ke naam kar diya documentation ke sath aur ab woh wafaat pa gayi hain

وراثت کے متعلق سوال - جب ماں نے اپنی زندگی میں فلیٹ بیٹے کے نام کر دیا ڈاکیومینٹیشن کے ساتھ اب وہ وفات پا گئی ہیں

Waalid ke faut honay ke baad khaas taur par maal virasat se maal nikaal kar unke hajj badl karne kay mutaliq sawal

والد کے فوت ہونے کے بعد خاص طور پر مال وراثت سے مال نکال کر ان کے حج بدل کرنے كے متعلق سوال


Baaz log yeh samjhtey hain ke virasat ke maal ki taqseem uss maal mein hoti hai jo virasat mein milta hai – jo insaan khud kamata hai apni mehnat se kamata hai woh virasat mein taqseem nahi hota?

بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ وراثت کے مال کی تقسیم اس مال میں ہوتی ہے جو وراثت میں ملتا ہے - جو انسان خود کماتا ہے اپنی محنت سے کماتا ہے وہ وراثت میں تقسیم نہیں ہوتا؟