faut shuda shakhs ke liye Quran Khani karna – surah yaseen parhna – chaleeswan aur har saal barsi manana – iske talluq se sawal

فوت شدہ شخص کے لیے قرآن خانی کرنا - سورہ یسین پڑھنا - چالیسواں اور ہر سال برسی منانا - اس کے تعلق سے سوال



کیا تیسرے دن قرآن خانی کرنا جائز ہے جس میں حافظوں کی ایک ٹیم کو بلایا جاتا ہے پورا قرآن مکمل کرنے کے لیے تاکہ فوت شدہ شخص کو ثواب پہنچایا جایے۔ یا سورہ یسین پڑھی جائے بغیر کسی خاص تعداد کے۔

کیا چالیسواں اور ہر سال برسی منانا جائز ہے؟ ان دونوں دنوں میں قرآن خانی والا طریقہ اپنایا جاتا ہے۔