Social media par hukmraano kay khilaaf honay wali baton ke mutaliq sawal

سوشل میڈیا پر حکمرانوں کے خلاف ہونے والی باتوں كے متعلق سوال


سوشل میڈیا میں اکثر باتیں حکمران کے خلاف ہی ہوتی رہتی ہیں اور سیاسی باتیں ہوتی ہیں، مثال کے طور پر ایک فلاں مسلمان حکمران ہے اس نے کسی کافر کو مندر کے لیے زمین بھی دی اور اس میں مندر بھی بنایا ہے اس کے بزنس میں حصہ بھی ہے اور اس میں پوجا پاٹ وہ کرتے ہیں. تو پھر ایسے حکمرانوں کے خلاف بات کیوں نا کی جائے؟