[put_wpgm id=2]

Main auraton ke kapray, zewaraat aur make-up ka saman bechti hon jabkay mujhe maloom hai ke woh un cheezon ko istemaal kar ke baghair parda ke bahar jaati hain. mera sawal hai ke kya un ke gunah mein, mein bhi shareek hon?

میں عورتوں کے کپڑے، زیوارت اور میک اپ کا سامان بیچتی ہوں جبکہ مجھے معلوم ہے کہ وہ ان چیزوں کو استعمال کر کے بغیر پردہ کے باہر جاتی ہیں۔ میرا سوال ہے کہ کیا ان کے گناہ میں، میں بھی شریک ہوں؟


Clarification of a doubt: Where is the evidence that Allah and His Messenger Sallallahu Alayhi Wasallam said that 'Salafiyyah' is the right path?

Eik Aitraz ka Jawab – Allah aur uskey Rasool(ﷺ) ne kab aur kahan kaha hai – Allah Ta’ala ke deen aur hidayat ka naam Salafiyyat hai?

ایک اعتراض کا جواب : الله اور اس کے رسول (ﷺ) نے کب اور کہاں کہا ہے- اللہ تعالى کے دین اور ہدایت کا نام سلفیت ہے؟

Mere sir ke baal kaafi lambay hain lekin dull aur rough hain jiski wajah se baal kafi gir rahey hain.Kya mein apne balon ki lambayi kam kar sakti hon?

میرے سر کے بال کافی لمبے ہیں لیکن ڈل(dull) اور رف(rough) ہیں جس کی وجہ سے بال کافی گر رہے ہیں۔ کیا میں اپنے بالوں کی لمبائی کم کر سکتی ہوں؟


Mujhey kisi shakhs ne kaha hai ke 2 tulaab ka dakhila apne school mein kara dein aur koshish karen ke kam se kam mein dakhila ho jaye.Jab mainey apne school mein baat ki to unhoney kaha ke 8000 mein dakhila ho jayega aur is mein se 50 % school mujhe dega. kya yeh mere liye sahih hai? kyunkey mujhe is shakhs ne kaam karne ko kaha hai,ye to iske sath sahih nahi ho ga.

مجھے کسی شخص نے کہا ہے کہ دو طلاب کا داخلہ اپنے سکول میں کرا دیں اور کوشش کریں کہ کم سے کم میں داخلہ ہو جائے۔ جب میں نے اپنے سکول میں بات کی تو انہوں نے کہا کہ 8000 میں داخلہ ہو جائے گا اور اس میں سے 50% سکول مجھے دے گا۔ کیا یہ میرے لیے صحیح ہے؟ کیونکہ مجھے اس شخص نے کام کرنے کو کہا ہے، یہ تو اس کے ساتھ صحیح نہیں ہو گا۔

Question regarding using camel urine for treatment purposes

Ount ke pishab ko ilaaj ke taur par istemal karne kay talluq se sawal

اونٹ کے پیشاب کو علاج کے طور پر استعمال کرنے کے تعلق سے سوال


اللہ کے پیارے پیغمبر(صلی اللہ علیہ وسلم) نے اونٹ کے پیشاب کو علاج کے طور پر پینے کے لئے کیوں فرمایا تھا؟جب کہ پیشاب نجس چیز ہے۔ اور امام ابو حنیفہ کے نزدیک اونٹ کا پیشاب بھی نجس ہی ہے تو پھر ان لوگوں کو ہم کیسے سمجھائیں کہ اونٹ کا پیشاب علاج کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے؟

An easy way of knowing whether this Tafseer is from the people of Rhetoric or from a Scholar of Ahlus Sunnah?

Asaan tareeqa jaanne ke liye ki koi tafseer Ahlul Ta’ateel ki hai ya Ahle Sunnah wal jamah ke kisi Alim ki hai

آسان طریقہ جاننے کے لئے کہ کوئی تفسیر اھلل تعطیل کی ہے یا اہل سنت والجماعت کے کسی عالم کی ہے؟

These days taking selfies is becoming very common especially amongst the hijabi women. What advice do you have for them?

Aaj Kal Selfie Bohat Aam Ho Rahi Hai Khaas Taur Par Hijaab Karne Wali Aurton Mein Aap Kya Naseehat Karte Hain

آج کل سیلفی بہت عام ہو رہی ہے خاص طور پر حجاب کرنے والی عورتوں میں. آپ کیا نصیحت کرتے ہیں؟

Agar koi party hamarey paas aati hai aur kehti hai ke mujhe bank se loan par ghar lena hai to kya is party ko ghar dhoond kar dey satke hain aur yeh soodi kaam mein muawanat to shumar nahi hoga aur issey commission lena jayez hai?

اگر کوئی پارٹی ہمارے پاس آتی ہے اور کہتی ہے کہ مجھے بینک سے لون پر گھر لینا ہے تو کیا اس پارٹی کو گھر ڈھونڈ کر دے سکتے ہیں اور یہ سودی کام میں معاونت تو شمار نہیں ہو گا اور اس سے کمیشن لینا جائز ہے

Jumuah ko pehli azaan ke baad tijarat ke mutalliq sawal

جمعہ کو پہلی اذان کے بعد تجارت كے متعلق سوال


میرے محلے میں اہل حدیث کی مسجد نہیں ہے جس کی وجہ سے میں رکشہ لے کر قریبی اہل حدیث کی مسجد میں جاتا ہوں۔ میرا سوال ہے کہ جمعہ کو پہلی اذان کے بعد تجارت سے منع کیا گیا ہے جبکہ میں رکشہ لے کر مسجد جاتا ہوں۔ کیا یہ میرا عمل درست ہے؟

Shaadi ke baad gari ki front seat – biwi ka haq ya maa ka?

شادی کے بعد گاڑی کی فرنٹ سیٹ - بیوی کا حق یا ماں کا؟


سوال ہے کہ شادی کے بعد گاڑی میں فرنٹ سیٹ پر شوہر کے ساتھ صرف بیوی کا بیٹھنے کا حق ہے اور کیا یہ حق ماں کو نہیں رہتا کہ وہ اپنے بیٹے کے ساتھ فرنٹ سیٹ پر بیٹھ سکے؟
یا کوئی بہن بھائی بیٹھ سکے؟
اس مسئلے میں لوگوں کے گھروں میں جھگڑے ہوتے ہیں برائے مہربانی قرآن و سنت کی روشنی میں جواب دیں
اور یہ طریقہ کہاں سے آیا ہے مسلمانوں میں ؟

Haiz mustaqil na anay per hukm sharayi kya hai? Kya namaz roza chor saktey hain?

حيض مستقل نہ آنے پر حکم شرعی کیا ہے, کیا نماز روزہ چہوڑ سکتے ہیں؟


میری عمر 38 سال کی ہے اور سرجری کی وجہ سے میری ایک اوری اور دونوں ٹیوب نہیں ہیں لیکن ایک اہوری کا کچھ حصہ ہے اور ڈاکٹر کے مطابق میرے پیریڈ جلد ہی ختم ہو جائیں گے۔ 
میرا سوال ہے کہ میرے پیریڈ مستقل نہیں آتے، بعض اوقات ہر مہینے آ جاتے ہیں اور بعض اوقات ایک یا دو مہینے کے وقفے سے آتے ہیں اور میرے ایام میں بھی فرق آ گیا ہے جیسا کہ مجھے آخری پیریڈ 7 فروری کو آیا تھا پھر مارچ اور اپریل میں نہیں آیا۔ پھر 9 مئی کو آیا وہ بھی صرف ایک قطرہ خون کا براون رنگ کا۔ اور 10 مئی کو پورا دن کچھ نہیں آیا لیکن 10 کی رات اور 11 کو دو سے تین قطرہ آئے اور 12 تاریخ کو میں نے غسل کر لیا تھا۔ میرے پیریڈ 5 سے 6 دن کے ہوتے ہیں۔ اس طرح مجھے اکثر ہوتا ہے۔ ایسے میں کیا کرنا چاہیے؟ نماز اور روزہ چھوڑ دیں یا نہیں؟ گزراش ہے کہ تفصیل سے جواب دیں۔ جزاک اللہ خیرا

Should we get Covid-19 vaccination or not?

Corona vaccine lagwana chahiye ya nahi?

کرونا ویکسین لگوانی چاہیے یا نہیں؟



کرونا ویکسین لگوانی چاہیے یا نہیں کیونکہ اس ویکسین کے حوالے سے بہت زبردستی کی جا رہی ہے کہ ضرور لگوانی ہے ورنہ تنخواہ نہیں دی جائے گی آفس میں, یا موبائل سم بند کر دی جائے گی وغیرہ وغیرہ, جب کہ ایسی اور بہت بیماریاں موجود ہیں جو ایک شخص سے دوسرے شخص کو لگ جاتی ہیں لیکن کبھی ایسی زبردستی نہیں کی گئی, اور اگر ویکسین کا مقصد صرف قوت مدافعت بڑھانا ہے تو وہ غذائی طریقے سے بہتر طور پر بڑھا سکتے ہیں اس لیے ویکسین کے لیے زندگی کیوں منجمد کی جا رہی ہے ؟
اور اتنے خدشات کے ہوتے ہوئے کیا حکمران کی فرمانبرداری کی جائے گی کیونکہ کچھ ایسے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں اس ویکسین کے لگوانے سے موت واقع ہوئی ہے


A person sees shirk and innovation going on in his house - he remains silent. Is this also considered sinning?

Ek shakhs dekhta hai ke uskey ghar mein shirk o biddat ho rahi hai – woh khamoshi ekhtiyar karta hai – kya ye bhi zulm mein shumar hota hai?

ایک شخص دیکھتا ہے کے اسکے گھر میں شرک و بدعّت ہو رہی ہے – وہ خاموشی اختیار کرتا ہے – کیا یہ بھی ظلم میں شمار ہوتا ہے؟

What is the ruling on teachers deliberately not teaching their students in the classroom and then calling them for home tuition?

Baaz teachers bachon ko school mein theek nahi parhatey aur shaam mein apney gharon mein tution parhaney ko kehtey hain – uska kya hukm hai?

بعض ٹیچرز بچوں کو اسکول میں ٹھیک نہیں پڑھاتے۔ اور شام میں اپنے گھروں میں ٹیوشن پڑھنے کو کہتے ہیں - اس کا کیا حکم ہے؟

A married couple; whose wife has died, and also has no children - Will supplication be the only means to benefit the deceased? Is there any other way?

Ek shadi shuda shakhs Jis ki biwi faut ho chuki hai aur iski koi aulaad bhi nahi hai – kya Is kay esaaley sawab ke liye sirf dua hi baqi rahay gi, kya koi aur tareeqa nahi rahay ga?

ایک شادی شدہ شخص جس کی بیوی فوت ہوچکی ہے اور اس کی کوئی اولاد بھی نہیں ہے کیا اس کے ایصال ثواب کے لیے صرف دعا ہی باقی رہے گی ،کیا کوئی اورطریقہ نہیں رہے گا؟



Kya hum masjid ke puranay farsh ki cheezon ko public sarkon ko theek karne ke liye istemal kar satke hain ?

کیا ہم مسجد کے پرانے فرش کی چیزوں کو پبلک سڑکوں کو ٹھیک کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟


ہم نے اپنی مسجد کا پرانا فرش نئے فرش سے تبدیل کیا ہے کیونکہ پرانا فرش کافی خراب ہو چکا تھا۔ میرا سوال ہے کہ کیا ہم اس پرانے فرش کی چیزوں کو پبلک سڑکوں کو ٹھیک کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟ اگر نہیں تو پھر ان چیزوں کو استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟


What should be done regarding the Qur'an which has termites and is no longer in a condition to be recited from, so what should we do about it? Should we burn it or is there any other way?

Ek Quran hai jis ko deemak lag gayi hai aur woh parhnay ke qabil nahi raha to iska kya karien, jala dein ya koi aur tareeqa hai?

ایک قرآن ہے جس کو دیمک لگ گئی ہے اور وہ پڑھنے کے قابل نہیں رہا تو اس کا کیا کریں، جلا دیں یا کوئی اور طریقہ ہے؟



Who amongst us hasn't sinned, does that mean that all of us shall go to hell?

Hum mein se kaun hai jisney koi gunah nahi kiya hai – to kya hum sab jahanumi hain ?

ہم میں سے کون ہے جسنے کوئی گناہ نہیں کیا ہے ، تو کیا ہم سب جہنمی ہیں؟



What is the ruling of Supplicating (making Dua) to Allah by means of the Prophet Sallallahu Alaihi Wa Sallam?

Allah taala se nabi (sallallahu alayhi wasallam) ke sadqay dua karne ka kya hukm hai?

اللہ تعالی سے نبی (صل الله عليه وسلم) کے صدقے دعا کرنے کا کیا حکم ہے؟

Those who deny the first five pillars of Eeman are considered out of the fold of islam. Is the ruling same for the one who denies destiny?

Arkaan imaan ke pehlay paanch rukn ka inkaar karne wala daira islam se kharij ho jata hai. Kya yeh hukm taqdeer ka inkaar karne walay ke liye bhi hai ?

ارکان ایمان کے پہلے پانچ رکن کا انکار کرنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے۔ کیا یہ حکم تقدیر کا انکار کرنے والے کے لیے بھی ہے


What is the biggest scholarly benefit for a student of knowledge?

Talib-e-ilm ke liye sabse bada ilmi fayeda kya hai?

طالب علم کے لئے سب سے بڑا علمی فائدہ کیا ہے؟


اپنے زمانے کے سب سے بڑے عالم (شیخ الإسلام الإمام محمد بن عبد الوهاب رحمہ اللہ) کی نصیحت

اردو ترجمہ اور تشریح:
ڈاکٹر مرتضی بن بخش (حفظہ اللہ )

Answers to some questions and objections regarding current affairs in Palestine and describing the legislative fundamentals

Palestine kay maujooda halat kay mutalliq baaz sawalat aur aitrazat kay jawabat aur sharayi usool ka bayan

فلسطين کے موجودہ حالات کے متعلق بعض سوالات اور اعتراضات کے جوابات اور شرعی اصول کا بیان


سوشل میڈیا پر فلسطین کے موجودہ حالات کے کیلپس کو شایع کرنا، جہادی تنظیموں کے اشتعال انگیز بیانات اور مسلمان حکمرانوں اور حکومتوں کے خلاف سرعام باتیں کرنا کہ یہی ظالم اور جابر حکمران تو اصل مسئلے کی جڑ ہیں جو ہم پر مسلط کر دیے گئے ہیں یہ کبھی اس مسئلے کا حل نہیں چاہیں گے اور نہ ہی انکو اپنی حکومتوں اور کرسیوں کے سوا کسی چیز کی پرواہ ہے، فلسطین کی فتح کیسے ممکن ہے؟ ہمارے اوپر کیا فرض ہے؟ ہماری ذمہ داری کیا ہے؟ فلسطین کی فتح کا حق کس کا ہے؟ کون فتح کریگا؟ یہود کبھی بھی بغیر طاقت، جنگ اور جہاد کے فلسطین کو چھوڑنے والے نہیں، ہمارے لیے اللہ تعالٰی کا یہ ارشاد کافی ہے: وَأَعِدُّوا لَهُم مَّا اسْتَطَعْتُم مِّن قُوَّةٍ ۔ اور اب مسلمان ایٹمی طاقت بن بھی چکے ہیں کیا یہ بھی کافی نہیں ہے؟ اگر یہ کافی نہیں ہے تو کیا ہم صرف تماشا دیکھتے رہیں؟ اگر حکومتیں اور کچھ نہیں کر سکتیں تو پھر ہمیں جہاد کی اجازت دے ہم مر مٹنے کے لیے تیار ہیں، اس ذلت کی زندگی سے عزت کی موت اور شہادت بہتر ہے؟!! وغیرہ وغیرہ ۔