Shaadi ke baad gari ki front seat – biwi ka haq ya maa ka?

شادی کے بعد گاڑی کی فرنٹ سیٹ - بیوی کا حق یا ماں کا؟


سوال ہے کہ شادی کے بعد گاڑی میں فرنٹ سیٹ پر شوہر کے ساتھ صرف بیوی کا بیٹھنے کا حق ہے اور کیا یہ حق ماں کو نہیں رہتا کہ وہ اپنے بیٹے کے ساتھ فرنٹ سیٹ پر بیٹھ سکے؟
یا کوئی بہن بھائی بیٹھ سکے؟
اس مسئلے میں لوگوں کے گھروں میں جھگڑے ہوتے ہیں برائے مہربانی قرآن و سنت کی روشنی میں جواب دیں
اور یہ طریقہ کہاں سے آیا ہے مسلمانوں میں ؟