[put_wpgm id=2]

Jahmiyyah and Mu’tazila can the deny the Names and Attributes of Allaah - A question regarding this query

Jahmiyyah Aur Mu’tazila Asma Wa Sifaat Ka Inkaar Karte Hain. Ise Ke Baray Mein Aik Sawal

جہمیہ اور معتزلہ اسماء وصفات کا انکار کرتے ہیں, اس کے بارے میں ایک سوال

Question regarding the false principle that 'let us stand together on that upon which we have agreement.'

jis cheez par ittafaq ho is par jama honay ki baatil qaydah ke mutalliq sawal

جس چیز پر اتفاق ہو اس پر جمع ہونے کے باطل قائدہ کے متعلق سوال

 

Salman nadwi ka Abu Huraira (رضی اللہ عنہ) par ta’an karne ke mutaliq aik sawal

سلمان ندوی کا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ پر طعن کرنے کے متعلق ایک سوال



سوال: سلمان ندوی نے ابو ہریرہ کے تعلق سے کلام کیا ہے۔ گزارش ہے آپ حق بات کی وضاحت کریں۔ سلمان ندوی کہتا ہے: ۔۔۔یہ جو ایک عقیدہ گھڑا گیا ہے جھوٹا عقیدہ اور ملمع سازی کر کے اہل سنت پر اس کو منڈھ دیا گیا ہے، جو صحابہ ہیں ان کے بیانات اس کے بلکل خلاف ہیں۔ ان کے بیانات پڑھیے، حضرت حذیفہ کے، حضرت عمار کے، حضرت سعد ابن ابی وقاص کے، حصرت علی ابن طالب کے اور اس کے بعد آگے آئیے تو حضرت حسن کے، حضرت حسین کے، ان کے بیانات پڑھیے، وہ ہیں جو نمائندگی کر رہے ہیں، بعد کے جو ملاء مولوی ہیں جو بنو امیہ کے حاضر باش اور ان کے سرکاری مولوی بن گئے یا ان سے دباو میں رہے جن میں سب سے بڑے مشہور صحابی اور جن کی 5000 حدیثں ہیں، ابو ہریرہ ان کا حال یہ ہے کہ آدھی حدیثں انہوں نے گول کر دی۔ اب یہ جملہ برا نہیں لگنا چاہیے اور وہ خود کہتے ہیں اور بخاری روایت کرتے ہیں کہ حضور پاک(علیہ سلام) سے میں نے دو خزانے لے لیے ایک تمھیں بتا دیا اور ایک میں نے نہیں بتایا۔ اس لیے کہ اگر میں اسے بتا دوں گا تو میری گردن کاٹ دیں گیں۔ کون کاٹ دے گا؟ وہ کس دور میں تھے۔ ظاہر ہے اس وقت گردن کاٹنے کی طاقت صرف معاویہ کے پاس تھی۔۔۔۔

Hadees Rasool (sallallahu alayhi wasallam) ‘بَلِّغُوا عَنِّي وَلَوْ آيَةً’ – Mujh se jo miley usay agay pohoncha do agarchay aik ayat hi kyun naho – ka saheeh mafhoom

حدیث رسول (ﷺ) 'بَلِّغُوا عَنِّي وَلَوْ آيَةً' (مجھ سے جو ملے اسے آگے پہنچا دو اگرچہ ایک آیت ہی کیوں نہ ہو ) کا صحیح مفہوم



Know the Truth channel ki haqeeqat

نو دا ٹروث چینل کی حقیقت



نو دا ٹروث چینل پر آپ کی وضاحت کے بعد بھی کہ آپ شیخ محمد بن ھادی کے ساتھ نہیں ہیں اور شیخ رسلان کے معاملے میں آپ حق کی طرف رجوع کرتے ہیں، اسکے باوجود آپ کے خلاف باتیں ہورہی ہیں، اور شیخ سالم بامحرز کی پہلی عام آڈیو کو شیخ رسلان اور آپ کے خلاف شیئر کیا جا رہا ہے جبکہ شیخ صاحب نے سختی رد کیا ہے، آپ کیا نصیحت کرتے ہیں؟

machhli khana halal hai lekin, machhli mandi mein atey atey marr jaati hai aur murda khana haram hai to phir machhli kha saktey hain ya nahi kyunkay machhli mari huyi milti hai.

مچھلی کھانا حلال ہے لیکن مچھلی،منڈی میں آتے آتے مر جاتی ہے اور مردہ کھانا حرام ہے تو پھر مچھلی کھا سکتے ہیں یا نہیں کیونکہ مچھلی مری ہوئی ملتی ہے۔



Sheikh Mohammad bin Haadi ya saafiqah ke fitne aur Sheikh Mohammad bin Saeed Raslan ka turkey ke hukmaran ke khilaf sarey aam baat karney ke mutalliq Dr Murtaza bin Bakhsh ki wazahat

شیخ محمد بن ھادی یا صعافقہ کے فتنے اور شیخ محمد بن سعید رسلان کا ترکی کے حکمران کے خلاف سرعام بات کرنے کے متعلق ڈاکٹر مرتضی بن بخش کی وضاحت



ڈاکٹر صاحب بارک اللہ فیکم میں نے آپ سے بہت کچھ سیکھا ہے اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے، اور سب سے دو بڑی باتیں جو آپ سے سیکھی ہیں کہ حق بات کرنی ہے اور حق کو تسلیم کرنا ہے، میں آپ سے معذرت چاہتے ہوئے دو چیزوں کی وضاحت کی گزارش کر رہا ہوں اللہ تعالٰی سے امید ہے کہ آپ مایوس نہیں کریں گے اور کھلے دل سے اسکی وضاحت کریں گے، کچھ دنوں سے بعض لوگ آپ کے خلاف کچھ باتیں کر رہے ہیں اور لوگوں کو آپ کے دروس سننے اور نشر کرنے سے منع کر رہے ہیں اور اسکی دو بڑی وجوہات بیان کر رہے ہیں:

1- کہ آپ کا موقف محمد بن ھادی اور صعافقہ کے فتنے میں واضح نہیں ہے، اور کچھ کہہ رہے ہیں کہ آپ محمد بن ھادی کے ساتھ ہیں اسی لیے خاموش ہیں ۔ جبکہ ہمارے لیے جو وضاحت آپ نے وٹس اپ میسج میں کردی تھی اور سوشل میڈیا میں عام ہوچکی ہے کہ آپ محمد بن ھادی کے ساتھ نہیں ہیں وہ کافی ہے۔ لیکن شاید یہ آپ کی آواز سننے کے لیے بے چین و بے تاب ہیں اللہ کے لیے ان کی پریشانی دور کردیں، اللہ تعالٰی آپ کو اسکا عظیم اجر عطا فرمائے گا۔

2- آپ نے ترکی کے حکمران کے خلاف سرعام بات کی ہے اور وجہ یہ بتائی ہے کہ شیخ محمد بن سعید رسلان کی باتوں کو اپ نے نقل کیا ہے اور یہ بھی آپ نے کہا ہے کہ اگر ان کے خلاف کوئی عالم بات کریں گے تو آپ حق کی طرف رجوع ضرور کریں گے، یہ لوگ کہتے ہیں کہ شیخ سالم بامحرز نے شیخ رسلان کا سختی سے رد کیا ہے ۔ ہم نے آپ کو ہمیشہ حق کی طرف رجوع کرتے ہوئے دیکھا ہے، اللہ تعالٰی سے امید ہے کہ اب بھی آپ حق کو ضرور قبول کریں گے، میں ان فتنہ باز لوگوں کی بات نہیں کر رہا جو آپ کے خلاف پروپیگنڈہ پھلا رہے ہیں اور لوگوں کو خیر سے محروم کر رہے ہیں، اللہ تعالٰی انہیں کافی ہے، میں صرف اپنی تسلی کے لیے یہ وضاحت چاہتا ہوں اور آپ کی طرف سے اس فتنے کا خاتمہ چاہتا ہوں کیونکہ اس مسئلے کا تعلق عقیدے کے اصول سے ہے اور آپ سے ہی یہ سیکھا ہے ۔ اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہر شر سے محفوظ فرمائے۔

What is the Islamic ruling of dedication and vowing in order to please Allah and what is the method to do so?

Allah Ta’ala Ki Raza Ke Liye Nazar o Niaz Ki Sharai Hasiyat Kya Hai Aur Is Ka Tareeqa Kya Hai

اللہ تعالی کی رضا کے لیے نذر و نیاز کی شرعی حثیت کیا ہے اور اس کا طریقہ کیا ہے

Kya qabristan ke liye waqf ki huyi zameen par masjid ki tameer ki ja sakti hai jabkey masjid ke sehan ke andar koi qabr na ho?

کیا قبرستان کے لیے وقف کی ہوئی زمین پر مسجد کی تعمیر کی جا سکتی ہے جبکہ مسجد کے صحن کے اندر کوئی قبر نہ ہو؟



Kya masjid ki tameer mein ghayr muslim se taawun lena jayez hai? aur agar har qism ke logon se paisey le kar masjid ki tameer hui hai to kya aisee masjid mein namaz parhna jayez hai?

کیا مسجد کی تعمیر میں غیر مسلم سے تعاون لینا جائز ہے؟ اور اگر ہر قسم کے لوگوں سے پیسے لے کر مسجد کی تعمیر ہوئی ہے تو کیا ایسی مسجد میں نماز پڑھنا جائز ہے؟



Aise wasiyat jaisay ke mera poora maal fuqraa mein taqseem kar diya jaye ya meri aadhi jayedad mere is farmabardar betay ko di jaye – kya yeh jayez hai?

ایسے وصیت جیسے کہ میرا پورا مال فقراء میں تقسیم کر دیا جائے یا میری آدھی جائیداد میرے اس فرمانبردار بیٹے کو دی جائے - کیا یہ شرعا جائز ہے

bacha honey ke 40 days ke baad khoon jaari raha to kya ye nifaas ka khoon hoga ya main namaz parh sakti hu?

بچہ ہونے کے چالیس دن کے بعد خون جاری رہا تو کیا یہ نفاس کا خون ہوگا یا میں نماز پڑھ سکتی ہوں؟



kuch raqm udhaar le kar mahana fixed amount dena gyarah mahinay tak phir udhaar li huyi raqm wapis karna kya yeh jayez hai?

کچھ رقم ادھار لے کر ماہانہ fixed amount دینا گیارہ مہینے تک پھر ادھار لی ہوئی رقم واپس کرنا کیا یہ جائز ہے؟

Is there a difference in Oneness of Allah (Tawheed) and Creed (Aqeedah)?

Kiya Tawheed Aur Aqeedah Mein Farq Hai?

کیا توحید اور عقیدہ میں فرق ہے؟



کیا توحید اور عقیدہ میں فرق ہے؟اور کیا یہ ممکن ہے کہ کسی شخص کا عقیدہ درست ہو اور توحید میں خلل ہویا توحید درست ہو اور عقیدہ میں خلل ہو کیونکہ بعض لوگوں نے جید اہل حدیث موحد علماء کے متعلق کہا ہے کہ ان کے عقیدہ میں خلل ہے جنہوں نے ساری زندگی توحید کی دعوت دی ہے۔

Home delivery ke kaam mein baaz dafa sharaab ya beer waghera bhi deliver karni padtee hai.ye meri job mein shaamil hai. kya bahesiyat musalman kya yeh jayez hai ke un cheezon ki delivery karoon? jabkay baqi khanay peenay wali ashya bhi deliver karta hon. (England mein muqeem hon)

ہوم ڈیلیوری کے کام میں بعض دفعہ شراب یا بیئر وغیرہ بھی ڈیلیور کرنی پڑتی ہے۔ یہ میری جاب میں شامل ہے۔ کیا بحیثیت مسلمان کیا یہ جائز ہے کہ ان چیزوں کی ڈیلیوری کروں؟ جبکہ باقی کھانے پینے والی اشیاء بھی ڈیلیور کرتا ہوں۔(انگلینڈ میں مقیم ہوں)



bughz o nafrat ke talluq se – agar koi musalman bhai naseehat karne ke baad bhi baz nahi atey – to aisay shakhs ke liye hum kya karen?

بغض و نفرت کے تعلق سے - اگر کوئی مسلمان بھائی نصیحت کرنے کے بعد بھی باز نہیں آتے - تو ایسے شخص کے لیے ہم کیا کریں؟



Kya Khajoor ki guthli par tasbeeh karna jayez hai beghair mehdood tadaad ke taakey faut shuda shakhs ko sawab pohanchaya ja sakey?

کیا کجھور کی گھٹلی پر تسبیح کرنا جائز ہے بغیر محدود تعداد کے تاکہ فوت شدہ شخص کو ثواب پہنچایا جا سکے؟

faut shuda shakhs ke liye Quran Khani karna – surah yaseen parhna – chaleeswan aur har saal barsi manana – iske talluq se sawal

فوت شدہ شخص کے لیے قرآن خانی کرنا - سورہ یسین پڑھنا - چالیسواں اور ہر سال برسی منانا - اس کے تعلق سے سوال



کیا تیسرے دن قرآن خانی کرنا جائز ہے جس میں حافظوں کی ایک ٹیم کو بلایا جاتا ہے پورا قرآن مکمل کرنے کے لیے تاکہ فوت شدہ شخص کو ثواب پہنچایا جایے۔ یا سورہ یسین پڑھی جائے بغیر کسی خاص تعداد کے۔

کیا چالیسواں اور ہر سال برسی منانا جائز ہے؟ ان دونوں دنوں میں قرآن خانی والا طریقہ اپنایا جاتا ہے۔

Social media par hukmraano kay khilaaf honay wali baton ke mutaliq sawal

سوشل میڈیا پر حکمرانوں کے خلاف ہونے والی باتوں كے متعلق سوال


سوشل میڈیا میں اکثر باتیں حکمران کے خلاف ہی ہوتی رہتی ہیں اور سیاسی باتیں ہوتی ہیں، مثال کے طور پر ایک فلاں مسلمان حکمران ہے اس نے کسی کافر کو مندر کے لیے زمین بھی دی اور اس میں مندر بھی بنایا ہے اس کے بزنس میں حصہ بھی ہے اور اس میں پوجا پاٹ وہ کرتے ہیں. تو پھر ایسے حکمرانوں کے خلاف بات کیوں نا کی جائے؟