[put_wpgm id=2]

What is the ruling on teachers deliberately not teaching their students in the classroom and then calling them for home tuition?

Baaz teachers bachon ko school mein theek nahi parhatey aur shaam mein apney gharon mein tution parhaney ko kehtey hain – uska kya hukm hai?

بعض ٹیچرز بچوں کو اسکول میں ٹھیک نہیں پڑھاتے۔ اور شام میں اپنے گھروں میں ٹیوشن پڑھنے کو کہتے ہیں - اس کا کیا حکم ہے؟

A married couple; whose wife has died, and also has no children - Will supplication be the only means to benefit the deceased? Is there any other way?

Ek shadi shuda shakhs Jis ki biwi faut ho chuki hai aur iski koi aulaad bhi nahi hai – kya Is kay esaaley sawab ke liye sirf dua hi baqi rahay gi, kya koi aur tareeqa nahi rahay ga?

ایک شادی شدہ شخص جس کی بیوی فوت ہوچکی ہے اور اس کی کوئی اولاد بھی نہیں ہے کیا اس کے ایصال ثواب کے لیے صرف دعا ہی باقی رہے گی ،کیا کوئی اورطریقہ نہیں رہے گا؟



Kya hum masjid ke puranay farsh ki cheezon ko public sarkon ko theek karne ke liye istemal kar satke hain ?

کیا ہم مسجد کے پرانے فرش کی چیزوں کو پبلک سڑکوں کو ٹھیک کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟


ہم نے اپنی مسجد کا پرانا فرش نئے فرش سے تبدیل کیا ہے کیونکہ پرانا فرش کافی خراب ہو چکا تھا۔ میرا سوال ہے کہ کیا ہم اس پرانے فرش کی چیزوں کو پبلک سڑکوں کو ٹھیک کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟ اگر نہیں تو پھر ان چیزوں کو استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟


What should be done regarding the Qur'an which has termites and is no longer in a condition to be recited from, so what should we do about it? Should we burn it or is there any other way?

Ek Quran hai jis ko deemak lag gayi hai aur woh parhnay ke qabil nahi raha to iska kya karien, jala dein ya koi aur tareeqa hai?

ایک قرآن ہے جس کو دیمک لگ گئی ہے اور وہ پڑھنے کے قابل نہیں رہا تو اس کا کیا کریں، جلا دیں یا کوئی اور طریقہ ہے؟



Who amongst us hasn't sinned, does that mean that all of us shall go to hell?

Hum mein se kaun hai jisney koi gunah nahi kiya hai – to kya hum sab jahanumi hain ?

ہم میں سے کون ہے جسنے کوئی گناہ نہیں کیا ہے ، تو کیا ہم سب جہنمی ہیں؟



What is the ruling of Supplicating (making Dua) to Allah by means of the Prophet Sallallahu Alaihi Wa Sallam?

Allah taala se nabi (sallallahu alayhi wasallam) ke sadqay dua karne ka kya hukm hai?

اللہ تعالی سے نبی (صل الله عليه وسلم) کے صدقے دعا کرنے کا کیا حکم ہے؟

Those who deny the first five pillars of Eeman are considered out of the fold of islam. Is the ruling same for the one who denies destiny?

Arkaan imaan ke pehlay paanch rukn ka inkaar karne wala daira islam se kharij ho jata hai. Kya yeh hukm taqdeer ka inkaar karne walay ke liye bhi hai ?

ارکان ایمان کے پہلے پانچ رکن کا انکار کرنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے۔ کیا یہ حکم تقدیر کا انکار کرنے والے کے لیے بھی ہے


What is the biggest scholarly benefit for a student of knowledge?

Talib-e-ilm ke liye sabse bada ilmi fayeda kya hai?

طالب علم کے لئے سب سے بڑا علمی فائدہ کیا ہے؟


اپنے زمانے کے سب سے بڑے عالم (شیخ الإسلام الإمام محمد بن عبد الوهاب رحمہ اللہ) کی نصیحت

اردو ترجمہ اور تشریح:
ڈاکٹر مرتضی بن بخش (حفظہ اللہ )

Sahi maslak ke barey mein mukhtasar bayan karein – yani sahih tareeqa Rasulallah (ﷺ) kya hai aam mamlaat mein?

صحیح مسلک کے بارے میں مختصر بیان کریں یعنی صحیح طریقہ رسول اللہ (ﷺ) کیا ہے عام معاملات میں؟



Answers to some questions and objections regarding current affairs in Palestine and describing the legislative fundamentals

Palestine kay maujooda halat kay mutalliq baaz sawalat aur aitrazat kay jawabat aur sharayi usool ka bayan

فلسطين کے موجودہ حالات کے متعلق بعض سوالات اور اعتراضات کے جوابات اور شرعی اصول کا بیان


سوشل میڈیا پر فلسطین کے موجودہ حالات کے کیلپس کو شایع کرنا، جہادی تنظیموں کے اشتعال انگیز بیانات اور مسلمان حکمرانوں اور حکومتوں کے خلاف سرعام باتیں کرنا کہ یہی ظالم اور جابر حکمران تو اصل مسئلے کی جڑ ہیں جو ہم پر مسلط کر دیے گئے ہیں یہ کبھی اس مسئلے کا حل نہیں چاہیں گے اور نہ ہی انکو اپنی حکومتوں اور کرسیوں کے سوا کسی چیز کی پرواہ ہے، فلسطین کی فتح کیسے ممکن ہے؟ ہمارے اوپر کیا فرض ہے؟ ہماری ذمہ داری کیا ہے؟ فلسطین کی فتح کا حق کس کا ہے؟ کون فتح کریگا؟ یہود کبھی بھی بغیر طاقت، جنگ اور جہاد کے فلسطین کو چھوڑنے والے نہیں، ہمارے لیے اللہ تعالٰی کا یہ ارشاد کافی ہے: وَأَعِدُّوا لَهُم مَّا اسْتَطَعْتُم مِّن قُوَّةٍ ۔ اور اب مسلمان ایٹمی طاقت بن بھی چکے ہیں کیا یہ بھی کافی نہیں ہے؟ اگر یہ کافی نہیں ہے تو کیا ہم صرف تماشا دیکھتے رہیں؟ اگر حکومتیں اور کچھ نہیں کر سکتیں تو پھر ہمیں جہاد کی اجازت دے ہم مر مٹنے کے لیے تیار ہیں، اس ذلت کی زندگی سے عزت کی موت اور شہادت بہتر ہے؟!! وغیرہ وغیرہ ۔

Kiraya dikhakar income tax se bachney ke talluq se sawal

کرایہ دکھا کر انکم ٹیکس سے بچنے کے تعلق سے سوال


میں IT کمپنی میں کام کرتا ہوں۔ اور پچھلے تین مہینوں سے میری تنخواہ سے کافی زیادہ رقم income tax والوں نے کاٹ لی ہے۔
اس income tax کو واپس لینے کے لیے حکومت نے کچھ اختیارات دیے ہیں جیسا کہ زندگی کی انشورنس، صحت کی انشورنس وغیرہ۔ ان اختیارات میں سے ایک اختیار یہ بھی ہے کہ آپ کرائے کے مکان میں رہتے ہوں اور کرائے کے عقد کے کاغذات حکومت کو دیکھا کر income tax کی دی گئی رقم کو واپس وصول کر سکتے ہیں
اب میں اپنی والدہ کے ساتھ رہتا ہوں اپنے والد کے گھر پہ جو کہ وفات پا چکے ہیں۔ اللہ تعالی ان کو جنت عطا فرمائے۔ میں اپنی والدہ کو ہر مہینے کچھ پیسے دیتا ہوں گھر کے خرچے اور دوسری بعض چیزوں کے لیے۔ کیا میں حکومت کو اس طرح دیکھا سکتا ہوں کہ میں اپنے والدین کے گھر میں کرایہ دار کی حیثیت سے رہ رہا ہوں اور ان کو یہ پیسے ماہانہ کرایہ دیتا ہوں تاکہ مجھے میرے income tax کے پیسے واپس مل جائیں گے

What is the real purpose of our life? And what is it's relation with provision? What is provision and what is the greatest provision ?

Hamari zindagi ka asal maqsad kya hai aur uska rizq ke saath kya talluq hai? rizq kya hai aur sab se azeem rizq kya hai

ہماری زندگی کا اصل مقصد کیا ہے اور اسکا رزق کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ رزق کیا ہے اور سب سے عظیم رزق کیا ہے؟


Khudkushi ke talluq se – Question 9

What did i learn from "The Quran" today?

Aaj mainey Quran Majeed se kya seekha hai?

آج میں نے قرآن مجید سے کیا سیکھا ہے؟



آج میں نے قرآن مجید کی تلاوت تو کی ہے لیکن کیا میں نے اس تلاوت سی اپنی دنیا اور آخرت کی بھلائی یا بہتری کے لیے کچھ سیکھا ہے؟

آئیے اس بابرکت مہینے میں روزانہ تراویح کی نماز میں ہر آیت یا ہر سورة یا ہر صفحے یا ہر پارے سے کچھ سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں یا پڑھنے کے بعد اپنے آپ سے کم سے کم یہ سوال تو کریں کہ آج میں نے قرآن مجید کی تلاوت سے کیا سیکھا ہے

A question regarding accusation of Engineer Muhammad Ali Mirza upon Shaikh Saleh al Fawzan (may Allah protect him) and its answer

Engineer Mohammad Ali Mirza ka Sheikh Saleh Al Fawzan (حفظہ اللہ) par ta’an ke mutalliq sawal aur iska jawab

انجینیر محمد علی مرزا کا شیخ صالح الفوزان(حفظہ اللہ) پر طعن کے متعلق سوال اور اس کا جواب


ایک شخص ہے جس کا نام انجینیر مرزا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ شیخ صالح الفوزان(حفظہ اللہ) نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی تکفیر کی ہے اور حدیث میں آیا ہے کہ جو شخص کسی مسلمان کو کافر کہتا ہے، دونوں میں سے ایک کافر ہو جاتا ہے۔ اور اسی وجہ سے شیخ صالح الفوزان(حفظہ اللہ) کافر ہو گئے ہیں اور ان کا نکاح ٹوٹ چکا ہے۔ مزید تفصیل کے لیے میں یہ وڈیو آپ کو بھیج رہا ہوں، آپ سے جواب کی گزارش ہے۔

Aap ne kaha ke Sheikh Saleh Fawzan حفظہ اللہ ne kaha ke jo ilm mein Ibn Taymiyyah jaisa darja rakhta hai woh shadi na karey. hum jantay hain ke duniya se bay raghbati karna zuhd hai. kya aap iski tafseel bayan kar satke hain?

آپ نے کہا کہ شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ نے کہا کہ جو علم میں ابن تیمیہ جیسا درجہ رکھتا ہے وہ شادی نہ کرے۔ ہم جانتے ہیں کہ دنیا سے بے رغبتی کرنا زہد ہے۔ کیا آپ اس کی تفصیل بیان کر سکتے ہیں۔

Baaz aurtain “یا سلامو تسبیح” ke naam se tasbeeh karti hain jis mein aik aurat baqi auraton ke liye mutayyan karti hai whatsapp ke zareya ke woh kitni tasbeeh parhengi. misaal ke tor par falan aurat 500 martaba, doosri falan aurat 300 martaba waghera waghera. . . aik behan ne daleel ka matlub kiya to jawab mila ke buzurgon ke tajurbah se yeh aamaal saabit hain. kya buzurgon ke tajurbah se is tarah ke aamaal saabit ho jatey hain?

بعض عورتیں "یا سلامو تسبیح" کے نام سے تسبیح کرتی ہیں جس میں ایک عورت باقی عرتوں کے لیے متعین کرتی ہے ویٹس آیپ کے ذریعہ کہ وہ کتنی تسبیح پڑھے گی۔ مثال کے طور پر فلاں عورت 500 مرتبہ، دوسری فلاں عورت 300 مرتبہ وغیرہ وغیرہ... ایک بہن نے دلیل کا مطلبہ کیا تو جواب ملا کہ بزرگوں کے تجربہ سے یہ اعمال ثابت ہیں۔ کیا بزرگوں کے تجربہ سے اس طرح کے اعمال ثابت ہو جاتے ہیں؟

Hamarey mulkon mein Corona ki beemari ke douran log masjid mein koi ehtiyat nahi karte aur namaz mein bhi paon se paon aur kandhay se kandha mila ke namaz parhte hain. aisay halaat mein agar mayn ghar par namaz parh lon to kya mujh par koi gunah hai?

ہمارے ملکوں میں کرونا کی بیماری کے دوران لوگ مسجد میں کوئی احتیاط نہیں کرتے اور نماز میں بھی پاؤں سے پاؤں اور کندھے سے کندھا ملا کے نماز پڑھتے ہیں۔ ایسے حالات میں اگر میں گھر پر نماز پڑھ لوں تو کیا مجھ پر کوئی گناہ ہے؟


Can we name our kids after names of angels like Jibreel, Mikaeel etc?

Kya farishton ke naam par bachon ke naam rakhay ja satke hain jaisay Jibreel , Mikaeel waghera?

کیا فرشتوں کے نام پر بچوں کے نام رکھے جا سکتے ہیں جیسے جبریل , میکائیل وغیرہ؟

Ruling on the one who mocks the companions(Sahaba) and Sayeda Aisha (رضی اللہ عنہم أجمعین) ?

Sahaba par aur Sayeda Aisha ( رضی اللہ عنہم أجمعین ) par ta’an karne walay ka hukm

صحابہ پر اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہم أجمعین پر طعن کرنے والے کا حکم


بھائی کا یہ سوال ہے کہ صحابہ کرام پر طعن کرنے والے کا کیا حکم ہے، جو سب صحابہ اور بعض صحابہ پر طعن کرتا ہے یا جو ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہ پر طعن کرتا ہے اس کا کیا حکم ہے ؟

Is there really an inclination or apparent in Muslims for suicide?

Kya waqayi musalmanon mein khudkushi ka rujhan hai ya zahoor ho chuka hai?

کیا واقعی مسلمانوں میں خودکشی کا رجحان ہے یا ظہور ہوچکا ہے؟

Khudkushi ke talluq se – Question 1









Few questions regarding committing suicide and some advices

Khudkushi ke talluq se chand sawalaat aur baaz naseehatein

خودکشی کے تعلق سے چند سوالات اور بعض نصیحتیں


🔹 کیا واقعی مسلمانوں میں خودکشی کا رجحان ہے یا ظہور ہوچکا ہے؟
🔹 خودکشی کیا ہے؟ خودکشی کرنے والا خودکشی کیوں کرتا ہے؟ اسکی بنیادی وجہ کیا ہے؟
🔹 خودکشی کا کیا حکم ہے؟ اسکی کیا سزا ہے؟ اور اس معاملے میں سب سے بڑا خطرناک مسئلہ کیا ہے؟ کیا کسی صورت میں اسکی شریعت میں اجازت ہے؟ کیا اللہ کے راستے جہاد میں بھی نہیں؟
🔹 کیا مینٹل ہیلتھ کے ایشو کی وجہ سے اسکی سزا معاف ہوجاتی ہے؟
🔹 مصیبتوں کی حقیقت کیا ہے؟ ہم کیوں مصیبتوں یا پریشانیوں سے گہرے ہوئے ہیں؟
🔹 دنیا کی حقیقت کیا ہے؟
🔹 کیا بغیر مصیبتوں اور پریشانیوں والی زندگی اس دنیا میں ممکن ہے؟
🔹 زندگی کے مرحلے اور اصل خوشیوں اور سکون والی زندگی کہاں ہے؟ اور کیسے حاصل کی جاتی ہے؟
🔹 ہماری زندگی کا اصل مقصد کیا ہے اور اسکا رزق کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ رزق کیا ہے اور سب سے عظیم رزق کیا ہے؟
🔹 مصیبتوں اور پریشانیوں میں ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ اور خودکشی کرنے والے ایسا کیوں کرتے ہیں؟ اسکے اسباب اور علاج کیا ہے؟


🔹 Kya waqayi musalmanon mein khudkushi ka rujhan hai ya zahoor ho chuka hai?
🔹 Khudkushi kya hai?khudkushi karne wala khudkushi kyun karta hai?uski bunyadi wajah kya hai?
🔹 Khudkushi ka kya hukm hai? uski kya saza hai? aur is muamlay mein sab se bara khatarnaak masla kya hai? kya kisi soorat mein uski shariat mein ijazat hai? kya Allah ke rastay jehaad mein bhi nahi?
🔹 Kya mental health ke issue ki wajah se uski saza maaf hojati hai?
🔹 Musibaton ki haqeeqat kya hai? hum kyun musibaton ya pareshaniyon se ghiray hue hain?
🔹 Duniya ki haqeeqat kya hai ?
🔹 Kya beghair musibaton aur pareshaniyon wali zindagi is duniya mein mumkin hai?
🔹 Zindagi ke marhalay aur asal khoshiyon aur sukoon wali zindagi kahan hai? aur kaisay hasil ki jati hai?
🔹 Hamari zindagi ka asal maqsad kya hai aur uska rizaq ke saath kya talluq hai? rizq kya hai aur sab se azeem rizq kya hai?
🔹 Musibaton aur pareshaniyon mein hamein kya karna chahiye? aur khudkushi karne walay aisa kyun karte hain? uskay asbaab aur ilaaj kya hai?


🔹 کیا واقعی مسلمانوں میں خودکشی کا رجحان ہے یا ظہور ہوچکا ہے؟
🔹Kya waqayi musalmanon mein khudkushi ka rujhan hai ya zahoor ho chuka hai?
🔈 https://bit.ly/3lFPaig
📽 https://bit.ly/3vKHZKc
————▫️————

🔹 خودکشی کیا ہے؟ خودکشی کرنے والا خودکشی کیوں کرتا ہے؟ اسکی بنیادی وجہ کیا ہے؟
🔹 Khudkushi kya hai?khudkushi karne wala khudkushi kyun karta hai?uski bunyadi wajah kya hai?
🔈 https://bit.ly/3cLLR4W
📽 https://bit.ly/3vFRZo9
————▫️————

🔹 خودکشی کا کیا حکم ہے؟ اسکی کیا سزا ہے؟ اور اس معاملے میں سب سے بڑا خطرناک مسئلہ کیا ہے؟ کیا کسی صورت میں اسکی شریعت میں اجازت ہے؟ کیا اللہ کے راستے جہاد میں بھی نہیں؟
🔹 Khudkushi ka kya hukm hai? uski kya saza hai? aur is muamlay mein sab se bara khatarnaak masla kya hai? kya kisi soorat mein uski shariat mein ijazat hai? kya Allah ke rastay jehaad mein bhi nahi?
🔈 https://bit.ly/3r5GAuf
📽 https://bit.ly/3lDoYof
————▫️————

🔹 کیا مینٹل ہیلتھ کے ایشو کی وجہ سے اسکی سزا معاف ہوجاتی ہے؟
🔹 Kya mental health ke issue ki wajah se uski saza maaf hojati hai?
🔈 https://bit.ly/3f4nfax
📽 https://bit.ly/3tEFTcT
————▫️————

🔹 مصیبتوں کی حقیقت کیا ہے؟ ہم کیوں مصیبتوں یا پریشانیوں سے گہرے ہوئے ہیں؟
🔹 Musibaton ki haqeeqat kya hai? hum kyun musibaton ya pareshaniyon se ghiray hue hain?
🔈 https://bit.ly/3tEVWri
📽 https://bit.ly/3tE31Z5
————▫️————

🔹 دنیا کی حقیقت کیا ہے؟
🔹 Duniya ki haqeeqat kya hai ?
🔈 https://bit.ly/3lyIvX9
📽 https://bit.ly/3eX5I3J
————▫️————

🔹 کیا بغیر مصیبتوں اور پریشانیوں والی زندگی اس دنیا میں ممکن ہے؟
🔹 Kya beghair musibaton aur pareshaniyon wali zindagi is duniya mein mumkin hai?
🔈 https://bit.ly/3tCzNJX
📽 https://bit.ly/3f092eE
————▫️————

🔹 زندگی کے مرحلے اور اصل خوشیوں اور سکون والی زندگی کہاں ہے؟ اور کیسے حاصل کی جاتی ہے؟
🔹 Zindagi ke marhalay aur asal khoshiyon aur sukoon wali zindagi kahan hai? aur kaisay hasil ki jati hai?
🔈 https://bit.ly/3vLRTeo
📽 https://bit.ly/3f08qFN
————▫️————

🔹 ہماری زندگی کا اصل مقصد کیا ہے اور اسکا رزق کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ رزق کیا ہے اور سب سے عظیم رزق کیا ہے؟
🔹 Hamari zindagi ka asal maqsad kya hai aur uska rizaq ke saath kya talluq hai? rizq kya hai aur sab se azeem rizq kya hai?
🔈 https://bit.ly/3cP4LrD
📽 https://bit.ly/3r54KoD
————▫️————

🔹 مصیبتوں اور پریشانیوں میں ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ اور خودکشی کرنے والے ایسا کیوں کرتے ہیں؟ اسکے اسباب اور علاج کیا ہے؟
🔹 Musibaton aur pareshaniyon mein hamein kya karna chahiye? aur khudkushi karne walay aisa kyun karte hain? uskay asbaab aur ilaaj kya hai?
🔈 https://bit.ly/3r4KRy7
📽 https://bit.ly/3c52Xf5

Jo log ulama ki naseehaton ko nahi mantey aur unse agay barh kar khud faislay karte hain aur fitnah aur fasaad phailatey hain aap unkey barey mein kya kehte hain?

جو لوگ علماء کی نصیحتیوں کو نہیں مانتے اور انسے آگے بڑھ کر خود فیصلے کرتے ہیں اور فتنہ اور فساد پھیلاتے ہیں آپ انکے بارے میں اپ کیا کہتے ہیں؟