Engineer Mohammad Ali Mirza ka Sheikh Saleh Al Fawzan (حفظہ اللہ) par ta’an ke mutalliq sawal aur iska jawab

انجینیر محمد علی مرزا کا شیخ صالح الفوزان(حفظہ اللہ) پر طعن کے متعلق سوال اور اس کا جواب


ایک شخص ہے جس کا نام انجینیر مرزا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ شیخ صالح الفوزان(حفظہ اللہ) نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی تکفیر کی ہے اور حدیث میں آیا ہے کہ جو شخص کسی مسلمان کو کافر کہتا ہے، دونوں میں سے ایک کافر ہو جاتا ہے۔ اور اسی وجہ سے شیخ صالح الفوزان(حفظہ اللہ) کافر ہو گئے ہیں اور ان کا نکاح ٹوٹ چکا ہے۔ مزید تفصیل کے لیے میں یہ وڈیو آپ کو بھیج رہا ہوں، آپ سے جواب کی گزارش ہے۔