Aaj mainey Quran Majeed se kya seekha hai?

آج میں نے قرآن مجید سے کیا سیکھا ہے؟



آج میں نے قرآن مجید کی تلاوت تو کی ہے لیکن کیا میں نے اس تلاوت سی اپنی دنیا اور آخرت کی بھلائی یا بہتری کے لیے کچھ سیکھا ہے؟

آئیے اس بابرکت مہینے میں روزانہ تراویح کی نماز میں ہر آیت یا ہر سورة یا ہر صفحے یا ہر پارے سے کچھ سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں یا پڑھنے کے بعد اپنے آپ سے کم سے کم یہ سوال تو کریں کہ آج میں نے قرآن مجید کی تلاوت سے کیا سیکھا ہے