[put_wpgm id=2]

Hamaray faut shuda rishtedar jo ghair Allah ko pukarte thay aksar darbaron ki ziyarat karte thay aur baaz biddat par bhi‬ amal karte thay.Aisay rishtedaron ke liye sadqa karne ka kya hukm hai?

ہمارے فوت شدہ رشتے دار جو غیر اللہ کو پکارتے تهے، اکثر درباروں کی زیارت کرتے تهے اور بعض بدعات پر بهی عمل کرتے تهے. ایسے رشتے داروں کے لیے صدقہ کرنے کا کیا حکم ہے

Kya masjid ka naam kisi shakhs ya qaoum ke naam se rakha ja sakta hai?

کیا مسجد کا نام کسی شخص کے یا قوم کے نام سے رکھا جا سکتا ہے؟


میرے والد ایک اہل حدیث مسجد کی تعمیر کرنے میں مدد کر رہے ہیں جس کے ایک حصہ میں مدرسہ ہو گا. میرے والد اس مدرسہ کا نام میری والدہ کے نام پر رکهنا چاہتے ہیں. کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

If Prophet (ﷺ) is a human being, then why does the hadith mentions that my Allah feds me?

Nabi(Sallallahu Alaihi Wasallam) Bashar Hain Tou Hadees Mein Aisa Kyun Farmaya Ke Mera Allah Mujhe Khelata Aur Pilata Hai?

نبی(صلی اللہ علیہ وسلم) بشر ہیں تو حدیث میں ایسا کیوں فرمایا کہ میرا اللہ مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے؟

Kya har taveez likhnay wala jadugar hota hai? aur aisay shakhs ke peechay namaz ka kya hukm hai jiske baray mein pata chal jaye ke wo number walay taveez likh kar logon ko deta hai?

کیا ہر تعویذ لکھنے والا جادوگر ہوتا ہے؟ اور ایسے شخص کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے جس کے بارے میں پتہ چل جائے کہ وہ نمبروں والے تعویذ لکھ کر لوگوں کو دیتا ہے؟


Kya mard ya aurat ka barish ke baad qabrastan mein ja kar qabr ko theek karna jayez hai?

کیا مرد یا عورت کا بارش کے بعد قبرستان میں جا کر قبر کو ٹھیک کرنا جائز ہے؟


میرے شوہر وفات پا چکے ہیں اور میں ان کی قبر کی مٹی وغیرہ کو بہتر کرنے کے لیے اس وقت قبرستان جاتی تھی جب زیادہ رش نہیں ہوتا تھا، کیونکہ میرے گھر میں صرف میں اور میری والدہ رہتے ہیں اور کوئی مرد نہیں ہے۔ لیکن کتاب توحید 46 pdf پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ عورتوں کے لیے قبرستان جانا حرام ہے۔ میں اپنے پچھلے اعمال کے لیے خاصی پریشان ہوں۔ میرا سوال ہے کہ کیا مرد یا عورت کے لیے جائز ہے قبرستان جا کر قبر کو بہتر کرنا خاص طور پر جب اس کی ضرورت ہو جیسکہ بارشوں کے بعد۔ 


Kya betay ki kamayi par aisay baap ka koi haq hai jis baap ne bilkul qata talluqi karli ho aur is ka naam bhi betay ke sath laganay se mana kiya ho?

کیا بیٹے کی کمائی پر اس کے باپ کا کوئی حق ہے جبکہ باپ نے بالکل قطع تعلقی کرلی ہو اور اس کا نام بھی بیٹے کے ساتھ لگانے سے منع کیا ہو؟


Nabi Kareem ﷺ ki shaan mein gustaakhi ki movie ke jawab par ek aitraaz ka azaala aur kya ikhtilaaf raye sab ka haq hai

نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کی مووی کے جواب پر ایک اعتراض کا ازالہ اور کیا اختلاف رائے سب کا حق ہے


France mein Nabi kareem (sallallahu alayhi wasalam) ki shaan mein gustakhi amez khakon(cartoons) aur alfazo ki ijazat aur musalmanon ka radd amal. aap kya kehte hain?

فرانس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی آمیز خاکوں اور الفاظوں کی اجازت اور مسلمانوں کا رد عمل ۔ آپ کیا کہتے ہیں؟



If the neighbor is an innovator or performs magic or idolator, then how should we behave with them?

Agar padosi bidatti ho ya jadu karta ho ya mushriq ho to iskey saath kaisay maamla karen?

اگر پڑوسی بدعتی ہو یا جادو کرتا ہو یا مشرک ہو تو اس کے ساتھ کیسے معاملہ کریں؟



Beautiful advices of fazilat ash Shaikh al-allamah Rabi bin Haadi al Madkhali (حفظہ اللہ) to all Salafees

Tamaam Salafiyon ko fazilat ash Shaikh al-allamah Rabi bin Haadi al Madkhali (حفظہ اللہ) ki khoobsurat naseehatein

تمام سلفیوں کو فضيلة الشیخ العلامہ ربیع بن هادي المدخلي حفظه الله کی خوبصورت نصیحتیں

Jahmiyyah and Mu’tazila can the deny the Names and Attributes of Allaah - A question regarding this query

Jahmiyyah Aur Mu’tazila Asma Wa Sifaat Ka Inkaar Karte Hain. Ise Ke Baray Mein Aik Sawal

جہمیہ اور معتزلہ اسماء وصفات کا انکار کرتے ہیں, اس کے بارے میں ایک سوال

Question regarding the false principle that 'let us stand together on that upon which we have agreement.'

jis cheez par ittafaq ho is par jama honay ki baatil qaydah ke mutalliq sawal

جس چیز پر اتفاق ہو اس پر جمع ہونے کے باطل قائدہ کے متعلق سوال

 

Salman nadwi ka Abu Huraira (رضی اللہ عنہ) par ta’an karne ke mutaliq aik sawal

سلمان ندوی کا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ پر طعن کرنے کے متعلق ایک سوال



سوال: سلمان ندوی نے ابو ہریرہ کے تعلق سے کلام کیا ہے۔ گزارش ہے آپ حق بات کی وضاحت کریں۔ سلمان ندوی کہتا ہے: ۔۔۔یہ جو ایک عقیدہ گھڑا گیا ہے جھوٹا عقیدہ اور ملمع سازی کر کے اہل سنت پر اس کو منڈھ دیا گیا ہے، جو صحابہ ہیں ان کے بیانات اس کے بلکل خلاف ہیں۔ ان کے بیانات پڑھیے، حضرت حذیفہ کے، حضرت عمار کے، حضرت سعد ابن ابی وقاص کے، حصرت علی ابن طالب کے اور اس کے بعد آگے آئیے تو حضرت حسن کے، حضرت حسین کے، ان کے بیانات پڑھیے، وہ ہیں جو نمائندگی کر رہے ہیں، بعد کے جو ملاء مولوی ہیں جو بنو امیہ کے حاضر باش اور ان کے سرکاری مولوی بن گئے یا ان سے دباو میں رہے جن میں سب سے بڑے مشہور صحابی اور جن کی 5000 حدیثں ہیں، ابو ہریرہ ان کا حال یہ ہے کہ آدھی حدیثں انہوں نے گول کر دی۔ اب یہ جملہ برا نہیں لگنا چاہیے اور وہ خود کہتے ہیں اور بخاری روایت کرتے ہیں کہ حضور پاک(علیہ سلام) سے میں نے دو خزانے لے لیے ایک تمھیں بتا دیا اور ایک میں نے نہیں بتایا۔ اس لیے کہ اگر میں اسے بتا دوں گا تو میری گردن کاٹ دیں گیں۔ کون کاٹ دے گا؟ وہ کس دور میں تھے۔ ظاہر ہے اس وقت گردن کاٹنے کی طاقت صرف معاویہ کے پاس تھی۔۔۔۔

Hadees Rasool (sallallahu alayhi wasallam) ‘بَلِّغُوا عَنِّي وَلَوْ آيَةً’ – Mujh se jo miley usay agay pohoncha do agarchay aik ayat hi kyun naho – ka saheeh mafhoom

حدیث رسول (ﷺ) 'بَلِّغُوا عَنِّي وَلَوْ آيَةً' (مجھ سے جو ملے اسے آگے پہنچا دو اگرچہ ایک آیت ہی کیوں نہ ہو ) کا صحیح مفہوم



Know the Truth channel ki haqeeqat

نو دا ٹروث چینل کی حقیقت



نو دا ٹروث چینل پر آپ کی وضاحت کے بعد بھی کہ آپ شیخ محمد بن ھادی کے ساتھ نہیں ہیں اور شیخ رسلان کے معاملے میں آپ حق کی طرف رجوع کرتے ہیں، اسکے باوجود آپ کے خلاف باتیں ہورہی ہیں، اور شیخ سالم بامحرز کی پہلی عام آڈیو کو شیخ رسلان اور آپ کے خلاف شیئر کیا جا رہا ہے جبکہ شیخ صاحب نے سختی رد کیا ہے، آپ کیا نصیحت کرتے ہیں؟

machhli khana halal hai lekin, machhli mandi mein atey atey marr jaati hai aur murda khana haram hai to phir machhli kha saktey hain ya nahi kyunkay machhli mari huyi milti hai.

مچھلی کھانا حلال ہے لیکن مچھلی،منڈی میں آتے آتے مر جاتی ہے اور مردہ کھانا حرام ہے تو پھر مچھلی کھا سکتے ہیں یا نہیں کیونکہ مچھلی مری ہوئی ملتی ہے۔



Sheikh Mohammad bin Haadi ya saafiqah ke fitne aur Sheikh Mohammad bin Saeed Raslan ka turkey ke hukmaran ke khilaf sarey aam baat karney ke mutalliq Dr Murtaza bin Bakhsh ki wazahat

شیخ محمد بن ھادی یا صعافقہ کے فتنے اور شیخ محمد بن سعید رسلان کا ترکی کے حکمران کے خلاف سرعام بات کرنے کے متعلق ڈاکٹر مرتضی بن بخش کی وضاحت



ڈاکٹر صاحب بارک اللہ فیکم میں نے آپ سے بہت کچھ سیکھا ہے اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے، اور سب سے دو بڑی باتیں جو آپ سے سیکھی ہیں کہ حق بات کرنی ہے اور حق کو تسلیم کرنا ہے، میں آپ سے معذرت چاہتے ہوئے دو چیزوں کی وضاحت کی گزارش کر رہا ہوں اللہ تعالٰی سے امید ہے کہ آپ مایوس نہیں کریں گے اور کھلے دل سے اسکی وضاحت کریں گے، کچھ دنوں سے بعض لوگ آپ کے خلاف کچھ باتیں کر رہے ہیں اور لوگوں کو آپ کے دروس سننے اور نشر کرنے سے منع کر رہے ہیں اور اسکی دو بڑی وجوہات بیان کر رہے ہیں:

1- کہ آپ کا موقف محمد بن ھادی اور صعافقہ کے فتنے میں واضح نہیں ہے، اور کچھ کہہ رہے ہیں کہ آپ محمد بن ھادی کے ساتھ ہیں اسی لیے خاموش ہیں ۔ جبکہ ہمارے لیے جو وضاحت آپ نے وٹس اپ میسج میں کردی تھی اور سوشل میڈیا میں عام ہوچکی ہے کہ آپ محمد بن ھادی کے ساتھ نہیں ہیں وہ کافی ہے۔ لیکن شاید یہ آپ کی آواز سننے کے لیے بے چین و بے تاب ہیں اللہ کے لیے ان کی پریشانی دور کردیں، اللہ تعالٰی آپ کو اسکا عظیم اجر عطا فرمائے گا۔

2- آپ نے ترکی کے حکمران کے خلاف سرعام بات کی ہے اور وجہ یہ بتائی ہے کہ شیخ محمد بن سعید رسلان کی باتوں کو اپ نے نقل کیا ہے اور یہ بھی آپ نے کہا ہے کہ اگر ان کے خلاف کوئی عالم بات کریں گے تو آپ حق کی طرف رجوع ضرور کریں گے، یہ لوگ کہتے ہیں کہ شیخ سالم بامحرز نے شیخ رسلان کا سختی سے رد کیا ہے ۔ ہم نے آپ کو ہمیشہ حق کی طرف رجوع کرتے ہوئے دیکھا ہے، اللہ تعالٰی سے امید ہے کہ اب بھی آپ حق کو ضرور قبول کریں گے، میں ان فتنہ باز لوگوں کی بات نہیں کر رہا جو آپ کے خلاف پروپیگنڈہ پھلا رہے ہیں اور لوگوں کو خیر سے محروم کر رہے ہیں، اللہ تعالٰی انہیں کافی ہے، میں صرف اپنی تسلی کے لیے یہ وضاحت چاہتا ہوں اور آپ کی طرف سے اس فتنے کا خاتمہ چاہتا ہوں کیونکہ اس مسئلے کا تعلق عقیدے کے اصول سے ہے اور آپ سے ہی یہ سیکھا ہے ۔ اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہر شر سے محفوظ فرمائے۔