[put_wpgm id=2]

Ek Ghalat fehmi ka Izaala – Agar ye wabah ummat par museebatein hain to achay logon ka kya qasoor hai woh kyun mehfooz nahi hain

ایک غلط فہمی کا ازالہ - اگر یہ وبائیں امت پر مصیبتیں ہیں تو اچھے لوگوں کا کیا قصور ہے وہ کیوں محفوظ نہیں ہیں

kya hum dua mein jama ka sigha istemaal kar satke hain takey baqi sab logon ke liye bhi dua kar saken, agarchay hum akeley namaz parh rahay hon ya akeley zikar kar rahay hon?

کیا ہم دعا میں جمع کا صیغہ استعمال کر سکتے ہیں تاکہ باقی سب لوگوں کے لیے بھی دعا کر سکیں، اگرچہ ہم اکیلے نماز پڑھ رہے ہوں یا اکیلے ذکر کر رہے ہوں؟

Kya Kaaba ka tawaf qayamat tak chalta rahey ga? iski Daleel ke mutaliq sawal

کیا کعبہ کا طواف قیامت تک چلتا رہے گا؟ اس کی دلیل كے متعلق سوال


کیا قرآن اور صحیح حدیث میں کوئی دلیل ہے جس میں یہ آیا ہو کے: کعبہ کا طواف تا قیامت تک چلتا رہے گا، یہ کبھی نہیں روکے گا۔ اس کا طواف انسان کریں گے، اگر انسان نماز کے لیے رکیں گے، تو پرندہ اس کا طواف کریں گے یا فرشتے کریں گے۔

If a deceased who died from corona virus is denied giving bath, then what should be done?

agar corona virus se mrnay walay shakhs ko ghusl se mana kiya jaye to kya karna chahiye?

اگر کرونا وائرس سے مرنے والے شخص کو غسل سے منع کیا جائے تو کیا کرنا چاہیے؟


Three Questions related to Corona virus

Corona virus ke talluq sey teen sawal

کورونا وائرس کے تعلق سے تین سوال


① کورونا وائرس کی وبا کا تمسخر اڑانا یا اسے گالی دینے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیا یہ اللہ کا عذاب ہے اور اللہ کے عذاب کو گالی دینا یا تمسخر کرنا اسے مزید بڑھانے کی دعوت دینے کے برابر ہے؟

② کیا کورونا سے مرنے والے شہید ہیں؟

③ کرونا سے مرنے والے کا غسل کفن اور جنازہ کیسے ادا کیا جائے گا؟


Important matters and answers to some of the questions regarding Lockdown in the month of Ramadan

Mahe Ramadan mein lockdown ke talluq se ahem baatein aur baaz sawalaat ke jawabaat

ماہِ رمضان میں لاک ڈاون کے تعلق سے اہم باتیں اور بعض سوالات کے جوابات


ماہ رمضان میں لاک ڈاؤن:
1: لاک ڈاؤن کے تعلق سے مقدمے کے طور پر ایک اہم بات
2: لاک ڈاؤن کی حالت میں ہم ماہ رمضان کا استقبال کیسے کریں
3:اس عظیم مہینے میں نماز , روزہ اور دیگر عبادات کا کیسے اہتمام کریں
4: تراویح اور تہجد کی نماز کے متعلق بعض اہم سوالات کے جوابات


سوالات:
– لاک ڈاؤن کی شرعی حیثیت؟
– تراویح کی نماز کے متعلق رہنمائی فرمائیں کہ ہم اپنے گھروں میں کیسے ادا کریں؟
– کیا بہتر ہے کہ پہلے وقت میں عشاء کی نماز کے فورا بعد تراویح کی نماز پڑھ لیں یا رات کے آخری حصے میں اور ہمیں ساری رات کے قیام کا اجر کیسے ملے گا؟
– کیا اگر شوہر گھر میں تراویح کی نماز باجماعت کروائے تو اس کا ثواب مسجد میں امام کے ساتھ تروایح کی نماز پڑھنے جیسا ہو گا؟

The body of Haaji peer sahab safe and sound in the grave- Is this a sign of Wilayat (Friendship dominion)?

Haaji Peer Sahab Ki Jism Qabar Mein Sahih Salamat – Kya Ye Wilayat Ki Nishani hai?

حاجی پیر عبدالواحد کا جسم قبر میں ڈیڑھ سال بعد بھی صحیح سلامت، کیا یہ ولایت کی نشانی ہے؟

Some Muslims lie and act deceitfully. Have they become such hypocrites that were at the time of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him)?

Baaz musalmaan jhoot boltey hain – dhoka dhaadi se kaam lete hain – Kya ye waisey munafiq ho gaye hain jo Rasulallah (sallallahu alaihi wasallam) ke zamaaney mey hua karte thay ?

بعض مسلمان جھوٹ بولتے ہیں دھوکا دہی سے کام لیتے ہیں کیا وہ ویسے منافق ہو گئے ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ہوا کرتے تھے؟

Is it permissible for a person of sound creed to speak at a platform of the people of falsehood , on a topic selected by them?

Kya Sahi ul aqeedah shakhs ka ahley baatil ke platform per jaake, unke diye huey mozu per taqreer karna jaaiz hai?

کیا صحیح العقیدہ شخص کا اہل باطل کے پلیٹ فارم پر جا کر ان کے دئیے ہوئے موضوع پر تقریر کرنا جائز ہے؟

Can we have food in a hotel run by a non-muslim where it is written that "halal is served here"?

kya hum kisi ghair muslim hotel mein khana kha satke hain jahan par likha ho ke yeh halal hai?

کیا ہم کسی غیر مسلم ہوٹل میں کھانا کھا سکتے ہیں جہاں پر لکھا ہو کہ یہ حلال ہے؟

Are the narrations related to the virtues of Surah al-kahf (The cave) weak? And can we recite Chapter of the cave (Surah al-kahf) on Thursday?

Kya Surah Al-kahf ki fazeelat se mutalliq ahadith daeef hain? Aur kya Surah Al-Kahf jumerat ko padhi ja sakti hai?

کیا سورة الکھف کی فضیلت سے متعلق احادیث ضعیف ہیں؟ اور کیا سورة الکھف جمعرات کو پڑھی جا سکتی ہے؟


What is the ruling of pronouncing the call to prayer (adhan) and readiness of prayer (iqamaat) in the ears of a newborn?

Adhan Aur Iqamaat Bachay Kay Kaan Mein Deynay Ka Kiya Hukum Hai

آذان اور اقامت بچے کے کانوں میں دینے کا کیا حکم ہے؟

Allah taala farmata hai ya Allah taala farmatey hain, in dono jumlon mein se kon sa jumla kehna durust hai?

اللہ تعالی فرماتا ہے یا اللہ تعالی فرماتے ہیں، ان دونوں جملوں میں سے کون سا جملہ کہنا درست ہے؟

Question regarding - My living and dying is for you oh Messenger of Allah (salallahu alayhi wasalam)

Mera Jeena Marna Tumhare Liye Ya Rasool Allah(salallahu alayhi wasalam) Ke Mutaliq Sawal

میرا جینا مرنا تمھارے لیے یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) کے متعلق سوال

Women Freedom March - What are the rights which Islam has not given to a women?

Aurat azadi March – woh kaun se haqooq hain jo islam ne aurat ko nahi diye?

عورت آزادی مارچ - وہ کون سے حقوق ہیں جو اسلام نے عورت کو نہیں دیئے؟

petrol station se munafa ke mutalliq sawal jismein cigerette sharab bhi bikta ho

پٹرول اسٹیشن سے منافع کے متعلق سوال جس میں سگریٹ شراب بھی بکتا ہو


ایک بھائی آسٹریلیا میں پیٹرول سٹیشن خریدنا چاہتا ہے جس میں زیادہ تر منافع ایسی چیزوں میں سے آتا ہے جو حلال نہیں ہیں، مثلا شراب اور سگریٹ وغیرہ۔ کیا ایسے پیٹرول سٹیشن کو خرید کر اگر ٹھیکے پر دے دیا جائے اور منافع متعین کر لیا جائے ٹھیکے دار سے تو کیا ایسا کرنا صحیح ہو گا؟ اور کیا ایسا کرنا گناہ کا باعث بنے گا؟


Can a women attach her husband's name along with her name instead of her father's?

Kya Aurat Apnay Naam Kay Saath Waalid Ki Bajayay Apnay Shohar Ka Naam Lagaa Sakti Hai?

کیا عورت اپنے نام کے ساتھ والد کی بجائے اپنے شوہر کا نام لگا سکتی ہے؟

Shauhar ke darhi na rakhney ke mutalliq naseehat ki guzarish

شوہر کہ داڑھی نہ رکھنے کے متعلق نصیحت کی گزارش


میری شادی کو تقریبا 1 مہینہ ہوا ہے اور ما شاء اللہ سے میرے شہور اہل توحید ہیں اور دین پر عمل کرنے والے شخص ہیں۔ لیکن میرے کافی سمجھانے اور علماء کے اقوال پیش کرنے کے باوجود وہ داڑھی نہیں رکھتے۔ میری آپ سے گزارش ہے کہ آپ ان کو نصیحت کریں کیونکہ وہ آپ کے دروس بھی سنتے ہیں۔ جزاک اللہ خیرا۔