Kya mard ya aurat ka barish ke baad qabrastan mein ja kar qabr ko theek karna jayez hai?

کیا مرد یا عورت کا بارش کے بعد قبرستان میں جا کر قبر کو ٹھیک کرنا جائز ہے؟


میرے شوہر وفات پا چکے ہیں اور میں ان کی قبر کی مٹی وغیرہ کو بہتر کرنے کے لیے اس وقت قبرستان جاتی تھی جب زیادہ رش نہیں ہوتا تھا، کیونکہ میرے گھر میں صرف میں اور میری والدہ رہتے ہیں اور کوئی مرد نہیں ہے۔ لیکن کتاب توحید 46 pdf پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ عورتوں کے لیے قبرستان جانا حرام ہے۔ میں اپنے پچھلے اعمال کے لیے خاصی پریشان ہوں۔ میرا سوال ہے کہ کیا مرد یا عورت کے لیے جائز ہے قبرستان جا کر قبر کو بہتر کرنا خاص طور پر جب اس کی ضرورت ہو جیسکہ بارشوں کے بعد۔