24071202 – khel kood ke talluq se sharai hukm kya hai? hamaray yahan tournament hotay hain jis mein shirkat ke liye hamein iski fees deni hoti hai aur jeetnay par hamein muqarara inaam diya jata hai. Iss tarah ke khelon mein aksar auqaat faraiz (khaas kar ke namaz) zaya ho jati hai. agar namaz zaya na ho tab bhi aisay khelon mein hissa lainay ya dekhnay ka kya hukum hai ?
24071202 - کھیل کود کے تعلق سے شرعی حکم کیا ہے؟ ہمارے یہاں ٹورنامنٹ ہوتے ہیں جس میں شرکت کے لیے ہمیں اس کی فیس دینا ہوتی ہے اور جیتنے پر ہمیں مقررہ انعام دیا جاتا ہے۔ اس طرح کے کھیلوں میں اکثر اوقات فرائض (خاص کر کے نماز) ضائع ہو جاتی ہے۔ اگر نماز ضائع نہ ہو تب بھی ایسے کھیلوں میں حصہ لینے یا دیکھنے کا کیا حکم ہے؟
24071901 – Kya bachchon ke daant niklnay ke douran aasani ke liye dhaagay mein moti daal kar pehna saktey hain? kya yeh shirk mein se hoga ?
24071901 - کیا بچوں کے دانت نکلنے کے دوران آسانی کے لیے دھاگے میں موتی ڈال کر پہنا سکتے ہیں؟کیا یہ شرک میں سے ہوگا؟
بچوں کی ٹیتھنگ کے لیے کالے دھاگے میں ایک سفید موتی ڈال کر ہار بنایا جاتا ہے اور دانت نکلتے وقت بچوں کے گلے میں پہنایا جاتا ہے تاکہ بچوں کو اس مرحلے میں درد وتکلیف سے آرام ملے، اسے طلسمی موتی کہتے ہیں ۔ اور اسکی ایک تصویر بھی ساتھ بھیجی ہے۔ سوال یہ ہے: ہمارے یہاں پر آج کل یہ بہت عام ہو چکا ہے۔ کیا یہ بھی شرک میں سے ہوگا؟ اس کے استعمال کا کیا حکم ہے؟
24071903 – Taghoot kya hai?
24071903 - طاغوت کیا ہے؟
16101001 - Is Fasting the Tenth and Eleventh of Muharram Permissible?
16101001 – Kya das aur gyarah muharram ka roza rakhna jayez hai?
16101001 - کیا دس اور گیارہ محرم کا روزہ رکھنا جائز ہے؟
16100901 - Fasting the Ninth and Tenth of Muharram is Recommended
16100901 – 9 aur 10 Muharram ke rozey rakhna masnoon hai
16100901 - ۹ اور ۱۰ محرم کے روزے رکھنا مسنون ہے
24070501 – Aqeedah Ahle Sunnah Wal Jamaah ke duroos mein shirk ke mauzo par aap ne Sighatul Umoom aur iske saat seeghay bataye hain. saat seeghon mein se chay ki tareef aur unki misalein bayan huwi hain lekin un mein se aik ism shart ki tareef aur iski misaal bayan nahi hui hai to aap barahe karam woh bata dein
24070501 - عقیدہ اہل سنت والجماعت کے دروس میں شرک کے موضوع پر آپ نے صیغۃ العموم اور اس کے سات صیغے بتائے ہیں۔ سات صیغوں میں سے چھ کی تعریف اور ان کی مثالیں بیان ہوئی ہیں لیکن ان میں سے ایک اسم شرط کی تعریف اور اس کی مثال بیان نہیں ہوئی ہے تو آپ برائے کرم وہ بتا دیں
24071203 – Shariat mein rishtedaron ke saath parda ki kitni ehmiyat aur zaroorat hai? iss par kuch naseehat aur rahnumai
24071203 - شریعت میں رشتہ داروں کے ساتھ پردہ کی کتنی اہمیت اور ضرورت ہے ؟ اس پر کچھ نصیحت اور رہنمائی۔
• ہمارے ملکوں میں اکثر اوقات محرم اور نامحرم کا خیال نہیں رکھا جاتا اور پردہ کرنے کی کوئی تمیز نہیں کی جاتی خاص کر کے رشتہ داروں میں۔ پردہ کی خاص طورپر رشتہ داروں کے ساتھ شریعت میں کتنی اہمیت اور ضرورت ہے اس پر کچھ نصیحت کریں اور ہماری بہنیں اس کا خاص خیال کیسے رکھیں اس کی بھی راہنمائی کر دیں۔
• hamarey mulkon mein aksar auqaat mehram aur namehram ka khayal nahi rakha jata aur parda karne ki koi tameez nahi ki jaati, khaas kar ke rishtedaron mein. parda ki khaas taur par rishtedaron ke saath Shariat mein kitni ahmiyat aur zaroorat hai is par kuch naseehat karen aur hamari behnain is ka khaas khayaal kaisay rakhen iski bhi rahnumayi kar dein
24071201 – Bukhari ki iss hadees ko hum kaisay samjhain? Allah ke Pyare Paighambar (sallallahu alayhi wasallam) ne farmaya: Woh qoum kabhi falah nahi payegi jiski hukoomat aik aurat ke haath mein ho. (Bukhari : 7099)
24071201 - بخاری کی اس حدیث کو ہم کیسے سمجھیں؟ اللہ کے پیارے پیغمبر(ﷺ) نے فرمایا: وہ قوم کبھی فلاح نہیں پائے گی جس کی حکومت ایک عورت کے ہاتھ میں ہو۔ (بخاری: 7099)
20060701 - Is it enough for a muslim to say the testimony (shahadah) by tongue?
20060701 – Kya musalman ke liye kaafi hai ke wo kalma zubaan se parhley bas?
20060701 - کیا مسلمان کے لیے کافی ہے کہ وہ کلمہ زبان سے پڑھ لے بس؟
کیا مسلمان کے لیے یہ کافی ہے کہ وہ کلمہ زبان سے پڑھ لے بس یعنی کوئی شخص زبان سے کہہ دے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ بس کافی ہے اس کے لیے؟
24061405 – Sahih Bukhari mein hai ke Nabi kareem (sallallahu alayhi wasalam) ki wafaat ke baad Abubakar Siddique رضی اللّٰہ عنہ ne Ya Nabi Allah pukara tha. to iss par log kehte hain ke hum kyun na pukarein ?
24061405 - صحیح بخاری میں ہے کہ نبی کریم ﷺ کی وفات کے بعد ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے یا نبی اللہ پکارا تھا. تو اس پر لوگ کہتے ہیں کہ ہم کیوں نا پکاریں؟
24060704 – Soney kay dukandaron nay offer lagai hai ke aik saal tak har mahinay paisay dete rahein aur saal ke aakhir mein sona le lein. Kya ye jayez hai?
24060704 - سونے کی دکانداروں نے آفر لگائی ہے کہ ایک سال تک ہر مہینے پیسے دیتے رہیں اور سال کے آخر میں سونا لے لیں۔ کیا یہ جائز ہے ؟
24060703 – Dua karne ka tareeqa mukhtasaran kya hai? yaani ke Dua ki shuruwat Aur ikhtemam kaise karein. Kya iski koi tarteeb hai?
24060703 - دعا کرنے کا طریقہ مختصرا کیا ہے؟ یعنی دعا کی شروعات اور اختتام کیسے کریں کیا اس کی کوئی ترتیب ہے؟
24052402 – Kya maghrib se esha ke darmiyan shaitan ke apne gharon mein janey ka waqt hota hai, to kya is waqt khirki darwazay band rakhna chahiye ?
24052402 - کیا مغرب سے عشاء کے درمیان شیطان کے اپنے گھروں میں جانے کا وقت ہوتا ہے، تو کیا اس وقت کھڑکی دروازے بند رکھنا چاہئے؟
24051001 – Insurance company se tankhah walay paison ka hukm
24051001 - انشورنس کمپنی سے تنخواہ والے پیسوں کا حکم؟
ایک بھائی نے کچھ سال انشورنس کمپنی میں کام کیا جس میں اسے ٹوٹل پانچ لاکھ روپے ملے۔
اب اسے معلوم ہوا کہ یہ صحیح نہیں ہے اور ان پانچ لاکھ میں سے ساڑھے تین لاکھ اس نے استعمال بھی کر لیے ہیں اب وہ بھائی پوچھ رہے ہیں کہ جو باقی ڈیڑھ لاکھ ہے ان کا کیا کرے اور جو ساڑھے تین لاکھ انہوں نے استعمال کیے اس کا کیا کرنا ہے؟
24011908 – Hadees ke raavi kaun hai, unka naam, kuniat aur tareekh wafaat kya hai? isko janney ka sahi tareeqa kya hai?
24011908 - حدیث کے راوی کون ہیں، ان کا نام، کنیت، اور تاریخ وفات کیا ہے، اس کو جاننے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
24011906 – Abu Lulu majoosi kabhi musalman huwa hi nahi tha lekin aap ka ek dars sunney se hamein iskey bar aks samajh aayi. barah e karam aapne jo bataya hai iski daleel denge to meharbani hogi.
24011906 - ابو لولو مجوسی کبھی مسلمان ہوا ہی نہیں تھا لیکن آپ کا ایک درس سننے سے ہمیں اس کے برعکس سمجھ آئی۔ براہ کرم آپ نے جو بتایا ہے اس کی دلیل دیں گے تو مہربانی ہو گی۔
The virtue of the Night of Forgiveness (Shab-e-baraat) and its reality
Shab-e-Baraat Ki Fazeelat aur Haqeeqat
شب برات کی فضیلت اور حقیقت
Shab e baraat ke mutaalliq 10 sawalon ke jawabaat aur ghalat fehmiyon ka izaala
شب برات کے متعلق 10 سوالوں کے جوابات اور غلط فہمیوں کا ازالہ
24011905 – Kya aisey calendar gharon mein latkana sahi hai jinpar Quran ki ayatain ya ahadees likhi hoti hain?
24011905 - کیا ایسے کیلنڈر گھروں میں لٹکانا صحیح ہیں جن پر قرآن کی آیتیں یا احادیث لکھی ہوتی ہیں ؟
سلفی علماء دیواروں پر آیت الکرسی یا معوذتین وغیرہ لٹکانے سے منع کرتے ہیں۔ لیکن آج کل ہم دیکھتے ہیں کہ مسلمانوں کے کیلنڈروں پر قرآن کی آیتیں یا احادیث لکھی ہوتی ہیں، تو کیا ایسے کیلنڈر گھروں میں لٹکانا صحیح ہیں؟
Shab-e-baraat ki fazeelat ke mutalliq baaz shubhat ka izala
شب برأت کی فضیلت کے متعلق بعض شبہات کا ازالہ
24011907 – Kya moahida se kam fees milnay par doctor usay zakat mein adjust kar sakta hai?
24011907 - کیا معاہدہ سے کم فیس ملنے پر ڈاکٹر اسے زکوٰۃ میں ایڈجسٹ کر سکتا ہے؟
میں ایک ڈاکٹر ہوں اور ایک ہسپتال کے ساتھ میرا معاہدہ ہوا تھا کہ میں ایک مریض کو دیکھنے کے ایک ہزار روپیہ لوں گا۔ لیکن آج انہوں نے ایک مریض کے ہزار کے بجائے 500 روپیہ ہی دیئے اور مجھ سے کہا کہ وہ مریض غریب تھا تو انہوں نے اس سے کم پیسے لیے۔اب میرے دو سوالات ہیں۔
• ہسپتال نے جو 500 روپیہ کم دیا کیا میں اسے میری زکوۃ میں ایڈجسٹ کر سکتا ہوں؟
• مجھ سے بھی بعض مریض میری فیس کم کرنے کی گزارش کرتے ہیں تو کیا ہم جتنا فیس سے کم کریں وہ زکوۃ میں ایڈجسٹ کر سکتے ہیں؟
What is the ruling regarding celebrating valentines day ?
Valentine’s day kay mutalliq kya hukm hai?
ویلنٹائن ڈے کے متعلق کیا حکم ہے؟
24011904 – Kya hum ATM machine ke liye dukaan kiraye par de satkey hain?
24011904 - کیا ہم اے ٹی ایم (ATM) مشین کے لیے دکان کرائے پر دیے سکتے ہیں؟
میرے پاس ایک دکان ہے جسے میں کرائے پہ دینا چاہتا ہوں۔ مجھے بینک والوں نے کانٹیکٹ کیا ہے کہ میں وہ دکان انہیں (ATM Machine ) اے ٹی ایم مشین کے لیے کرائے پہ دے دوں۔ کیا ہم اے ٹی ایم مشین کے لیے دکان کرائے پر دیے سکتے ہیں؟
What preparations should we do for the night of ascension (Shab e Meraj)?
Shab e Meraj Kay liye Hum Kya Tayyari Karein
شب معراج کے لیے ہم کیا تیاری کریں؟
Rajab kay Koondey
رجب کے کونڈے
24011902 – Kya musalman khatoon ke liye sari pehenna jayez hai, chahey wo mehram ke samney hi kyun na pehney?
24011902 - کیا مسلمان خاتون کے لیے ساڑھی پہننا جائز ہے، چاہے وہ محرم کے سامنے ہی کیوں نا پہنے؟
کیا مسلمان خاتون کے لیے ساڑھی پہننا جائز ہے، چاہے وہ محرم کے سامنے ہی کیوں نا پہنے؟ کیا یہ بھی کافروں سے مشابہت کے زمرے میں آئے گی۔ کیونکہ حدیث میں ہے کہ “جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی تو وہ انہیں میں سے ہے“۔