25081502 – Rasool Allah (sallallahu alayhi wasalam) ke baad agar Nabi hota to kaun hota?
25081502 - رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اگر نبی ہوتا تو کون ہوتا؟
• رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اگر نبی ہوتا تو کون ہوتا؟ دو حدیثیں ہیں ایک میں سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کا نام ہے اور دوسری میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا نام ہے صحيح کیا ہے؟ کیونکہ روافض اور مرزا جہلمی ان احادیث سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو نبوت کا حقدار سمجتھے ہیں اور کہتے ہیں کہ اہل سنت نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی ان احادیث کو لوگوں سے چھپایا ہے ۔ اسکی وضاحت کردیں جزاک اللہ خیر۔
[put_wpgm id=2]

