[put_wpgm id=2]
  • No categories
  • Can I give Zakaah of my gold in monthly installments, as I don't have enough money to give at once?

    sonay ki zakaat deeni hai lekin itnay paisay nahi ke zakaat aik sath poori day sakoo, to kya har maheena thora thora kar ke zakaat ke paisay diye ja satke hain

    سونے کی زکاۃ دینی ہے لیکن اتنے پیسے نہیں کہ زکاۃ ایک ساتھ پوری دے سکوں، تو کیا ہر مہینہ تھوڑا تھوڑا کر کے زکاۃ کے پیسے دیے جا سکتے ہیں؟



    A question regarding paying Zakat on provident funds

    Provident fund par zakat nikalney ke mutaliq sawal

    پرویڈنٹ فند پر زکوة نکالنے کے متعلق سوال


    پاکستان میں آفس چھوڑنے پر پرویڈنٹ فنڈ ملتا ہے جو کی سروس کے دوران تنخواہ سے کٹتا رہتا ہے کیا اس پرویڈنٹ فنڈ پر زکوۃ ادا کرنا ہو گی؟


    Aik christian larki musalman huwi thi jo ab faut hogayi hai iskey janazay aur tadfeen kay liye masjid mein paisay ikathay karne hain sab nay. kya koi zakat ki niyat se paisay day sakta hai ya phir waisay hi madad hogi?

    ایک کرسچن لڑکی مسلمان ہوٸی تھی جو اب فوت ہو گٸ ہے اس کے جنازے اور تدفین کے لیے مسجد میں پیسے اکٹھے کرنے ہیں سب نے۔ کیا کوٸی زکوة کی نیت سے پیسے دے سکتا ہے یا پھر ویسے ہی مدد ہو گی؟

    Pehanney walay zaiwaraat par zakat – kaun sa behtar hai, qoul jamhoor ya qoul rajhey?

    پہننے والے زیورات پر زکوة - کون سا بہتر ہے، قول الجمھور أو قول الراجح؟


    أپ نے ایک سوال کے جواب میں جو عورتوں کے زیورات کی زکوۃ کے تعلق سے تھا جو عورتیں استعمال کرتی ہیں اس کے تعلق سے آپ نے کہا کہ علماء کا اختلاف ہے اور قول راجح ہے یہی ہے کہ زکوۃ دینی چاہیے بھائی کا یہ سوال ہے کہ میں جاننا چاہتا ہوں کہ کون سا بہتر ہے قول قول جمہور یا قول راجح



    Qurbani ki farokht ke liye khareeday huwey bhed par zakat kay talluq se sawal

    قربانی کی فروخت کے لیے خريدے ہوئے بھيڑ پر زکواہ کے تعلق سے سوال


    ہم نے قربانی کی فروخت کے لیے سات مہینے پہلے 70 بھيڑ خريدے ہيں۔ بعض بھيڑ کی عمر خريدنے کے وقت،ايک سال، اور بعض کی تين ماہ، اور بعض کی سات ماہ کے تھی۔ ميرا سوال ہے ان پر زکواہ کا کيا حکم ھے؟

    Agar koi kamaney wala shakhs jiski jayez zaroriat poori na ho rahey hon to kya unko zakat day saktey hain? khayaal rahay ke iske paas zaati ghar aur zameen bhi hai lekin bikti nahi hai

    اگر کوئی کمانے والا شخص جس کی جائز ضروریات پوری نہ ہو رہی ہوں تو کیا انکو زکوة دے سکتے ہیں؟ خیال رہے کہ اس کے پاس ذاتی گھر اور زمین بھی ہے لیکن بکتی نہیں ہے


    Kya bewa behan ko zakat di ja sakti hai? jabkay iska shohar syed khandan se hai. aur behen ke bachey abhi chotey hain. aur aamdani ka koi zariya nahi hai

    کیا بیوہ بہن کو زکوة دی جا سکتی ہے؟ جبکہ اس کا شوہر سید خاندان سے ہے۔ اور بہن کے بچے ابھی چھوٹے ہیں۔ اور آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے

    Ek aurat ke paas thora sona hai jispar zakat wajib hai, magar uska shohar berozgar hai aur is par karz bhi hai. kya woh aurat apne shohar ko hi apni zakat ki raqam dey sakti hai?

    ایک عورت کے پاس تھوڑا سونا ہےجس پر زکوة واجب ہے، مگر اسکا شوہر بےروزگار ہے اور اس پر قرض بھی ہے، کیا وہ عورت اپنے شوہر کو ہی اپنی زکوة کی رقم دے سکتی ہے؟