Qurbani ki farokht ke liye khareeday huwey bhed par zakat kay talluq se sawal

قربانی کی فروخت کے لیے خريدے ہوئے بھيڑ پر زکواہ کے تعلق سے سوال


ہم نے قربانی کی فروخت کے لیے سات مہینے پہلے 70 بھيڑ خريدے ہيں۔ بعض بھيڑ کی عمر خريدنے کے وقت،ايک سال، اور بعض کی تين ماہ، اور بعض کی سات ماہ کے تھی۔ ميرا سوال ہے ان پر زکواہ کا کيا حکم ھے؟