Pehanney walay zaiwaraat par zakat – kaun sa behtar hai, qoul jamhoor ya qoul rajhey?

پہننے والے زیورات پر زکوة - کون سا بہتر ہے، قول الجمھور أو قول الراجح؟


أپ نے ایک سوال کے جواب میں جو عورتوں کے زیورات کی زکوۃ کے تعلق سے تھا جو عورتیں استعمال کرتی ہیں اس کے تعلق سے آپ نے کہا کہ علماء کا اختلاف ہے اور قول راجح ہے یہی ہے کہ زکوۃ دینی چاہیے بھائی کا یہ سوال ہے کہ میں جاننا چاہتا ہوں کہ کون سا بہتر ہے قول قول جمہور یا قول راجح