Provident fund par zakat nikalney ke mutaliq sawal

پرویڈنٹ فند پر زکوة نکالنے کے متعلق سوال


پاکستان میں آفس چھوڑنے پر پرویڈنٹ فنڈ ملتا ہے جو کی سروس کے دوران تنخواہ سے کٹتا رہتا ہے کیا اس پرویڈنٹ فنڈ پر زکوۃ ادا کرنا ہو گی؟