[put_wpgm id=2]
  • No categories
  • 24061403 – Bakray kay seeng ka kuch hissa kaat diya jaye to kya iski qurbani sahi hai? A’aib walay janwar ki qurbani se mana karne mein kya hikmat hai?

    24061403 - بکرے کے سینگ کا کچھ حصہ کاٹ دیا جائے تو کیا اس کی قربانی صحیح ہے؟ عیب والے جانور کی قربانی سے منع کرنے میں کیا حکمت ہے؟


    ایک بکرا جس کی سینگ کی نوک مالک نے کا ٹ دی کیونکہ وہ سینگ اس کے سر کے اندر جا رہا تھا اس لیے سینگ کی نوک یعنی سینگ کا کچھ حصہ کاٹ دیا گیا ہے تو کیا ایسے بکرے پر قربانی کرنا صحیح ہے؟

    19072701 - When the moon for Dhul Hijjah is sighted, the one intending to sacrifice an animal should not trim his nails or cut his hair

    19072701 – Jab Chand nazar aajaye Dhul Hijjah ka aur Jisney Qurbani karni ho – to na to wo nakhun tarashey – na apney baal kaatey

    19072701 - جب چاند نظر آ جائے ذوالحجہ کا اور جس نے قربانی کرنی ہو تو پھر نہ وہ اپنے ناخن تراشے نہ اپنے بال کاٹے نہ اپنی جلد سے کوئی چیز کاٹے


    16090903 - Is sacrificing an animal obligatory on the one upon whom Zakat becomes obligatory due to reaching the Nisaab?

    16090903 – Kya Qurbani Us Par Farz Hai Jis Par Zakaat Farz Ho Jati Hai Nisaab Ki Wajah Say?

    16090903 - کیا قربانی اس پر فرض ہے جس پر زکاۃ فرض ہو جاتی ہے نصاب کی وجہ سے؟

    🔈 https://bit.ly/2YyldYf

    16090902 - Can slaughtering be offered on behalf of the deceased person?

    16090902 – Jo log wafaat pachuke hain kya unki taraf se qurbani ki ja sakti hai?

    16090902 - جو لوگ وفات پاچکے ہیں کیا ان کی طرف سے قربانی کی جاسکتی ہے؟

    21071401 - Manners of Slaughtering - Even animals have rights in Islam

    21071401 – Bakra zabah karney ka tareeqa – Janwaron ke bhi huqooq hain is deen mein

    21071401 - بکرا ذبح کرنے کا طریقہ - جانوروں کے بھی حقوق ہیں اس دین میں

    22070701 – Kya Qurbani gharaney kay har fard par wajib hai? Ek mufti sahab ki ghalatfehmi ka izaala

    22070701 - کیا قربانی گھرانے کے ہر فرد پر واجب ہے؟ ایک مفتی صاحب کی غلط فہمی کا ازالہ


    کیا قربانی گھرانے کے ہر فرد پر واجب ہے؟ایک مفتی صاحب کہہ رہے تھے کہ ہر فرد پر قربانی الگ واجب ہے، لیکن عرب علماء کے نزدیک ہر فرد پر واجب نہیں ہے صرف گھر کے سربراہ پر واجب ہے اگر وہ اپنے اور اپنے گھر والوں کی طرف سے ایک قربانی کر لے تو تمام گھر والوں کی طرف سے کافی ہوگی؟ اور قربانی کا کیا حکم ہے واجب ہے یا سنت؟ آپ سے ہم نے سنا ہے کہ سنت مؤکدہ ہے اور یہ مفتی صاحب کہہ رہے تھے کہ امام ابو حنیفہ کے نزدیک ہر صاحب نصاب شخص پر لازم ہے، اور ایک حدیث بھی بیان کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
    “مَنْ وَجَد سَعَةً فلم يُضَحِّ فلا يَقْرَبَنَّ مُصَلاَّنا”
    جو قربانی کی استطاعت رکھتا ہو اور وہ قربانی نہ کرے وہ ہماری عیدگاہ میں نہ آئے ۔
    اور یہ بھی کہا ہے کہ ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما اس لیے قربانی نہیں کرتے تھے کیونکہ وہ غریب اور مسکین تھے ۔ آپ کیا رہنمائی کرتے ہیں؟

    16101001 – Ek shakhs eid ki namaaz na padhey aur qurbaani mey hissa le ya qurbaani karey, kya ye jayez hai?

    16101001 - ایک شخص عید کی نماز نہ پڑھے اور قربانی میں حصہ لے یا قربانی کرے کیا یہ جائز ہے ؟

    16042101 - What is the Ruling of Slaughtering on behalf of the Prophet sallAllahu 'alaihi wasallam?

    16042101 – Nabi-e-kareem sallallahu alayhi wasallam ki taraaf say qurbani karnay ka kiya hukm hai

    16042101 - نبی(ﷺ)کی طرف سے قربانی کرنے کا کیا حکم ہے؟

    16091101 - Can the slaughtering be done before Eid prayer , if each contributor's prayer timings vary?

    16091101 – Eid ki namaz se pehlay qurbani karney ka hukum jab ke qurbani mein shareek logon ki namaz ke auqaat mukhtalif hon

    16091101 - عید کی نماز سے پہلے قربانی کرنے کا حکم جب کہ قربانی میں شریک لوگوں کی نماز کے اوقات مختلف ہوں

    ke hum log aik oont zibah kar rahay hain aur hum saat log is oont ki qurbani mein shareek hain. masla yeh hai ke hum mein se baaz log eid namaz pehlay parh len ge aur baaz log eid namaz kuch der se baad mein parheen ge. to kya hum qurbani dosray logon se pehlay kar satke hain jinhon ne abhi eid ki namaz nahi parhi ?

    کہ ہم لوگ ایک اونٹ ذبح کر رہے ہیں اور ہم سات لوگ اس اونٹ کی قربانی میں شریک ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہم میں سے بعض لوگ عید نماز پہلے پڑھ لیں گےاور بعض لوگ عید نماز کچھ دیر سے بعد میں پڑھیں گے۔ تو کیا ہم قربانی دوسرے لوگوں سے پہلے کر سکتے ہیں جنہوں نے ابھی عید کی نماز نہیں پڑھی ؟

    10052010 – Qurbani karney ke baray mein tafseel aur chand sawalat

    10052010 - قربانی کرنے کے بارے ميں تفصیل اور چند سوالات


    • کیا آپ قربانی کی شرطیں جانتے ہیں ؟
    • قربانی کا جانور کیسا ہونا چاہئے,اس کی عمر, کونسا جانور بہتر یے ؟
    • جانور عیب سے پاک ہونا چاہئے۔
    • قربانی کا وقت اور جگہ کا اعتبار۔
    • ذبح کرنے کی شرطیں اور طریقہ.
    • کیا بچہ قربانی کرسکتا ہے ؟
    • کیا عورت یا بچہ جانور ذبح کرسکتے ہیں ؟
    • جس چیز سے ذبح کر رہے ہیں ،وہ کیسا ہو؟
    • چھری یا جس چیز سے ذبح کرنا ہو اس کی جائز صفت ؟
    • جانور کی کیا چیز کاٹنی ہے جس سے وہ حلال ہو؟
    • مردے کے نام سے قربانی
    • رسول اللہ ﷺ کی طرف سے قربانی کرنا جائز ہے؟
    • مقروض پر قربانی.
    • مشین/آلہ سے قربانی کرنے کا مسلہ۔
    • ذبح کرتے وقت اگر جانور کا سر الگ ہو جائے (حرام مغز کو کاٹنا)
    • جانور کی جلد کب اتارنگے ؟
    • قربانی کو کتنے حصے میں تقسیم کیا جائے ؟

    21071701 – Qurbani ki niyat ki thi lekin ghalti sey sir ke baal katwa liye. ‏Main kya karun?

    21071701 - قربانی کی نیت کی تھی لیکن غلطی سے سر کے بال کٹوا لیے۔ میں کیا کروں؟



    السلام علیکم
    میرا نام اعظم ہے میں نے قربانی کرنے کی نیت کی تھی لیکن مجھ سے ایک غلطی ہوگئی ہے کہ میں نے اپنے سر کے بال کٹوا لیے ہیں، میں کیا کروں؟

    22070105 – Agar qurbani ki niyat pehli dhul hijjah se ki thi aur qurbani kisi wajah se na kar saka to kya uss par kaffara hai?

    22070105 - اگر قربانی کی نیت پہلی ذوالحجہ سے کی تھی اور قربانی کسی وجہ سے نہ کر سکا تو کیا اس پر کفارہ ہے ہے ؟

    22070104 – Agar kisi ne nakhun aur baal kaat liye hain aur 9th Dhul Hijjah ko uske paas paisey aatey hain to kya wo qurbani de sakta hai?

    22070104 - اگر کسی نے ناخن اور بال کاٹ لیے ہیں اور نو ذوالحجہ کو اس کے پاس پیسے آتے ہیں تو کیا وہ قربانی دے سکتا ہے ؟

    20072503 - A question regarding sacrifice/slaughtering been done by my father. Is it enough for me as well ?

    20072503 – Kya jo qurbani mere walid sahib kar rahay hain woh mere liye bhi kaafi hai?

    20072503 - کیا جو قربانی میرے والد صاحب کر رہے ہیں وہ میرے لئے بھی کافی ہے؟



    میں اپنے والد کے ساتھ رہتا ہوں۔ ان کی الگ کمائی ہوتی ہے اور میری الگ۔ لیکن ہمارا بورچی خانہ ایک ہے اور اسکو چلانے کا سودہ بھی ایک ہی آتا ہے۔ میں ہمیشہ اپنی الگ قربانی کرتا تھا لیکن اس دفہ پیسے نہیں ہیں اور جو ہیں اس سے قرض ادا کرنا ہے۔ کیا جو قربانی میرے والد صاحب کر رہے ہیں وہ میرے لئے بھی کافی ہے؟

    10052008 - The ruling to avoid cutting the hair and nails during the first ten days of Dhul Hijjah is for which category of people?

    10052008 – Dhul Hijjah ke pehley dus din mein baal aur nakhoon na katney Ka hukm kiske liye hai?

    10052008 - ذوالحجہ کے پہلے دس دن میں بال اور ناخن نہ کاٹنے کا حکم کس کے لیے ہے؟

    Ek ghar mein waldah aur do bhai ki family rehtey hain. Qurbani kiskey naam se hogi? – iske talluq se sawal

    ایک گھر میں والدہ اور دو بھائیوں کی فیملی رہتے ہے - قربانی کے نام سے ہو گی؟ اس کے تعلق سے سوال


    استاد قربانی کے متعلق ایک سوال ہے۔
    ہم ایک ہی گھر میں میری والدہ اور ہم دو بھائیوں کی فیملی ساتھ ساتھ میں رہتے ہے۔ جو کچھ بھی اخراجات یا فیصلے وغیرہ بھی والدہ ہی دیکھتے ہیں۔

    سوال یہ ہے کہ جو قربانی ہم کرینگے وہ ہماری والدہ کے نام سے ہونگی یا میں بڑا بیٹا ہو تو میرے اور اہل خانہ کی طرف سے

    Ek gharaney se kitney aur kaisey Qurbani karein ke ismein sab shamil ho jayein – iske talluq se sawal

    ایک گھرانے سے کتنے اور کیسے قربانی کریں کہ اس میں سب شامل ہوجائے - اس کے تعلق سے سوال


    میرے والد صاحب نہیں ہے۔ والدہ کبھی ہمارے ساتھ گھر میں رہتی ہے اور کبھی میرے بھائی کے ساتھ اس کے گھر میں رہتی ہے۔
    اگر ہم والدہ اور ان کے فیملی کے طرف سے قربانی کرتے ہیں تو کیا اس میں میری اور میرے بھائی کی فیملی شامل ہو سکتی ہے؟
    یا ہم کتنے اور قربانی کیسے کریں کہ اس میں سب شامل ہوجائے

    Shadeed zakhmi dumba kay qurbani ka hukm ke talluq se sawal

    شدید زخمی دونبہ کے قربانی کا حکم کے تعلق سے سوال


    ایک گھرانے نے چرواہے سے دو دنبے 30 ہزار کے خریدے۔ اور چرواہے کو کہا کہ ان کی عید تک دیکھ بھال کرے، لیکن چرواہا ایسا کرنا نہیں چاہتا تھا۔ کل رات ایک کتے نے بہت سارے دنبوں پر حملہ کیا جس میں سے یہی دونبہ شدید زخمی ہو گیا۔ اس دونبہ کا کیا حکم ہے؟ دو دنبوں میں سے ایک صحیح ہے اور دوسرا موت کے قریب ہے۔

    Bought the animal for sacrifice but it became ill. If my ill animal survives till Eid , can I sacrifice/slaughter it ?

    Qurbani ka janwar beemari ki wajah se laghar ho chuka hai, agar bach jaaye to kya iski Qurbani kar saktey hai?

    قربانی کا جانور بیماری کی وجہ سے لاغر ہو چکا ہے، اگر بچ جائے تو کیا اس کی قربانی کر سکتے ہے؟

    My goat that will be sacrificed has not turned one but looks older for its age , can we sacrifice/slaughter it ?

    Mere qurbani ke bakray ki Umar aik saal ki nahi hui lekin dekhnay mein bohat bara lagta hai. kya hum iski qurbani kar satke hain ?

    میرے قربانی کے بکرے کی عمر ایک سال کی نہیں ہوئی لیکن دیکھنے میں بہت بڑا لگتا ہے. کیا ہم اس کی قربانی کر سکتے ہیں؟


    Will it be regarded as disobedience to the husband if a wife sacrifices/slaughters by herself with the pocket money she receives ?

    Biwi agar apni pocket money se qurbani karey to kya ye khawind ki nafarmani mein to nahi ayega – is ke mutaliq sawal

    بیوی اگر اپنی پاکٹ منی (pocket money) سے قربانی کرے تو کیا یہ خاوند کی نافرمانی میں تو نہیں آئے گا - اس کے متعلق سوال


    قربانی گھر کے سربراہ پر فرض ہے حسب توفیق۔۔ لیکن اگر سربراہ یعنی خاوند قربانی نہ کرے اور بیوی کو بھی نہ کرنے دے کہ رہنے دو ہمارے حالات نہیں ٹھیک لیکن بیوی اپنی پاکٹ منی(Pocket money) قربانی سے کرے تو کیا یہ خاوند کی نافرمانی میں تو نہیں آئے گا جبکہ بیوی کو بے حد شوق ہے اس عبادت کا اور وہ خود بکرا پال کر قربانی کرتی ہیں کیونکہ اس سے زیادہ اجر ملتا ہے جبکہ ان کے خاوند کو یہ بات بھی نہیں پسند؟ ان کے لیے کیا حکم ہے؟