Ek gharaney se kitney aur kaisey Qurbani karein ke ismein sab shamil ho jayein – iske talluq se sawal

ایک گھرانے سے کتنے اور کیسے قربانی کریں کہ اس میں سب شامل ہوجائے - اس کے تعلق سے سوال


میرے والد صاحب نہیں ہے۔ والدہ کبھی ہمارے ساتھ گھر میں رہتی ہے اور کبھی میرے بھائی کے ساتھ اس کے گھر میں رہتی ہے۔
اگر ہم والدہ اور ان کے فیملی کے طرف سے قربانی کرتے ہیں تو کیا اس میں میری اور میرے بھائی کی فیملی شامل ہو سکتی ہے؟
یا ہم کتنے اور قربانی کیسے کریں کہ اس میں سب شامل ہوجائے