Biwi agar apni pocket money se qurbani karey to kya ye khawind ki nafarmani mein to nahi ayega – is ke mutaliq sawal

بیوی اگر اپنی پاکٹ منی (pocket money) سے قربانی کرے تو کیا یہ خاوند کی نافرمانی میں تو نہیں آئے گا - اس کے متعلق سوال


قربانی گھر کے سربراہ پر فرض ہے حسب توفیق۔۔ لیکن اگر سربراہ یعنی خاوند قربانی نہ کرے اور بیوی کو بھی نہ کرنے دے کہ رہنے دو ہمارے حالات نہیں ٹھیک لیکن بیوی اپنی پاکٹ منی(Pocket money) قربانی سے کرے تو کیا یہ خاوند کی نافرمانی میں تو نہیں آئے گا جبکہ بیوی کو بے حد شوق ہے اس عبادت کا اور وہ خود بکرا پال کر قربانی کرتی ہیں کیونکہ اس سے زیادہ اجر ملتا ہے جبکہ ان کے خاوند کو یہ بات بھی نہیں پسند؟ ان کے لیے کیا حکم ہے؟