[put_wpgm id=2]
  • No categories
  • Imam haram ki Iqtada’a mein apne gharon mein namaz parhney ke talluq se sawal

    امام حرم کی اقتداء میں اپنے گھروں میں نماز پڑھنے کے تعلق سے سوال


    حالات حاضرہ میں اس لاک ڈاؤن کی وجہ سے مساجد بند ہیں اور رمضان آنے والا ہے تو ہم ٹی وی پر امام حرم کی اقتداء میں اپنے گھروں میں نماز پڑھنا چاہتے ہیں تو کیا یہ طریقہ درست ہے؟

    Question regarding the recitation mistake committed by the one leading the Salah(prayer)

    Imam se namaz mein qiraat ki ghalti ke mutaliq sawal

    امام سے نماز میں قرآت کی غلطی کے متعلق سوال


    اگر امام صاحب سے نماز کے دوران قرأت میں آیت آگے پیچھے ہو جائے اور کوئی لقمہ دینے والا نا ہو اور جماعت ختم ہونے کے بعد کوئی بتائے کے آیت آگے پیچھے ہوئی ہے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے۔ کیا نماز لوٹانی پڑے گی؟



    Aik aitraz ka jawab – Baaz log keh rahey hain kay Corona ki beemari ki wajah se Jumuah ki namaz se rokna saudi arab hukumat ka faisla durust nahi hai. aur iski shara’an koi daleel nahi hai.

    ایک اعتراض کا جواب - بعض لوگ کہہ رہے ہیں کہ کرونا کی بیماری کی وجہ سے جمعہ کی نماز سے روکنا سعودی عرب حکومت کا فیصلہ درست نہیں ہے. اور اس کی شرعا کوئی دلیل نہیں ہے


    بعض لوگ کہہ رہے ہیں کہ ہم جمعہ کی نماز اپنے گھروں میں پڑھ لیں گے کیونکہ کرونا کی بیماری کی وجہ سے جمعہ کی نماز سے لوگوں روکنا سعودی عرب حکومت کا فیصلہ درست نہیں ہے، اور اسکی شرعا کوئی دلیل نہیں ہے ۔

    آپ کیا نصیحت کرتے ہیں؟
    —————————————————————–
    جواب

    اللہ المستعان

    ان بھائیوں کو بہت بڑا مغالطہ ہوا ہے اور انکی یہ بات بے بنیاد ہے ۔ وجوہات :

    1- سعودی عرب حکومت کا یہ فیصلہ صرف اپنی طرف یا مرضی سے نہیں ہے بلکہ شریعت کے اصولوں کے مطابق ہے اور حکمت پر مبنی ہے اور یہ کبار علماء کمیٹی کا فیصلہ ہے جو انہوں نے قرآن و سنت کی روشنی میں مختصر اور عمدہ طریقے سے بیان کیا ہے ۔ میری گزارش ہے کہ انکے اس فتوی کو ایک بار دیکھ لیں ۔

    2- مساجد کو بند کرنا اور لوگوں کو جمعہ اور جماعت سے منع کرنے کی کئی دلائل ہیں :
    صرف ایک ملاحظہ فرمائیں: امام بخاری نے باب باندھا ہے ۔ باب إغلاق البيت ويصلي في أي نواحي البيت شاء .
    1521 حدثنا قتيبة بن سعيد حدثنا  الليث  عن  ابن شهاب عن سالم عن أبيه أنه قال دخل رسول الله صلى الله عليه وسلم البيت هو وأسامة بن زيد وبلال وعثمان بن طلحة فأغلقوا عليهم فلما فتحوا كنت أول من ولج فلقيت بلالا فسألته هل صلى فيه رسول الله صلى الله عليه وسلم قال نعم بين العمودين اليمانيين .
    قال الشيخ محمد بن صالح العثيمين رحمه الله:
    أراد المؤلف رحمه الله أن يبين أن إغلاق المساجد والكعبة وما أشبه ذلك للحاجة لا بأس به،ولا يقال إن هذا من منع مساجد الله أن يذكر فيها اسمه؛لأن هذا لمصلحة،أو لحاجة أو لضرورة أحيانا،فلا حرج.

    3- جمعہ کی نماز اپنے گھروں میں پڑھنا جائز نہیں ہے اور شریعت کے اصولوں کے بھی خلاف ہے جو لوگ جمعہ نہیں پڑھ سکتے وہ اپنے گھروں میں چار رکعت ظہر پڑھ لیں ۔

    4- اس میں حکمران کی نافرمانی بھی ہے جس کی اطاعت معروف اور بھلائی میں واجب ہے اور لوگوں کی جانوں کو خطرے اور ہلاکت سے محفوظ کرنے کے اقدامات یقینا معروف میں سے ہے ۔ کوئی بھی باشعور عقل مند انسان اس حقیقت کو نظرانداز نہیں کرسکتا ۔

    5- اور میڈیکل کے اصولوں کے مطابق کرونا وائرس زمین اور کارپٹ پر تقریبا 4 یا 5 دن تک رہتا ہے اور اس مرض میں مبتلا کسی بھی مریض کے سکریشنز اگر مصلے یا کارپٹ کو لگ جائیں اور اسی جگہ پر دوسرے نمازی سجدہ کرتے ہیں تو اس موذی بیماری کے مزید پھیلنے میں دیر نہیں ہوگی ۔

    Some people continue to pray even after the readiness for prayer (Iqamah) is pronounced. Can we pass by in-front of them?

    Namaz ki Iqamat ke baad baaz log namaz parh rahay hotay hain, kya un ke samnay se guzar satke hain?

    نماز کی اقامت کے بعد بعض لوگ نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں۔ کیا ان کے سامنے سے گزر سکتے ہیں؟

    Owing to a necessity , is it allowed to pray before the time of the prayer has entered?

    Kya kisi majboori ki wajah se waqt se pehlay namaz parh satke hain?

    کیا کسی مجبوری کی وجہ سے وقت سے پہلے نماز پڑھ سکتے ہیں؟


    السلام علیکم و رحمة الله وبركاته، کسی نے پوچھا ہے کہ وہ کام کے لیے نکلتی ہیں 11:20 اور ظہر کا وقت شروع ہوتا ہے 11:44 پر۔ اور جبتک وہ گھر پہنچتی ہیں تو عصر کا وقت ہونے والا ہوتا ہے۔ کیا وہ 11:20 پر نماز پڑھ سکتی ہیں کام پے جانے سے پہلے؟


    What is the ruling on the person who prevents women from attending the Friday Salah (prayer) in the Masjid?

    Aisay shakhs ke baray mein kya hukm hai jo jummay ki namaz ke liye aurton ko masjid mein jane se mana karta hai?

    ایسے شخص کے بارے میں کیا حکم ہے جو جمعہ کی نماز کے لیے عورتوں کو مسجد میں جانے سے منع کرتا ہے؟

    There is a grave within the boundaries of the Mosque. Can I pray inside such a Mosque?

    Masjid ki chaar deewari mein qabar hai – kya mein is masjid mein namaz parh sakta hon ?

    مسجد کی چار دیواری میں قبر ہے، کیا میں اس مسجد میں نماز پڑھ سکتا ہوں؟


    Kya ajmi ke liye namaz ko maienay ke sath samajh kar parhna farz hai ya mustahib? Iskey mutalliq sawal

    کیا عجمی کے لیے نماز کو معنی کے ساتھ سمجھ کر پڑھنا فرض ہے یا مستحب؟ - اس کے متعلق سوال


    شیخ صاحب اللہ تعالی آپ کی حفاظت کرے، آپ سے ایک سوال کے متعلق پوچھا تھا جس کے جواب میں آپ نے فرمایا تھا کہ آپ کو نہیں معلوم لیکن دیکھ کر بتائیں گے۔ وہ سوال تھا کہ کیا عجمی کے لیے نماز کو معنی کے ساتھ سمجھ کر پڑھنا فرض ہے یا مستحب؟ اگرچہ وہ 50 سال سے نماز پڑھتا آ رہا ہے لیکن معنی نہیں پتہ۔ کیا ایسی نماز قبول ہو جائے گی؟ اس کا کیا حکم ہے؟


    A sister asks that her husband only offers the Friday prayer and does not offer the rest of the prayers. What should she do?

    Aik behen ka sawal hai ke mera khawand sirf jummay ki namaz parhta hai baqi namazein nahi parhta hai. Main kya karoon ?

    ایک بہن کا سوال ہے کہ میرا خاوند صرف جمعہ کی نماز پڑھتا ہے باقی نمازیں نہیں پڑھتا ہے ۔ میں کیا کروں؟


    ایک بہن کا سوال ہے کہ میرا خاوند صرف جمعہ کی نماز پڑھتا ہے باقی نمازیں نہیں پڑھتا ہے۔ میں بہت پریشان ہوں، میں نصیحت بھی کی ہے آپ مجھے بتائیں میں کیا کروں؟
    کیا میں خلعہ لے لوں یا اس کے ساتھ رہوں



    Kya ajmi ke liye namaz ko manay ke sath samajh kar padhna farz hai ya mustahib? agarche woh 50 saal se namaz parhta raha hai lekin mana nahi pata. kya aisi namaz qubool ho jayegi? iska kya hukm hai?

    کیا عجمی کے لیے نماز کو معنی کے ساتھ سمجھ کر پڑنا فرض ہے یا مستحب؟ اگرچہ وہ 50 سال سے نماز پڑھتا آ رہا ہے لیکن معنی نہیں پتہ۔ کیا ایسی نماز قبول ہو جائے گی؟ اس کا کیا حکم ہے؟


    Baaz log aapki taraf ye baat mansoob karte hain ke India ke ahle hadees haqeeqat mein ahle hadees/Salafi nahi hain aur ahle hadees ki masjidon mein namaz nahi padni chahiye. kya waqayi aapney aisa kaha hai? meharbani kar ke is ki wazahat kar den.

    بعض لوگ آپ کی طرف یہ بات منصوب کرتے ہیں کہ انڈیا کے اہل حدیث حقیقت میں اہل حدیث/سلفی نہیں ہیں اور اہل حدیث کی مسجدوں میں نماز نہیں پڑھنی چاہیے۔ کیا واقع آپ نے ایسا کہا ہے؟ مہربانی کر کے اس کی وضاحت کر دیں۔


    Masjid mein doosri jamaat se namaz parhnay ka hukm – Imam ka pant shirt pehen kar taizi se namaz padhana – aisay imam ke peechay bajamat namaz ka hukm ?

    مسجد میں دوسری جماعت سے نماز پڑھنے کا حکم - امام کا پینٹ شرٹ پہن کر تیزی سے نماز پڑھانا ایسے امام کے پیچھے باجماعت نماز کا حکم ؟

    Surah fatihah har namaaz mey padhna farz hai, lekin baaz waqt imam jaldi jaldi padhke, waqfa nhi detey padhne ke liye, toh aaisey waqt mey kya karain?

    سورة الفاتحہ ہر نماز میں پڑھنا فرض ہے لیکن بعض وقت امام جلدی جلدی پڑھ کر وقفہ نہیں دیتا پڑھنے کے لیے تو ایسے وقت میں کیا کریں؟