Kya kisi majboori ki wajah se waqt se pehlay namaz parh satke hain?

کیا کسی مجبوری کی وجہ سے وقت سے پہلے نماز پڑھ سکتے ہیں؟


السلام علیکم و رحمة الله وبركاته، کسی نے پوچھا ہے کہ وہ کام کے لیے نکلتی ہیں 11:20 اور ظہر کا وقت شروع ہوتا ہے 11:44 پر۔ اور جبتک وہ گھر پہنچتی ہیں تو عصر کا وقت ہونے والا ہوتا ہے۔ کیا وہ 11:20 پر نماز پڑھ سکتی ہیں کام پے جانے سے پہلے؟