Imam se namaz mein qiraat ki ghalti ke mutaliq sawal

امام سے نماز میں قرآت کی غلطی کے متعلق سوال


اگر امام صاحب سے نماز کے دوران قرأت میں آیت آگے پیچھے ہو جائے اور کوئی لقمہ دینے والا نا ہو اور جماعت ختم ہونے کے بعد کوئی بتائے کے آیت آگے پیچھے ہوئی ہے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے۔ کیا نماز لوٹانی پڑے گی؟