Kya ajmi ke liye namaz ko maienay ke sath samajh kar parhna farz hai ya mustahib? Iskey mutalliq sawal

کیا عجمی کے لیے نماز کو معنی کے ساتھ سمجھ کر پڑھنا فرض ہے یا مستحب؟ - اس کے متعلق سوال


شیخ صاحب اللہ تعالی آپ کی حفاظت کرے، آپ سے ایک سوال کے متعلق پوچھا تھا جس کے جواب میں آپ نے فرمایا تھا کہ آپ کو نہیں معلوم لیکن دیکھ کر بتائیں گے۔ وہ سوال تھا کہ کیا عجمی کے لیے نماز کو معنی کے ساتھ سمجھ کر پڑھنا فرض ہے یا مستحب؟ اگرچہ وہ 50 سال سے نماز پڑھتا آ رہا ہے لیکن معنی نہیں پتہ۔ کیا ایسی نماز قبول ہو جائے گی؟ اس کا کیا حکم ہے؟