[put_wpgm id=2]
  • No categories
  • 24020201 – kya khula ke baad nikah ho sakta hai? pehle shohar ne talaq nahi di ho to adalat se khula le kar doosra nikah ho sakta hai ya nahi?

    24020201 - کیا خلع کے بعد نکاح ہو سکتا ہے؟ پہلے شوہر نے طلاق نہیں دی ہو تو عدالت سے خلع لے کر دوسرا نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں؟



    24071204 – Kya pehli talaq ke baad rujoo na karne aur iddat guzarnay ke baad dobara nikah karne se, phir se teen talaqo ki ijazat hoti hai?

    24071204 - کیا پہلی طلاق کے بعد رجوع نہ کرنے اور عدت گزرنے کے بعد دوبارہ نکاح کرنے سے٫ پھر سے تین طلاقوں کی اجازت ہوتی ہے؟



    جب ایک مرد اپنی بیوی کو پہلی مرتبہ طلاق دیتا ہے اور عدت کے دوران رجوع نہیں کرتا، جس کی وجہ سے طلاق واقع ہو جاتی ہے۔ اور پھر وہ عورت اسی مرد سے دوبارہ شادی کر لیتی ہے، تو کیا ایسی صورت میں شوہر کے پاس دوبارہ تین مرتبہ طلاق دینے کا حق ہے؟ اگر ہے تو اس کی کیا دلیل ہے؟

    24052401 – Kya aik larki ko apne maa baap ke ghar jane ke liye shohar ki ijazat lainay ke sath sath saas sasur ki bhi ijazat leni chahiye ?

    24052401 - کیا ایک لڑکی کو اپنے ماں باپ کے گھر جانے کے لئے شوہر کی اجازت لینے کے ساتھ ساتھ ساس سسر کی بھی اجازت لینی چاہئے؟

    23071403. Kya sasur aur damaad ke samnay beghair dupatta liye ya beghair seenay ko dhake aaya ja sakta hai? Mehram ke samnay islam ne parday ke liye kya hudood muqarrar ki hain?

    23071403. کیا سسر اور داماد کے سامنے بغیر دوپٹہ لیے یا بغیر سینے کو ڈھکے آیا جا سکتا ہے؟ محرم کے سامنے اسلام نے پردے کے لیے کیا حدود مقرر کی ہیں؟

    23060906. Mera shohar doosri shadi karna chahta hai aur mein maan gayi hon.Wo kehta hai ke mein ye Allah ke liye aur apne deen ke liye karna chahta hon, to is mauqey par mein kya karoon ke mujhe bhi uska ajr miley aur mein Allah ke qareeb ho jaun aur sabr kar sakun.

    23060906. میرا شوہر دوسری شادی کرنا چاہتا ہے اور میں مان گئی ہوں۔ وہ کہتا ہے کہ میں یہ اللہ کے لیے اور اپنے دین کے لیے کرنا چاہتا ہوں، تو اس موقے پر میں کیا کروں کے مجھے بھی اس کا اجر ملے اور میں اللہ کے قریب ہو جاوں اور صبر کر سکوں

    23050502 – Teen talaq ke maslay mein ek deobandi mufti sahib ka daawa aur iski haqeeqat

    23050502 - تین طلاق کے مسئلے میں ایک دیوبندی مفتی صاحب کا دعویٰ اور اس کی حقیقت


    ایک دیوبندی مفتی صاحب کا دعویٰ ہے کہتے ہیں: “تین طلاق کے مسئلے میں کوئی ایک صحابی سے دکھا دے، کوئی ضعیف حدیث ہی دکھا دے کہ جنہوں نے ایک مجلس کی تین کو ایک کہا ہو!!” کہتے ہیں: “میں بیان کرنا چھوڑ دوں گا ہمیشہ کے لیے!”
    “اور آپ دھڑا دھڑ تین کو ایک کر کے حرام بیویوں کو حلال کرتے ہیں ۔”

    23060201 – Kya Islam mein marital rape ke hawaley se koi tasawwur maujood hai?

    23060201 - کیا اسلام میں marital rape کے حوالے سے کوئی تصور موجود ہے؟


    کیونکہ کہا یہ جاتا ہے کہ اگر شوہر زبردستی بیوی کے ساتھ تعلق قائم کرتا ہے تو یہ شوہر کے لیے جائز نہیں ہے۔ یعنی میاں بیوی کے درمیان تعلق کے لیے بیوی کی رضامندی کا ہونا بھی ضروری ہے۔ یہ بات کس حد تک درست ہے؟

    23021702 – Meri biwi mein bohot hi zyada chirchirapan hai bohot jald ghusse mein aakar naraaz ho jati hi agar khanay ki tareef na karen ya iss mein se koi nuqs nikal lein ya behtar karne ko kahey to bara masla ho jata hai badtameezi aur badzubani par utar aati hai ke khud paka lo ya hotel se mangwa liya karo waghera phir do teen din tak baat cheet khatam ho jati hai aur bachon ko najayez daantti hai aur tang karti hai. aap hamein kya naseehat karte hain ?

    23021702 - میری بیوی میں بہت ہی زیادہ چڑچڑا پن ہے بہت جلد غصے میں آکر ناراض ہو جاتی ہی اگر کھانے کی تعریف نہ کریں یا اس میں سے کوئی نقص نکال لیں یا بہتر کرنے کو کہیں تو بڑا مسئلہ ہو جاتا ہے بدتمیزی اور بدزبانی پر اتر آتی ہے کہ خود پکا لو یا ہوٹل سے منگوالیا کرو وغیرہ پھر دو تین دن تک بات چیت ختم ہوجاتی ہے اور بچوں کو ناجائز ڈانٹتی ہے اور تنگ کرتی ہے ۔ آپ ہمیں کیا نصیحت کرتے ہیں؟

    22110401 – Kya shauhar apni pehli biwi ke saath zabardasti kar sakta hai ke woh uski doosri biwi ke sath acha sulooq karey warna woh uske aur uske bachon ke haqooq ada nahi karega? Iss sawal ka jawab tafseel ke sath chahiye

    22110401 - کیا شوہر اپنی پہلی بیوی کے ساتھ زبردستی کر سکتا ہے کہ وہ اس کی دوسری بیوی کے ساتھ اچھا سلوک کرے ورنہ وہ اس کے اور اس کے بچوں کے حقوق ادا نہیں کرے گا۔ اس سوال کا جواب تفصیل کے ساتھ چاہئے۔


    22082709 – Agar biwi ghar ke kaam aur shohar ki khidmat karey to shohar ko shukr guzaar nahi hona chahiye kyunkay ye biwi ka farz hai koi ahsaan nahi. kya yeh baat durust hai?

    22082709 - اگر بیوی گھر کے کام اور شوہر کی خدمت کرے تو شوہر کو شکر گزار نہیں ہونا چاہے کیونکہ یہ بیوی کا فرض ہے کوئی احسان نہیں۔ کیا یہ بات درست ہے؟


     

    22082707 – Achi biwi ka farz hai ke woh shohar ke liye khana banaye, ghar ki safai karey, kapray dhoye waghera. Agar woh yeh kaam na karey to Shariat mein iska kya hukum hai?

    22082707 - اچھی بیوی کا فرض ہے کہ وہ شوہر کے لیے کھانا بنائے، گھر کی صفائی کرے، کپڑے دھوئے وغیرہ۔ اگر وہ یہ کام نہ کرے تو شریعت میں اس کا کیا حکم ہے؟

    22072201 – Talaq kay mamley mein miyan biwi dono se barahey raast sawal karkey fatwa diya jaye

    22072201 - طلاق کے معاملے میں میاں بیوی دونوں سے براہ راست سوال کر کے فتوی دیا جائے


    میرے خاوند نے دس سال پہلے مجھے دو طلاقیں دی اور اب کچھ جھگڑا ہوا گھر میں تو مجھے میرے خاوند نے کہا تم گھر سے چلی جاؤ تو میں نے انکار کیا اس جھگڑے میں تو اس نے یہ کہا کہ میں تمہیں طلاق دیتا ہوں تو کیا میری تین طلاقیں ہوئیں یا نہیں ہوئیں ہیں مجھے بتائیں میں کیا کروں میں پریشان ہوں بعض لوگوں سے میں نے پوچھا ان لوگوں نے کہا طلاق ہوئی اور بعض نے کہا طلاق نہیں ہوئی ہے تو آپ رہنمائی کریں کیا واقعی طلاق ہوئی ہے کہ نہیں؟

    Does the wife become unlawful for the husband if her father-in-law looks at her with bad intent ?

    agar sasur apni bahu par buri nazar daaley to kya bahu apne shohar ke liye haraam ho jati hai?

    اگر سسر اپنی بہو پر بری نظر ڈالے تو کیا بہو اپنے شوہر کے لیے حرام ہو جاتی ہے؟ (یہ معاملہ تین سال پرانا ہے)

    Should a Salafi girl accept the marriage proposal coming from a Muslim individual who is working in a bank?

    Agar koi aisa musalman jo bank mein kaam karta ho aur woh shadi ke liye propose karey aik Salafi manhaj ki larki ko, to kya is larki ko yeh proposal qabool karna chahiye ya nahi?

    اگر کوئی ایسا مسلمان جو بینک میں کام کرتا ہو اور وہ شادی کے لیے پرپوز کرے ایک سلفی منہج کی لڑکی کو، تو کیا اس لڑکی کو یہ پرپوزل قبول کرنا چاہے یا نہیں؟


    Doosri shadi kay nikah namey par ghalat bayani ke mutaliq sawal. kya ye nikah sahih hai?

    دوسری شادی کے نکاح نامے پر غلط بیانی کے متعلق سوال۔ کیا یہ نکاح صحیح ہے؟


    میں امریکہ میں رہتا ہوں اور میں نے ایک نصرانی عورت سے شادی کی ہے فروری 2019 میں مسجد کے امام کو ولی بنا کر۔ یہ میری دوسری شادی ہے جبکہ میری پہلی بیوی انڈیا میں رہتی ہے میرے بچوں کے ساتھ۔ میرے پاس امریکا کا گرین کارڈ بھی ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ میرے نکاح نامے پر لکھا ہوا کہ میں طلاق شدہ آدمی ہوں اور مسجد کے امام کو بھی یہی بتایا ہے جو کہ میری بیوی کا ولی ہے۔ نکاح نامے پر طلاق شدہ لکھنے کی وجہ یہ تھی کہ امریکہ کے قانون کے مطابق دو شادیاں ایک وقت میں کرنا جائز نہیں ہے ۔ سوال یہ ہے کہ کیا میرا یہ نکاح صحیح ہے؟ جبکہ میں نے شریعت کے مطابق سب کچھ کیا ہے سوائے نکاح نامے پر لکھوانے کے میں طلاق شدہ ہوں، جس کی وجہ میں بیان کر چکا ہوں۔

    Kya ye talaq ho chuki hai ya nahi aur agar ho gayi hai to rujoo kaisay karen?

    کیا یہ طلاق ہو چکی ہے یا نہیں اور اگر ہو گئی ہے تو رجوع کیسے کریں؟


    میں نے ایک طلاق دی 6 اکتوبر 2019 کو لیکن طلاق کا لفظ نہیں کہا، صرف یہ کہا کہ چلی جاؤ ۔ پھر 4 نومبر 2019 کو دو طلاق ایک ساتھ شدید غصہ میں دی اور کہا میں تمھیں طلاق دیتا ہوں پر میری نیت نہیں تھی طلاق دینے کی۔ اس کے بعد طلاق کے پیپر دیے طلاق کی مجبوری میں لیکن نیت نہیں تھی طلاق کی۔
    کیا طلاق ہو چکی ہے یا نہیں اور اگر ہو گئی ہے تو رجوع کیسے کریں؟

    If a husband keeps accusing his righteous wife and slanders her then what is the obligation on the wife in such situations? And what is obligatory for the husband?

    Agar shohar baar baar apni pakbaaz biwi par bohtan aur tohmat lagaye, to is soorat mein biwi ke liye kya hukum hai? aur shohar ke liye kya hukum hai?

    اگر شوہر بار بار اپنی پاکباز بیوی پر بہتان اور تہمت لگائے، تو اس صورت میں بیوی کے لیے کیا حکم ہے؟ اور شوہر کے لیے کیا حکم ہے؟

    Khula ki soorat mein bachon par haq – unke parwarish aur kharch ki zimmedari aur aurat ki doosri shaadi. unke talluq se sawalaat aur naseehat

    خلع کی صورت میں بچوں پر حق - ان کے پرورش اورخرچ کی ذمے داری اور عورت کی دوسری شادی۔ ان کے تعلق سے سوالات اور نصیحت


    کیا عورت اپنے شوہر سے کچھ بھی طلب کر سکتی جب وہ خلع لے رہی ہو؟
    خلع کی صورت میں بچوں پر حق کس کا زیادہ ہے؟
    اگر والدہ بچوں کو اپنے پاس رکھنا چاہتی ہے بغیر پرواہ کیے کہ شریعت کیا کہتی، تو اس میں ان کا ذمہ دار کون ہو گا؟
    اگر شوہر کے پاس فی الحال کام نہیں ہے تو ایسے حالات میں اس کی کیا ذمہ داری ہو گی۔ اور جب اس کو کام مل جاتا ہے تو کتنے فیصد تنخواہ کے اس کو بچوں کو دینا ہو گا جو اپنی والدہ کے زیر پرورش ہیں۔؟
    شریعت کے مطابق ایسے حالات میں کیا کریں جس میں بچے ماں کے ماتحت ہیں اور وہ دوسری شادی کر لیتی ہیں؟

    نوٹ: اگر بچے والد کے ماتحت آگئے تو وہ ان کی ذمہ داری پورے طریقے سے نبھانے کی کوشش کرے گا اپنی استطاعت کے مطابق

    Agar mehr pehlay ada nahi kya aur ab shadi ko 10 saal hogaye.shadi ke waqt mehr 50 hazaar rupay tha to ab 10 saal ke baad kya yahi 50 hazaar rupay dena hoga ya raqam barha kar deni hogi?

    اگر مہر پہلے ادا نہیں کیا اور اب شادی کو 10 سال ہوگے۔شادی کے وقت مہر 50 ہزار روپے تھا تو اب 10 سال کے بعد کیا یہی 50 ہزار روپے دینا ہوگا یا رقم بڑہا کر دینی ہوگی؟


    Can I marry my daughter to an innovator while my daughter is also an innovator?

    Kya mein apni beti ki shadi kisi bidatti se kar sakta houn jabkay meri beti khud bidatti hai?

    کیا میں اپنی بیٹی کی شادی کسی بدعتی سے کر سکتا ہوں جبکہ میری بیٹی خود بدعتی ہے؟


    naashiz biwi ko kharch ke paisay bhejney ke talluq se sawal

    ناشز بیوی کو خرچ کے پیسے بهیجنے کے تعلق سے سوال


    میاں اور بیوی کے درمیان جهگڑا ہوا جس کی وجہ سے دونوں کے گهر والوں نے پولیس میں ایک دوسرے پر مقدمہ کر دیا. لیکن کچھ بات چیت کے بعد دونوں گهر والوں میں یہ بات طے پائی کہ پولیس کیس واپس لے لیتے ہیں. شوہر کے گهر والوں نے پولیس کیس واپس لے لیا لیکن بیوی کے گهر والوں نے معاہدے کی پاس داری نہیں کی اور پولیس کیس واپس نہیں لیا.
    اب بیوی کہتی ہے کہ میں شوہر کو طلاق نہیں دوں گی اور پولیس کیس کو بهی لمبا چلاؤں گی. بیوی نے کام کرنا بهی شروع کر دیا ہے اور بغیر شوہر کی کوئی پراوہ کیے زندگی گزار رہی ہے.
    شوہر کافی مہینوں سے اس کو خرچے کے لیے پیسے بهیجتا رہا ہے، لیکن بیوی نے عدالت میں قسم کهائی ہے کہ شوہر نے کوئی پیسے نہیں بهیجے. اس وجہ سے شوہر نے اب اسے پیسے بهیجنا بند کر دیے ہیں. اور پولیس کیس ابهی تک چل رہا ہے.

    سوال یہ ہے: کیا شوہر کو اب بهی پیسے بهیجنے چاہیے؟ کیا شریعت کے مطابق اس پر لازم ہے جبکہ اس کی بیوی نے اس طرح کے برے اخلاق اپنائے ہوئے ہیں؟

    Gharelu mamlaat aur niji masail mein aurat ki ghair mehram se mudakhilat ki darkhwast ke mutaliq sawal

    گھریلو معاملات اور نجی مسائل میں عورت کی غیر محرم سے مداخلت کی درخواست كے متعلق سوال


    شریعت ایک عورت کو کیا اجازت دیتی ہے کہ وہ ایک غیر محرم سے اپنے گھریلو معاملات اور نجی مسائل میں مداخلت کی درخواست کرے اور اپنے گھر کے فرد کی شکایت کرے جبکہ اس کا شوہر موجود اور باصلاحیت ہو اور اس سے معاملات بالا رکھے جائیں حالانکہ نامحرم صرف اس پر ہی قادر ہو کہ عملی مدد کے بجائے اپنی محدود (اکثر ناقص) رائے دے سکے اور اس سے بڑھ کر کچھ نہیں۔

    قرآن وسنت کی دلیل سے راہنمائی فرمائیں۔

    Did second marriage on wish of my mother. But first wife is asking for divorce or khula.

    Dosri Shadi Waladaah Kay Kehnay Par Ki Laykin Pehli Biwi Talaaq Ya Khulaa Maang Rahee Hai

    دوسری شادی والدہ کے کہنے پر کی لیکن پہلی بیوی طلاق یا خلع مانگ رہی ہے

    Talaq dene ke baad rujoo ke mutaliq sawal

    طلاق دینے کے بعد رجوع کے متعلق سوال


    مختلف وجوہات کی بنا پر پہلی طلاق 6 اکتوبر کو دی گئی اور لڑکی عدت شوہر کے گھر میں ہی گذار رہی تھی لیکن دوران عدت شوہر رجوع کے لیے راضی تھا مگر رجوع نہیں کیا تھا کہ 5 نومبر کو دوبارہ جھگڑا ہوا اور شوہر نے باقی دو طلاقیں بھی دے دیں اور لڑکی اسی وقت شوہر کا گھر چھوڑ کر بیرون ملک روانہ ہوگئی ۔ اب آج کل لڑکی رجوع کرنا چاہتی ہے اور جاننا چاہتی ہے کہ اسلام میں اس کی کیا گنجائش موجود ہے؟
    براہے مہربانی آڈیو جواب بھیجئے گا تاکہ تمام فریقوں کو بھیجا جا سکے۔

    Can These Two be Mahram To Each Other - My Daughter and the Son of Man I Wish To Marry?

    Meri aik beti hai aur jisse main shadi karna chahti hon iska aik beta hai kya yeh dono mehram ban satke hain?

    میری ایک بیٹی ہے اور جس سے میں شادی کرنا چاہتی ہوں اس کا ایک بیٹا ہے۔ کیا یہ دونوں محرم بن سکتے ہیں؟


    agar kisi bande ko IBS ki beemari ho, to kya is ke liye wajib hai ke woh nikah se qabal larki ke walidain par apne is aib ko zahir karey?

    اگر کسی بندے کو IBS کی بیماری ہو، تو کیا اس کیلئے واجب ہے کہ وہ نکاح سے قبل لڑکی کے والدین پر اپنے اس عیب کو ظاہر کرے؟


    اگر کسی بندے کو IBS کی بیماری ہو، تو کیا اس کیلئے واجب ہے کہ وہ نکاح سے قبل لڑکی کے والدین پر اپنے اس عیب کو ظاہر کرے؟ لڑکے کو یہ خوف ہے کہ ایسا کرنے پر لڑکی والے اسے مسترد کر سکتے ہیں۔ براہِ کرم رہنمائی فرمایئے۔ جزاکم اللہ خیرا

    pehli biwi ko ittela kiye beghair doosri shadi karna

    پہلی بیوی کو اطلاع کیے بغیر دوسری شادی کرنا


    اگر کوئی شخص دوسری شادی کرتا ہے پہلی بیوی کو اطلاع کیے بغیر اس خوف سے کہ اس کی بیوی یا اس کے سسرال والے اس کے خلاف کوئی اقدام کریں گے۔


    shohar apni thankhwah kahan kharch karta hai kya biwi ko iski tafseel batani zaroori hai? iske mutalliq sawal

    شوہر اپنی تنخواہ کہاں خرچ کرتا ہے کیا بیوی کو اس کی تفصیل بتانی ضروری ہے؟ اس کے متعلق سوال


    بیوی شوہر سے مطالبا کرتی ہے کہ اس کی تنخواہ کتنی ہے اور وہ اسے کہاں خرچ کرتا ہے۔ اور اگر شوہر تفصیل نہیں بیان کرتا تو اس کی بیوی اس سے جہگڑا کرتی ہے اس کے متعلق۔ کیا یہ بیوی کے حقوق میں سے ہے کہ شوہر اس کو تفصیل بیان کرے اپنی تنخواہ کے متعلق جبکہ وہ اپنی بیوی کی ساری ضروریات کو پورا کرتا ہے۔

    حقیقت بات یہ ہے کہ انڈیا میں یہ رواج ہے کہ شوہر اپنی تنخواہ اپنی بیوی کے ہاتھ میں دیتا ہے یا تفصیل بیان کرتا ہے اپنی تنخواہ کی۔

    بیوی نہیں چاہتی کہ اس کا شوہر اپنے رشتے داروں پر خرچ کرے جبکہ وہ ضرورت مند بھی ہیں۔ اور یہ مدد شوہر تب کرنا چاہتا ہے جب اس نے اپنے گھر والوں کے حقوق دے دیے ہیں۔ ایسے حالات میں شوہر کو کیا کرنا چاہیے؟