Is it permissible to sell land without the knowledge of the inheritors?
Kya warison ko bataye beghayr zameen farokht kardena jayez hai
کیا وارثوں کو بتائے بغیر زمین فروخت کردینا جائز ہے؟
What is the ruling regarding urination while standing?
kharey ho kar pishab karney ka kya hukum hai ?
کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کا کیا حکم ہے؟
At which age of the male child, does it become obligatory to observe veil in front of them?
parda kitni umar ke bachon ke samnay farz ho jata hai?
پردہ کتنی عمر کے بچوں کے سامنے فرض ہو جاتا ہے؟
How to deal with the torn pages of the Quran?
Quran Majeed Ke Jo Safhay Phatt Jatay Hain Un Ka Kya Karen?
قرآن مجید کے جو صفحے پھٹ جاتے ہیں ان کا کیا کریں؟
Did the Prophet (sallallahu alayhi wasallam) see Allah?
Kya Rasoolullah ﷺ Ne Allah Ta’ala Ka Deedaar Kiya?
کیا رسول الله (ﷺ) نے اللہ کا دیدار کیا؟
What is the ruling on saying inna lillahi wa inna ilayhi raji'un on the death of a non-muslim?
ghair muslim ke liye inna lillahi wa inna ilayhi raji’un kehnay ka kya hukum hai?
غیر مسلم کے لیے إنا لله وإنا إلیه راجعون کہنے کا کیا حکم ہے؟
Kiya jinn ulema se ilm hasil kartey hain jaisa ke baaz log yeh daawa karte hain ke jinnat mere dada se ilm haasil karte thay?
کیا جن (Jinn) علماء سے علم حاصل کرتیں ہیں جیسا کہ بعض لوگ یہ دعوی کرتے ہیں کہ جنات میرے دادا سے علم حاصل کرتے تھے؟
Knowledge should only be taken from people of truth
Ilm sirf Ahley Haqq hi sey lena chahiye
علم صرف اہل حق ہی سے لینا چاہیئے
Is there any proof for saying All praise be to Allah in all conditions (الحمد علی کل حال)?
Kya Alhamdulillah Ala Kulli Haal kehney ki koi daleel milti hai ?
کیا الحمد علی کل حال کہنے کی کوئی دلیل ملتی ہے؟
Kitaab Qawaid al-Hissan ke qawaid tafseer karne walon ke liye hain ya samajhney walon ke liye hain?
کتاب قواعد الحسان کے قواعد تفسير کرنے والوں کے لیے ہیں یا سمجھنے والوں کے لیے ہیں؟
Can we understand Quran by Studying Urdu Tafseer ?
Urdu ki tafseer parhnay se quran samjha ja sakta hai?
اردو کی تفسیر پڑھنے سے قرآن سمجھا جا سکتا ہے؟
Under which conditions does breaking relationships become permissible?
Rishte ko tornay ki koi Sabeel hai?
رشتے کو توڑنے کی کوئی سبیل ہے؟
Some of the students of knowledge share clips of people of innovation. What do you advice them?
Baaz taalib ilm ahle bidat ke clip bhaijtay hain, aap unko kya naseehat karte hain?
بعض طالب علم اہل بدعت کے کلپ بھیجتے ہیں، آپ ان کو کیا نصیحت کرتے ہیں؟
What is the legislated ruling on the "sixth sense"?
Chatti Hiss Ki Sharai Hesiyat Kya Hai?
چھٹی حس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
Ruling on saying salam when entering an empty house and its manner
Khaali Ghar Mein Daakhil Hotay Waqt Salaam Karne Ka Hukm Aur Is Ka Tareeqa
خالی گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کرنے کا حکم اور اس کا طریقہ
Is it permissible to wish for a big house?
Kya Baray Ghar Ki Khwahish Kerna Jaiz Hai?
کیا بڑے گھر کی خواہش کرنا جائز ہے؟
Is it obligatory to wear a face veil?
Kya Chehray Ka Parda Farz Hai?
کیا چہرہ کا پردہ فرض ہے؟
What is the ruling regarding wearing clothes below the ankles for men?
Takhno se neechay kaprey ka kya hukm hai ?
ٹخنوں سے نیچے کپڑے کا کیا حکم ہے ؟
Is it necessary in the pillars of Islaam that one learns Tawheed (Oneness of Allaah) first (and) does not pray before that?
Kya arkaan islam ke liye yeh lazim hai ke pehlay insaan tauheed sekhey pehlay namaz na parhay?
کیا ارکان اسلام کے لیے یہ لازم ہے کہ پہلے انسان توحید سیکھے پہلے نماز نہ پڑھے؟
What is the ruling on placing a green branch on the grave in order to lighten the punishment of the grave?
Qabar ka azaab kam karne ke liye qabar par sabz chhari laganay ka kya hukum hai ?
قبر کا عذاب کم کرنے کے لیے قبر پر سبز چھڑی لگانے کا کیا حکم ہے؟
Can women get their hair cut for beautification?
Kya aurtain khoubsurti Ke Liye Baal Kaat Sakti Hain?
کیا عورتیں خوبصورتی کے لیے بال کاٹ سکتی ہیں؟
Question regarding the hadith: Whosoever is not thankful to the people is also not thankful to The Lord.
Hadith: jo logon ka na shukra hai woh rab ka bhi na shukra hai ke mutaliq sawal
حدیث: جو لوگوں کا نا شکرا ہے وہ رب کا بھی نا شکرا ہے کے متعلق سوال
Are all of the Shia Disbelievers?
Kya saaray kay saaray shia kafir hain?
کیا سارے کے سارے شیعہ کافر ہیں؟
Some of the harms of interest of bank.
Bank ke Sood ( interest ) ke Chand nuksanaat
بینک کے سود کے چند نقصانات
hijrat ke talluq se sawal
ہجرت کے تعلق سے سوال
انڈیا کے آج کے حلات کی وجہ سے بعض لوگ کہہ رہے ہیں کہ مسلمانوں کے لیے جائز ہے غیر مسلمانوں کے ملک کی طرف ہجرت کرنا جیساکہ صحابہ نے پہلی ہجرت کی تھی ہبشہہ کی طرف۔
اگر یہ بات درست نہیں ہے تو آپ کیا نصیحت کرتے ہیں ان مسلمانوں کو جو انڈیا میں رہتے ہیں جہاں ظلم ہر روز بڑھتا جا رہا ہے۔
Ruling on rebellion against a Muslim ruler
Musalman hukmaran ke khilaf baghawat ka hukm
مسلمان حکمران کے خلاف بغاوت کا حکم
Who are the innovators and how should our relationship be with innovators?
Biddati kaun hai aur ahle biddat sey hamara taaluq kaisa hona chahiye
بدعتی کون ہے اور اہل بدعت سے ہمارا تعلق کیسا ہونا چاہیے
How to welcome a new born baby ?
Nou Moulood Bachaay Ka Istiqbaal Kai Sey Karain
نو مولود بچے کا استقبال کیسے کریں؟
Cinema ghar mein ja kar cartoon film dekhnay ka kya hukum hai ?
سینما گھر میں جا کر کارٹون فلم دیکھنے کا کیا حکم ہے؟
aqeeqa aik din pehlay ya baad mein karne ke mutaliq sawal
عقیقہ ایک دن پہلے یا بعد میں کرنے کے متعلق سوال
میری بیٹی اتوار کو پیدا ہوئی تھی دوپہر کے 2 بجے، اس کے مطابق میری بیٹی کا عقیقہ اگلے ہفتہ کو بنتا ہے میری سمجھ کے مطابق۔ لیکن قربانی گھر ہفتہ اور اتوار کو بند ہوتا ہے۔
اس لیے عقیقہ جمعہ کو کرنا پڑے گا یا پھر دو دن کے بعد پیر کو ہو گا۔
کیا اس وجہ سے عقیقہ ایک دن پہلے یا بعد میں کرنا جائز ہے؟
اور اگر جائز ہے تو ان دونوں میں سے بہتر کون عمل ہو گا، عقیقہ پہلے کرنا یا بعد میں۔
اور اگر جائز نہیں ہے تو پھر کیا کیا جائے؟
asmani kitaaben kitni nazil hui hain aur kon kon si hain? darussalam ke islamic studies kitaab mein 5 kitabon ka zikr hai, kya yeh sahih hai ?
آسمانی کتابیں کتنی نازل ہوئی ہیں اور کون کون سی ہیں۔ دار الاسلام کے islamic studies کتاب میں 5 کتابوں کا ذکر ہے، کیا یہ صحیح ہے؟
sharabi ke masjid mein dakhil honey ke mutalliq 2 sawal
شرابی کے مسجد میں داخل ہونے کے متعلق دو سوال
• پہلا سوال شراب پیے ہوئے شخص کو مسجد کے امام کا وضو کروا کر نماز پڑھوانے کا حکم ؟
• دوسرا سوال ایک شخص کہتا ہے کہ مسجد میں شرابی کو منع کر دیتے ہیں جب کہ اس مسجد میں میں جانتا ہوں شرک کرنے والے اور بدعت کرنے والے لوگ بھی ہیں ان کو کیوں نہیں منع کیا جاتا ؟
Kya Rasool Allah (sallallahu alayhi wasalam) ne farmaya hai ke chaar musalley barabar hain?
کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ چار مصلے برابر ہیں ؟
Waalid ka ek ghar tha jisko humney bech diya aur un paison mein mazeed paisey daal kar ek naya ghar le liya – is virasat Ke maal ko taqseem karney ke mutalliq sawal
والد کا ایک گھر تھا جس کو ہم نے بیچ دیا اور ان پیسوں میں مزید پیسے ڈال کر ایک نیا گھر لے لیا - اس وراثت کے مال کو تقسیم کرنے كے متعلق سوال
میرے والد کا ایک گھر تھا جس کو ہم نے 14لاکھ 50 ہزار میں بیچ دیا اور ان پیسوں میں مزید پیسے ڈال کر ایک نیا گھر لے لیا۔ اب ہم چاہ رہے ہیں کہ جو بھی ورثاء ہیں ان کو پیسے دے دیں۔ براہ مہربانی یہ جان لیں کہ جب چھ سال پہلے والد کا انتقال ہوا تو سب ورثہ کی رضاء مندی سے گھر کو بچا تھا اور نیا گھر لیا تھا۔ اور اس وقت پیسوں کی بھی ضرورت تھی۔ میرا پہلا سوال ہے کہ وراثت کی تقسیم اصلی مال پر ہوگی یعنی 14،50000 پر یا جو نیا گھر ہے جس کی قیمت اب تقریبا کڑور سے زیادہ ہے اس پر ہوگی؟ میرا دوسرا سوال ہے کہ اس کی تقسیم کیسے ہو گی جبکہ میری والدہ زندہ ہیں اور ہم دو بھائی ہیں اور ہماری دو بھینیں بھی ہیں؟
Auraton ne babri masjid ke talluq se rally nikaali hai aur bajamaat namaz aur Qanoot kiya hai. kya aisa karna durust hai ?
عورتوں نے بابری مسجد کے تعلق سے ریلی نکالی ہے اور باجماعت نماز اور قنوت کیا ہے. كيا ايسا کرنا درست ہے؟
IT company jiskey muwakkil bank bhi hain – ismein naukri karney ke mutalliq sawal
آئی ٹی (IT) کمپنی جس کے مؤکل بینک بھی ہیں- اس میں نوکری کرنے کے متعلق سوال
ایک کمپنی IT خدمات فراہم کرتی ہے۔ اس کمپنی کے مؤکل مختلف ادارے ہیں۔ ان اداروں میں کچھ بینک بھی شامل ہیں میں اس کمپنی میں مینیجر کی حیثیت سے کام کر رہا ہوں یا کرنے کا موقعہ مل رہا ہے۔ چونکہ مینیجر کو ہر مؤکل سے رابطہ رکھنا پڑتا ہے۔ کیا یہ نوکری میرے لئے حلال ہے کہ نہیں ؟
Bhai ka sawal hai – mainey bohot sey firqey dekhey hain – kon sa firqa sahih hai kon sa firqa ghalat hai mujhe kahan se pata chalega?
بھائی کا سوال ہے - میں نے بہت سارے فرقے دیکھے ہیں - کون سا فرقہ صحیح ہےکون سا فرقہ غلط ہے مجھے کہاں سے پتہ چلے گا ؟
بھائی کا سوال ہے حدیث میں آیا ہے اللہ تعالیٰ کے پیارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ میری امت کے تہتّر فرقے بنیں گے بہتّر فرقے جہنم میں جائیں گے صرف ایک فرقہ جنت میں جائے گا،میں نے بہت سارے فرقے دیکھے ہیں ۔ میں نے شیعت کو بھی دیکھا ہے ان کی باتوں کو بھی سنا ہے پھر ان کو چھوڑا ہے ،بریلوی خاندان سے تعلق رکھتا تھا اس بریلویت کو بھی دیکھا ہے اس میں بہت ساری غلطیاں نظر آئی ہیں ، پھر تبلیغی جماعت میں گیا ہوں میں ان کے طور طریقے دیکھے ہیں اس کو چھوڑا ہے ، پھر جماعت اسلامی کی طرف گیا ہوں ان کے طور طریقے دیکھے ہیں ان کو بھی چھوڑا ہے حدیث میں تہتّر فرقوں کا ذکر ہے اور بہتّر جہنم میں جائیں گے اور یہ فرقے ہیں ،کون سا فرقہ صحیح ہےکون سا فرقہ غلط ہے مجھے کہاں سے پتہ چلے گا ؟!
Kya school mein fees lekar quran ki taleem dena sadqa jaria mein shumaar hoga ?
كيا سكول میں فیس لے کر قرآن کی تعلیم دینا، صدقہ جاریہ میں شمار ھو گا ؟
Islamic bank se qiston par car lainay ke mutalliq sawal
اسلامی بینک سے قسطوں پر کار لینے كے متعلق سوال
اسلامی بینک سے کار لی تو اس کی کل قیمت 21 لاکھ تھی جس میں سے 4 لاکھ ڈاؤن پیمنٹ کی اور 17 لاکھ اقساط پر طے کیئے۔ اس کار کو رینٹ پر دے دیا اس کا رینٹ 55 ہزار آتا رہا اس 55 ہزار سے 49 ہزار بینک کو قسط ادا کرتے رہے 6 ہزار بچتے ریے اب یہ 6 ہزار جائز ہوئے یا نہیں؟
6 لاکھ ادا کر چکے ہیں اس کرایہ سے۔۔۔اب یہ کار جبکہ اقساط پوری نہیں ہوئیں ہم یہ کار بیچ رہے ہیں تو یہ کار 12 لاکھ کی بک رہی ہے۔تو کیا یہ منافع ہم استعمال کر سکتے ہیں اور وہ 6 ہزار بھی جو کہ کرایہ سے بچتے رہے ؟
Mushkil waqt mein bakray ka sadqa karne key mutaliq sawal
مشکل وقت میں بکرے کا صدقہ کرنے کے متعلق سوال
مجھ پر مشکل وقت آیا ہوا ہے تو میں نے بکرے کا صدقہ کرنے کا سوچا۔ لیکن پھر مجھے خیال آیا کہ میرا سگا بھائی پاکستان میں پندرہ ہزار میں دو بیوی بچوں کے ساتھ رہ رہا هے. اور بھائی کی دکان بھی هے۔ میرا سوال ہے
– کیا مجھے بکرے کا صدقہ کرنا چاہیے اور انجانے لوگوں میں گوشت تقسیم کرنا چاہے یا مجھے پیسے بھائی کو دینے چاہیے؟
– کون سا عمل افضل هے؟
Animal glycerine jo toothpaste, shampoo, moisturizers mey istemaal hote hain, kya unko istemaal karna jayez hai?
اینیمل گلیسرین (Animal glycerine ) جو ٹوتھ پیسٹ , شیمپو, موسچرائزرز میں استعمال ہوتی ہیں کیا ان کو استعمال کرنا جائز ہے
Some people apply the general statement of scholars on specific individuals. What do you say about this?
Baaz log ulama ke aam qoul ko khaas logon par fit kar dete hain is par aap kya kehte hain?
بعض لوگ علماء کے عام قول کو خاص لوگوں پر فٹ کر دیتے ہیں اس پر آپ کیا کہتے ہیں؟
Democracy se anay walay hukmaran ki itaat ke mutaliq sawal
ڈیموکرسی سے آنے والے حکمران کی اطاعت کے متعلق سوال
السلام علیکم، میرا سوال ہے کہ مجھے کوئی ایسا فتوی دیکھا دیں جو سعودی عرب کے کبار علماء کا ہو جس میں ڈیموکرسی سے آنے والے حکمران کی اطاعت کے بارے میں فرمایا گیا ہو۔ اور اس میں یہ کہا گیا ہو کے یہ بھی ولی امر میں آتے ہیں۔ اور یہاں جتنے جماعتی ہیں وہ یہ کہتے ہیں جب شیخ صالح الفوزان یا کوئی دوسرے سعودی کے شیخ اس پر بات کرتے ہیں تو وہ اپنے سعودی حکمران کے متعلق سے بولتے ہیں۔
Kya islaam mein londi ka concept abhi bhi mojood hai ?
کیا اسلام میں لونڈی کا concept ابھی بھی موجود ہے؟
haiz se pak honay ke baad ghusl se pehlay hambistari karne ka kya hukum hai ?
حیض سے پاک ہونے کے بعد غسل سے پہلے ہمبستری کرنے کا کیا حکم ہے؟
Caesarean section se hone waali delivery ki haqeeqat ke mutalliq sawal
سیزیرین سیکشن سے ہونے والی ڈلیوری کی حقیقت کے متعلق سوال
شیخ، آج کل جو سیزیرین، یعنی آپریشن سے ڈیلوری کرتے ہیں ہسپتال میں اسے روکنے کے لیے علماء اپنے بیانات میں کچھ کہتے کیوں نہیں؟ کم سے کم لوگوں کو یہ تو علم ہو کہ یہ غلط ہو رہا ہے، سازش ہے مسلمانوں کی نسل کو روکنے کی۔
پہلے زمانے میں گھر پر بھی ڈیلوری ہوتی تھی اور نارمل ہوتی تھی۔
جانوروں کو آج بھی نارمل ڈیلوری ہوتی ہے لیکن صرف انسانوں کو سیزیرین کی ضرورت کیوں پڑتی ہے۔ اس موضوع پر بتائیں کہ ہم لوگوں کو کیا کرنا چاہیے یا ہم کیا کرسکتے ہیں جو ہم نہیں کر رہے؟