Kya Kaaba ka tawaf qayamat tak chalta rahey ga? iski Daleel ke mutaliq sawal

کیا کعبہ کا طواف قیامت تک چلتا رہے گا؟ اس کی دلیل كے متعلق سوال


کیا قرآن اور صحیح حدیث میں کوئی دلیل ہے جس میں یہ آیا ہو کے: کعبہ کا طواف تا قیامت تک چلتا رہے گا، یہ کبھی نہیں روکے گا۔ اس کا طواف انسان کریں گے، اگر انسان نماز کے لیے رکیں گے، تو پرندہ اس کا طواف کریں گے یا فرشتے کریں گے۔