/Search Results for "Efficient CGRC Trustworthy Dumps | CGRC 100% Free Test Simulator Free 🤶 Enter ➤ www.pdfvce.com ⮘ and search for ➤ CGRC ⮘ to download for free 🥎Test CGRC Collection Pdf"
4066 results found with ' Efficient CGRC Trustworthy Dumps | CGRC 100% Free Test Simulator Free 🤶 Enter ➤ www.pdfvce.com ⮘ and search for ➤ CGRC ⮘ to download for free 🥎Test CGRC Collection Pdf'
Sheikh Mohammad bin Haadi ya saafiqah ke fitne aur Sheikh Mohammad bin Saeed Raslan ka turkey ke hukmaran ke khilaf sarey aam baat karney ke mutalliq Dr Murtaza bin Bakhsh ki wazahat
شیخ محمد بن ھادی یا صعافقہ کے فتنے اور شیخ محمد بن سعید رسلان کا ترکی کے حکمران کے خلاف سرعام بات کرنے کے متعلق ڈاکٹر مرتضی بن بخش کی وضاحت
ڈاکٹر صاحب بارک اللہ فیکم میں نے آپ سے بہت کچھ سیکھا ہے اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے، اور سب سے دو بڑی باتیں جو آپ سے سیکھی ہیں کہ حق بات کرنی ہے اور حق کو تسلیم کرنا ہے، میں آپ سے معذرت چاہتے ہوئے دو چیزوں کی وضاحت کی گزارش کر رہا ہوں اللہ تعالٰی سے امید ہے کہ آپ مایوس نہیں کریں گے اور کھلے دل سے اسکی وضاحت کریں گے، کچھ دنوں سے بعض لوگ آپ کے خلاف کچھ باتیں کر رہے ہیں اور لوگوں کو آپ کے دروس سننے اور نشر کرنے سے منع کر رہے ہیں اور اسکی دو بڑی وجوہات بیان کر رہے ہیں:
1- کہ آپ کا موقف محمد بن ھادی اور صعافقہ کے فتنے میں واضح نہیں ہے، اور کچھ کہہ رہے ہیں کہ آپ محمد بن ھادی کے ساتھ ہیں اسی لیے خاموش ہیں ۔ جبکہ ہمارے لیے جو وضاحت آپ نے وٹس اپ میسج میں کردی تھی اور سوشل میڈیا میں عام ہوچکی ہے کہ آپ محمد بن ھادی کے ساتھ نہیں ہیں وہ کافی ہے۔ لیکن شاید یہ آپ کی آواز سننے کے لیے بے چین و بے تاب ہیں اللہ کے لیے ان کی پریشانی دور کردیں، اللہ تعالٰی آپ کو اسکا عظیم اجر عطا فرمائے گا۔
2- آپ نے ترکی کے حکمران کے خلاف سرعام بات کی ہے اور وجہ یہ بتائی ہے کہ شیخ محمد بن سعید رسلان کی باتوں کو اپ نے نقل کیا ہے اور یہ بھی آپ نے کہا ہے کہ اگر ان کے خلاف کوئی عالم بات کریں گے تو آپ حق کی طرف رجوع ضرور کریں گے، یہ لوگ کہتے ہیں کہ شیخ سالم بامحرز نے شیخ رسلان کا سختی سے رد کیا ہے ۔ ہم نے آپ کو ہمیشہ حق کی طرف رجوع کرتے ہوئے دیکھا ہے، اللہ تعالٰی سے امید ہے کہ اب بھی آپ حق کو ضرور قبول کریں گے، میں ان فتنہ باز لوگوں کی بات نہیں کر رہا جو آپ کے خلاف پروپیگنڈہ پھلا رہے ہیں اور لوگوں کو خیر سے محروم کر رہے ہیں، اللہ تعالٰی انہیں کافی ہے، میں صرف اپنی تسلی کے لیے یہ وضاحت چاہتا ہوں اور آپ کی طرف سے اس فتنے کا خاتمہ چاہتا ہوں کیونکہ اس مسئلے کا تعلق عقیدے کے اصول سے ہے اور آپ سے ہی یہ سیکھا ہے ۔ اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہر شر سے محفوظ فرمائے۔
دعوت کا بنیادی موضوع دولت کی تقیسم پر ہونا اگرچہ اقتصادی(معاشرتی) اصلاح کے نام پر ہی کیوں نہ ہو، اسی طرح سے سیاسی عمل پر ہونا اگرچہ سیاسی اصلاح کے نام پر ہی کیوں نہ ہو، منہج سلف میں سے نہیں ہے
• یاد رکھو!(اللہ تم پر رحم کرے)تم اپنے اس زمانے میں خصوصا، کسی کی بات سنو تو(اس پر عمل کرنےمیں)ہرگز جلدی نہ کرو، اس کی کسی چیز میں داخل نہ ہو جاؤ، یہاں تک کہ تم (علماء سے)پوچھ لو اور غور کر لو کہ کیا اس کو رسول اللہ(ﷺ)کے صحابہ یا علماء میں سے کسی نے کہا(یاکیا)تھا؟اگر تم نےاس میں ان سے کوئی اثر پایا تو اسے مضبوطی سے تھام لو، اور اس سے آگے نہ بڑھو اور اس پر کسی چیز کو پسند نہ کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم دوزخ میں جا گرو۔
• Yaad rakho! ( Allah tum par reham karey ) tum apne is zamane mein khusoosan, kisi ki baat suno to ( uss par amal karne mein) hargiz jaldi na karo, uski kisi cheez mein dakhil na ho jao, yahan taq ke tum (ulama se) pooch lo aur ghaur kar lo ke kya isko Rasool Allah (ﷺ) ke sahaba ya ulama mein se kisi naay kaha (ya kiya) tha? agar tum ney uss mein unse koi athar paaya to usay mazbooti se thaam lo, aur uss se agay na barho aur uss par kisi cheez ko pasand na karo, kahin aisa na ho ke tum dozakh mein ja giro
kya insaan majboor hai ya khud mukhtar hai?
kya taqdeer ko gunah karne ki daleel banaya ja sakta hai?
taqdeer par raazi honey ka kya hukm hai?
کیا انسان مجبور ہے یا خود مختار ہے؟
کیا تقدیر کو گناہ کرنے کی دلیل بنایا جاسکتا ہے؟
تقدر پر راضی ہونے کا کیا حکم ہے؟
tareef, arkaan, inkaar taqdeer ki tareekh aur firqay, taqdeer ke baray mein kyun aur kaisay sochna
تعریف، ارکان، انکار تقدیر کی تاریخ اور فرقے، تقدیر کے بارے میں کیوں اور کیسے سوچنا
6: Bachoon Ko Hamisha Allah Ta’ala Say Darana 7: Bachoon Ko Tawheed Aur Sahee Aqeeday Ki Taleem Dayna 8: Bachoon Ko Degaar Arkanay Islaam Ki Taleem Dayna
6: بچوں کو ہمشہ اللہ تعالی سے ڈرانا 7: بچوں کو توحید اور صحیح عقیدہ کی تعلیم دینا 8: بچوں کو دیگر ارکان اسلام کی تعلیم دینا
Jis Cheez Say Taribyaat Ki Ja Rahee Hai: Zakaat, Roza, Hajj, Zikray Ilahi Aur Dil Kay Aamaal
جس چیز سے تربیت کی جا رہی ہے: زکاۃ، روزہ، حج، ذکر الہی اور دل کے اعمال
9: Bachoon Ko Islami Aadaab Ki Taleem Dayna 10: Larkoun Ko Mardana Mahool Dayna Aur Larkiyoun Ko Sharaam Hayaah Ki Taleem Dayna 11: Bachoon Ko Ghalti Par Rokana Aur Ghalti Ki Wajha Bayaan Karna 12: Bachoon Ki Tarbiyaat Narmi Aur Piyaar Say Karna
9: بچوں کو اسلامی آداب کی تعلیم دینا 10: لڑکوں کو مردانہ ماحول دینا اور لڑکیوں کو شرم حیا کی تعلیم دینا 11: بچوں کو غلطی پر روکنا اور غلطی کی وجہ بھی بیان کرنا 12: بچوں کی تربیت نرمی اور پیار سے کرنا
25: Bachoon Ki Tarbiyaat Choti Surtain, Dua’ain Aur Azkaar Ki Taleem Daynay Say Karna 26: Bachoon Ki Tarbiyaat Bahtareen Namouna Baan Kar Karna 27: Husnay Ikhlaaq Say Bachoon Ki Tarbiyaat 28: Bachoon Ki Tarbiyaat Halaal Maal Say Karna 29: Bachoon Ki Tarbiyaat Nabwi(Salalahu Alhi waslaam) Say Mohabaat Karnay Ki Taleem Say Karna 30: Bachoon Ki Tarbiyaat Achi Naseehat Say Karna 31: Bachoon Ki Tarbiyaat Hilm Aur Burdbaari Say Karna
25: بچوں کی تربیت چوٹی سورتیں، دعائیں، اور اذکار کی تعلیم دینے سے کرنا 26: بچوں کی تربیت بہترین نمونہ بن کر کرنا 27: حسن اخلاق سے بچوں کی تربیت کرنا 28: بچوں کی تربیت حلال مال سے کرنا 29: بچوں کی تربیت نبی(صلی اللہ علیہ وسلم) سے محبت کرنے کی تعلیم سے کرنا 30: بچوں کی تربیت اچھی نصیحت سے کرنا 31: بچوں کی تربیت حلم اور بردباری سے کرنا
13: Bachoon Ko Sach Ki Taleem Dayna Aur Johoot Bolnay Say Manaa Karna 14: Bachoon Ko Adaal Wa Insaaf Ki Taleem Dayna Aur Zulum Karnay Say Manaa Karna 15: Bachoon Ki Tarbiyaat Achaay Mizaha Say Karna 16: Bachoon Ko Baroun Ka Adaab Aur Ahtayraam Karnay Ki Taleem Dayna 17: Bachoon Ko Pokartay Waqaat Achay Aur Narmi Walay Ilfaaz Istimaal Karna
13: بچوں کو سچ کی تعلیم دینااور جھوٹ بولنے سے منع کرنا 14: بچوں کو عدل وانصاف کی تعلیم دینا اور ظلم کرنے سے منع کرنا 15: بچوں کی تربیت اچھے مزاح سے کرنا 16: بچوں کو بڑوں کا ادب اور احترام کرنے کی تعلیم دینا 17: بچوں کو پکارتے وقت اچھے اور نرمی والے الفاظ استعمال کرنا
18: Bachoon Kay Liyah Dua Karna Aur Bd’dua Say Bachna 19: Bachoon Ki Tarbiyaat Piyaar Aur Bosay Say Karna 20: Bachoon Ki Tarbiyaat Sair Wa Tafreeh Say Karna 21: Bachoon Ki Tarbiyaat Un Ki Ta’reef Karnay Say Karna 22: Bachoon Ki Tarbiyaat Hosalaa Afzai Say Karna 23: Bachoon Ki Tarbiyaat Achay Qisay Sunanay Say Karna 24: Bachoon Ki Tarbiyaat Achay Kehloon Say Karna
18: بچوں کے لیے دعا کرنا اور بدعا سے بچنا 19: بچوں کی تربیت پیار اور بوسے سے کرنا 20: بچوں کی تربیت سیر وتفریح سے کرنا 21: بچوں کی تربیت ان کی تعریف کرنے سے کرنا 22: بچوں کی تربیت حوصلہ افزائی سے کرنا 23: بچوں کی تربیت اچھے قصے سنانے سے کرنا 24: بچوں کی تربیت اچھے کھیلوں سے کرنا
• Allah Kay Rasool(sallallahu alaihi wasallam) Nay Unhein Kalma Tawheed Ki Dawaat Di … albatta khatrah uss muwahid Ko Hai Jo hathiyar Kay Beghair Rah e Haq Mein Nikal Para ho
• اللہ کے رسول(صلی اللہ علیہ وسلم) نے انہیں کلمہ توحید کی دعوت دی ۔۔۔ البتہ خطرہ اس موحد کو ہے جو ہتھیار کے بغیر راہ حق میں نکل پڑا ہو۔
• Pehli Bari Ghalat Fehmi: Wo Kahtay Hain Hum Allah Kay Saath Shirk Nahi Kartay BalKay Iss Baat Ki Shahadat Daytay Hain Ki Khaliq Wa Raaziq Aur Nafaa Wa Nuqsaan Ka Maalik Sirf Allah Ta’ala Hai. Aur Ye Ke Bhi Muhammad(sallallahu alaihi wasallam) Bhi Apnay Nafaa Wa Nuqsaan Kay Maalik Nahi, Che jaya Ke Abdul Qadir Ya Doosray Buzurg Hon. Lekin Kyunke Hum Gunahgaar Hain Aur Buzurgoon Ka Allah Ta’ala Ka Yahan Muqaam wa Martabaa Hai, Iss Liye Unkay Wastay Say Hum Allah Ta’ala Say Sawaal Kartay Hain.
• پہلی بڑی غلط فہمی: وہ کہتے ہیں ہم اللہ کے ساتھ شرک نہیں کرتے بلکہ اس بات کی شہادت دیتے ہیں کہ خالق ورازق اور نفع ونقصان کا مالک صرف اللہ تعالی ہے۔ اور یہ کہ بھی محمد(صلی اللہ علیہ وسلم) بھی اپنے نفع ونقصان کے مالک نہیں، چہ جائیکہ عبد القادر یا دوسرے بزرگ ہوں۔ لیکن چونکہ ہم گناہ گار ہیں اور بزرگوں کا اللہ تعالی کے ہاں مقام ومرتبہ ہے، اس لیے ان کے واسطے سے ہم اللہ تعالی سے سوال کرتے ہیں
• Doosri Bari Ghlaat Fehmi: Wo Kehtey Hain Ke Ye Ayaatain To Unn Logon Kay Baray Mein Nazil Huwi Hain Jo Bouton Ki Parastish Kartay Thay. Aap Ambiyaa Wa Salayheen Ko Boutoon Jaisa Kiyoon Banatay Hain
• دوسری بڑی غلط فہمی: وہ کہتے ہیں کہ یہ آیتیں تو ان لوگوں کے بارے میں نازل ہوئی ہیں جو بتوں کی پرستش کرتے تھے۔ آپ انبیاء وصالحین کو بتوں جیسا کیوں بناتے ہیں۔
• Teesri Bari Ghalaat Fehmi: Wo Kehtay Hain Ki Kuffar Butoon Ki Pooja Kartay Thay Aur Unsey Mangtay Bhi Thay. Jabkey Hum Iss Baat Ka Iqraar Kartay Hain Ki Nafaa Wa Nuqsaan Ka Maalik Aur Kainaat Ka Mudabbir Sirf Allah Ta’ala Hai. Hum Usi Say Mangtay Hain, Awliya Wa Salayheen Ko Iss Baat Ka Ikhtiyaar Hasil Nahi Hai. Lekin Hum Iss Liye UnKi Taraf Rujoo Kartay Hain Ki Wo Allah Kay Yahan Hamari Sifarish Karengey
• تیسری بڑی غلط فہمی: وہ کہتے ہیں کہ کفار بتوں کی پوجا کرتے تھے اور ان سے مانگتے بھی تھے۔ جب کہ ہم اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ نفع ونقصان کا مالک اور کائنات کا مدبر صرف اللہ تعالی ہے۔ ہم اسی سے مانگتے ہیں، اولیاء و صالحین کو اس کا اختیار حاصل نہیں ہے۔ لیکن ہم اس لیے ان کی طرف رجوع کرتے ہیں کہ وہ اللہ کے ہاں ہماری سفارش کریں گے۔
• Chauthi Ghalaat Fehmi: Wo Kehtey Hain Ki Allah Kay Siwaa Kisi Ki Ibadat Nahi Kartay, Rahaa Awliya Waghaira Ko Pukarna Aur UnKi Taraaf Rujoo Karna Tu Ye UnKi Ibadat To Nahi!!
• چوتھی غلط فہمی: وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہیں کرتا، رہا اولیاء وغیرہ کو پکارنا اور ان کی طرف رجوع کرنا تو یہ ان کی عبادت تو نہیں!
• Panchwi Ghalaat Fehmi: Wo Kahtey Hain Ki Tum Rasulallah(sallallahu alaihi wasallam) Ki Shafaat Ka Inkaar Aur Uss Say Bezari Kartey Ho
• پانچوی غلط فہمی: وہ کہتے ہیں کہ تم رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وسلم) کی شفاعت کا انکار اور اس سے بیزاری کرتے ہو۔