[put_wpgm id=2]

4066 results found with ' Efficient CGRC Trustworthy Dumps | CGRC 100% Free Test Simulator Free 🤶 Enter ➤ www.pdfvce.com ⮘ and search for ➤ CGRC ⮘ to download for free 🥎Test CGRC Collection Pdf'

05. Aqeedah Waasitiyyah | العقيدة الواسطية

067. Aqeedah Waasitiyyah – Allah Taala ki Sifat e Kalaam ke saboot mein doosri hadees; aur Allah Taala ki Sifat e Ulu aur digar sifaat Ka bayan

067. العقيدة الواسطية - اللہ تعالیٰ کی صفت کلام کے ثبوت میں دوسری حدیث ؛ اور اللہ تعالیٰ کی صفت علو اور دیگر صفات کا بیان



Manhaj as-Salikeen | منھج السالکین

Questions and Answers | سوال اور جواب

18030901 – Allah Ta’ala ki sifaat samajhate waqt aankh aur kaan ki taraf ishara karne ka kya hukum hai?

18030901 - اللہ تعالی کی صفات سمجھاتے وقت آنکھ اور کان کی طرف اشارہ کرنے کا کیا حکم ہے؟


Questions and Answers | سوال اور جواب

03. Kitaab ut Tauheed | کتاب توحید

070: Baab 33 – Allah taala ki tadbeer se bekhauf nahi hona chahiye

070: باب 33 - اللہ تعالیٰ کی تدبیر سے بے خوف نہیں ہونا چاہیے۔


• [آیت (الاعراف:99)، (الحجر:56)، (مسند البزار:106)، (مصنف عبد الرزاق 10/459)]

Questions and Answers | سوال اور جواب

18100101 – Kya jin dawaiyon mein alcohol hota hai inka istemaal jayez hai?

18100101 - کیا جن دوائیوں میں الکوحل ہوتا ہے ان کا استعمال جائز ہے؟

دمے کی بیماری میں الکحل والی پف کا استعمال

06. Imam Ahmed bin Hanbal (رحمہ اللہ) 241 ھ : امام احمد ابن حنبل

11. Imam Ahmed bin Hanbal رحمہ اللہ ka aqeedah

11. امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا عقیدہ


• اصول السنہ کی شرح •

• صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سلف صالحین کی نظر میں۔

 

Questions and Answers | سوال اور جواب

03. Kitaab ut Tauheed | کتاب توحید

071: Baab 34(Part 1) – Allah taala ki taqdeer par sabar karna Iman billah ka hissa hai

071: باب 34 - حصہ اول - اللہ تعالیٰ کی تقدیر پر صبر کرنا ایمان باللہ کا حصہ ہے


• [آیت (التغابن:11)،(مسلم:67)، (بخاری:1297)]

06. Imam Ahmed bin Hanbal (رحمہ اللہ) 241 ھ : امام احمد ابن حنبل

13. Imam Ahmed bin Hanbal رحمہ اللہ ka aqeedah

13. امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا عقیدہ


• اصول السنہ کی شرح •

• چوروں، ڈاکوؤں اور خوارج سے قتال کرنا جائز ہے

• ہم اہل قبلہ میں سے کسی کے بارے میں عمل کی وجہ سے جو وہ کرتا ہے جنت یا جہنم کی گواہی نہیں دیتے

• رجم (سنگسار) کرنا حق ہے شادی شدہ شخص جب زنا کرے

 

03. Kitaab ut Tauheed | کتاب توحید

072: Baab 34(Part 2) – Allah taala ki taqdeer par sabar karna Iman billah ka hissa hai

072: باب 34 -حصہ دوم - اللہ تعالیٰ کی تقدیر پر صبر کرنا ایمان باللہ کا حصہ ہے۔


• [(جامع ترمذی:2396)]

Namaaz - Wudu | نماز - وضو

22082706 – Wudu se pehlay Bismillah parhna bhool gaye to wudu dobarah karna parega? daleel ki roshni mein jawab darkar hai

22082706 - وضو سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھول گئی تو وضو دوبارہ کرنا پڑے گا؟ دلیل کی روشنی میں جواب درکار ہے


 

Questions and Answers | سوال اور جواب

22082711 – Kya jannat mein aapko apke shareek hayaat ka sath miley ga? aur agar biwi nek aur shauhar badd hai to phir kaisey woh jannat mein ikathey hongey? ya phir Allah taala isko iski khwahish ke mutabiq ataa farmaengey?

22082711 - کیا جنت میں آپ کو آپکے شریک حیات کا ساتھ ملے گا؟ اور اگر بیوی نیک اور شوہر بد ہے تو پھر کیسے وہ جنت میں اکٹھے ہوں گے؟ یا پھر اللہ تعالیٰ اس کو اس کی خواہش کے مطابق عطا فرمائیں گے؟

Jumuah key Khutbat | جمعہ کے خطبات

Jumuah key Khutbat | جمعہ کے خطبات

Qurbani - Eid ul Adha | قربانی - عید الاضحی

22070701 – Kya Qurbani gharaney kay har fard par wajib hai? Ek mufti sahab ki ghalatfehmi ka izaala

22070701 - کیا قربانی گھرانے کے ہر فرد پر واجب ہے؟ ایک مفتی صاحب کی غلط فہمی کا ازالہ


کیا قربانی گھرانے کے ہر فرد پر واجب ہے؟ایک مفتی صاحب کہہ رہے تھے کہ ہر فرد پر قربانی الگ واجب ہے، لیکن عرب علماء کے نزدیک ہر فرد پر واجب نہیں ہے صرف گھر کے سربراہ پر واجب ہے اگر وہ اپنے اور اپنے گھر والوں کی طرف سے ایک قربانی کر لے تو تمام گھر والوں کی طرف سے کافی ہوگی؟ اور قربانی کا کیا حکم ہے واجب ہے یا سنت؟ آپ سے ہم نے سنا ہے کہ سنت مؤکدہ ہے اور یہ مفتی صاحب کہہ رہے تھے کہ امام ابو حنیفہ کے نزدیک ہر صاحب نصاب شخص پر لازم ہے، اور ایک حدیث بھی بیان کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“مَنْ وَجَد سَعَةً فلم يُضَحِّ فلا يَقْرَبَنَّ مُصَلاَّنا”
جو قربانی کی استطاعت رکھتا ہو اور وہ قربانی نہ کرے وہ ہماری عیدگاہ میں نہ آئے ۔
اور یہ بھی کہا ہے کہ ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما اس لیے قربانی نہیں کرتے تھے کیونکہ وہ غریب اور مسکین تھے ۔ آپ کیا رہنمائی کرتے ہیں؟

Jumuah key Khutbat | جمعہ کے خطبات

03. Imam Sufyan Thawri (رحمہ اللہ) 161 ھ : امام سفیان ثوری

04. Imam Sufyan Thawri رحمہ اللہ ka aqeedah

04. امام سفیان ثوری (رحمہ اللہ) کا عقیدہ


• ہر نیک و بد امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے

• جہاد تا قیامت جاری رہے گا (حکمران کے ماتحت)حکمران اچھا ہو یا برا

• اسی کے جھنڈے تلے صبر کرنا

 

03. Imam Sufyan Thawri (رحمہ اللہ) 161 ھ : امام سفیان ثوری

03. Imam Sufyan Thawri رحمہ اللہ ka aqeedah

03. امام سفیان ثوری (رحمہ اللہ) کا عقیدہ


• کسی کے جنتی اور جہنمی ہونے کی گواہی نہ دینا

• مگر ان عشرہ مبشرہ کے جنتی ہونے کی گواہی دینا جن کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گواہی دی

• موزوں پر مسح کرنا پاؤں دھونے سے افضل ہے

• جہری نمازوں میں “بسم اللّٰه الرحمٰن الرحيم” آہستہ پڑھنا افضل ہے

• تقدیر اچھی ہو یا بری ہو اس پر ایمان لانا

 

Namaaz - Wudu | نماز - وضو

22071503 – Qiyam ke waqt agar sajda wali aayat ya surah aa jaye to kya sajda tilawat namaz mein uss waqt bhi kiya jayega ?

22071503 - قیام کے وقت اگر سجدہ والی آیت یا سورت آ جائے تو کیا سجدہ تلاوت نماز میں اس وقت بھی کیا جائے گا؟

03. Kitaab ut Tauheed | کتاب توحید

103: Baab 62 – Allah taala aur is ke Rasool sallallahu alayhi wasallam ka zimma aur Amaan dainay ki momaniat

103: باب 62 - اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذمہ اور امان دینے کی ممانعت


• آیت (النحل:91)،(مسلم:1731)

04. Imam Sufyan bin Auyaina (رحمہ اللہ) 198 ھ : امام سفیان بن عیینہ

02. Imam Sufyan bin Auyaina رحمہ اللہ ka aqeedah

02. امام سفیان بن عینیہ رحمہ اللہ کا عقیدہ



– تقدیر پر ایمان
– سیدنا ابو بکر و عمر رضی اللہ عنہما کو مقدم کرنا
– حوض کوثر پر ایمان
– شفاعت پر ایمان
– ترازو اور پل صراط پر ایمان
– ایمان قول و عمل ہے
– قر آن اللّٰہ کا کلام ہے
– عذاب قبر پر ایمان
– قیامت کے دن دوبارہ زندہ ہونے پر ایمان
– کسی مسلمان پر مرنے کے بعد جنت کی گواہی دینا جائز نہیں ہے

 

04. Imam Sufyan bin Auyaina (رحمہ اللہ) 198 ھ : امام سفیان بن عیینہ

01. Imam Sufyan bin Auyaina رحمہ اللہ ka aqeedah

01. امام سفیان بن عینیہ (رحمہ اللہ) کا عقیدہ


• امام سفیان بن عینیہ رحمہ اللہ کا مختصر تعارف

 

03. Kitaab ut Tauheed | کتاب توحید

102: Baab 61 – Kasrat se Kasam uthana mazmoom hai

102: باب 61 - کثرت سے قسم اٹھانا مذموم ہے


• آیت (المائدۃ:89)،(بخاری:2087)،(معجم الکبیر للطبرانی:2111)(بخاری:3650، 3651)

• Surah Maidah 89 – Bukhari 2087 – 3650 & 3651

Questions and Answers | سوال اور جواب

22082701 – Kya bachon ke school ki fees late ada karne par school ki taraf se jurmana lagana bhi sood ke zamray mein aayega?

22082701 - کیا بچوں کے اسکول کی فیس لیٹ ادا کرنے پر سکول کی طرف سے جرمانہ لگانا بھی سود کے زمرے میں آئے گا؟



بچوں کے اسکول کی فیس لیٹ ادا کرنے پر سکول کی طرف سے جرمانہ لگایا جاتا ہے، جس کے بارے میں والدین کو پہلے سے معلومات دے دی جاتی ہیں کہ اگر مقررہ تاریخ کے بعد فیس ادا ہوئی تو اس کے اوپر جرمانہ ہو گا۔ کیا یہ جرمانہ بھی سود کے زمرے میں آئے گا؟ جیسا کہ گھر خریدے وقت یہ شرط لگائی جاتی ہے کہ اگر قسط کی ادائیگی میں تاخیر ہوئی تو کمپنی جرمانہ عائد کرے گی۔ اگر گھر کے معاملے میں اس طرح عقد سائن کرنا جائز نہیں ہے، تو کیا اسکول والے عقد کے معاملے میں بھی یہی حکم ہو گا؟

 

05. Aqeedah Waasitiyyah | العقيدة الواسطية

062. Aqeedah Waasitiyyah – Allah Ta’ala ke Pyare Paighambar (sallallahu alayhi wasallam) ki sunnat kay bayan mein se chand ahem baatein

062. العقيدة الواسطية - اللہ تعالیٰ کے پیارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے بیان میں سے چند اہم باتیں



05. Aqeedah Waasitiyyah | العقيدة الواسطية

063. Aqeedah Waasitiyyah – Nabi-e-kareem Sallallahu Alayhi Wasallam ne jo bhi apney Rabb ka Wasf bayan kiya hai sahih ahadees mein uspar imaan lana wajib hai

063. العقيدة الواسطية - نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو بھی اپنے ربّ کا وصف بیان کیا ہے صحیح احادیث میں اُس پر ایمان لانا واجب ہے



Questions and Answers | سوال اور جواب

Jadu - Badd nazar | جادو - بدنظر

Jaadugar, Jaadugar ke paas jane walay, jinpar jadu huwa ho aur jaadu ka ilaj karne walay – sab ke liye chand naseehatein

جادوگر، جادوگر کے پاس جانے والے، جن پر جادو ہوا ہو اور جادو کا علاج کرنے والے - سب کے لیے چند نصیحتیں

Questions and Answers | سوال اور جواب

Ash Shaikh al Imam al Allaamah Muhammad Nasir ud deen Albaanee رحمہ اللہ par Irjaa ki tohmat ka azaala

الشیخ الامام العلامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ پر ارجاء کی تہمت کا ازالہ

Aqeedah – Manhaj

06. Imam Ahmed bin Hanbal (رحمہ اللہ) 241 ھ : امام احمد ابن حنبل

08. Imam Ahmed bin Hanbal رحمہ اللہ ka aqeedah

08. امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا عقیدہ


• اصول السنہ کی شرح •

• اللّٰہ تعالیٰ کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت پر ایمان

• ہمارا یہ بھی ایمان ہے کہ بے شک دجال نکلے گا اس کی بڑی نشانی یہ ہے کہ اس کی دونوں آنکھوں کے بیچ کافر لکھا ہو گا

• اس پر ایمان کہ سیدنا عیسیٰ علیہ الصلاۃ والسلام نازل ہوں گے

 

Questions and Answers | سوال اور جواب

22082716 – Sailaab ki wajah se bohot tabahi huwi hai. log bohot pareshan hain – aap inhein kya naseehat karte hain ?

22082716 - سیلاب کی وجہ سے بہت تباہی ہوئی ہے۔ لوگ بہت پریشان ہیں - آپ انہیں کیا نصیحت کرتے ہیں؟

Namaaz - Wudu | نماز - وضو

Questions and Answers | سوال اور جواب

Namaaz - Wudu | نماز - وضو

Marriage | شادی

22082707 – Achi biwi ka farz hai ke woh shohar ke liye khana banaye, ghar ki safai karey, kapray dhoye waghera. Agar woh yeh kaam na karey to Shariat mein iska kya hukum hai?

22082707 - اچھی بیوی کا فرض ہے کہ وہ شوہر کے لیے کھانا بنائے، گھر کی صفائی کرے، کپڑے دھوئے وغیرہ۔ اگر وہ یہ کام نہ کرے تو شریعت میں اس کا کیا حکم ہے؟

05. Aqeedah Waasitiyyah | العقيدة الواسطية

064. Aqeedah Waasitiyyah – Allah Ta’ala ke khush honay ke saboot mein Hadees Rasulallah Sallallahu Alayhi Wasallam

064. العقيدة الواسطية - اللہ تعالیٰ کے خوش ہونے کے ثبوت میں حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم



Namaaz - Wudu | نماز - وضو

Jumuah key Khutbat | جمعہ کے خطبات

355. Deen Islam Izzat Aur Ghalbay Ka Deen Hai Lekin Aaj Ka Musalman Zaleel, Kamzor Aur Maghloob Kyun?

355. دین اسلام عزت اور غلبے کا دین ہے لیکن آج کا مسلمان ذلیل، کمزور اور مغلوب کیوں؟

00.Video Clips

01: Pehla Asal : Arkanay Emaan | پہلا اصل: ارکان ایمان

01: Pehla Asal : Arkanay Emaan | پہلا اصل: ارکان ایمان

00: Muqadimah | مقدمہ

04: Choutha Asal : Hukmaran Ki Farmabardari | چوتھا اصل: حکمران کی فرمانبرداری

19: Hukmaran Ki Farmabardari

19: حکمران کی فرمانبرداری

Shubhat Ka Azaala: Hum hukmaranon ke khilaaf iss liye karwaiyan karte hain kyunkey hum musalman mulk qayam karna chahtay hain. aur ye iss waqt tak mumkin nahi jab tak ke ye zalim hukmaran baithay hain.

شبہات کا ازالہ: ہم حکمرانوں کے خلاف اس لیے کاروائیاں کرتے ہیں کیونکہ ہم مسلمان ملک قائم کرنا چاہتے ہیں. اور یہ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک کہ یہ ظالم حکمران بیٹهے ہیں.

04: Choutha Asal : Hukmaran Ki Farmabardari | چوتھا اصل: حکمران کی فرمانبرداری

16. Kya farmabardari sirf aur sirf nek aur saleh hukmarano ke liye hai? aur Hajjaj bin Yousuf Saqfi ke mutalliq wazahat

16. کیا فرمانبرداری صرف اور صرف نیک اور صالح حکمرانوں کے لیے ہے؟ اور حجاج بن یوسف ثقفی کے متعلق وضاحت

fasik hukmaran ki itaat aur Hajjaj ban Yousuf Saqfi ki wazahat

فاسق حکمران کی اطاعت اور حجاج بن یوسف ثقفی کی وضاحت.

03. Kitaab ut Tauheed | کتاب توحید

065: Baab 30 – Part 3 – Allah taala ki mohabbat deen ki bunyaad hai

065: باب 30 -حصہ سوم - اللہ تعالیٰ کی محبت دین کی بنیاد ہے۔


• [حدیث(بخاری:15)،(بخاری:16)،(بخاری:6041)، (أثر:رواہ ابن المبارک فی کتاب الزھد:353)]

03. Kitaab ut Tauheed | کتاب توحید

01: Pehla Asal : Arkanay Emaan | پہلا اصل: ارکان ایمان

01: Pehla Asal : Arkanay Emaan | پہلا اصل: ارکان ایمان