[put_wpgm id=2]
  • No categories
  • 24090602 – Agar kaam par malik asr ki namaz parhney ke liye waqt nahi deta, to kya isey dhuhr ke saath jama kar saktey hain?

    24090602 - اگر کام پر مالک عصر کی نماز پڑھنے کے لیے وقت نہیں دیتا, تو کیا اسے ظہر کے ساتھ جمع کر سکتے ہیں؟


    • ہمارے یہاں پر عصر کی نماز کا وقت ساڑھے تین بجے سے لے کر ساڑھے پانچ بجے تک کا ہے۔ میں ایک بڑی دکان میں کام کرتا ہوں جہاں پر ساڑھے تین بجے ہم سب کو دکان کا سامان سمیٹنا ہوتا ہے۔ سامان زیادہ ہونے کے وجہ سے دکان کا مالک اس وقت کسی کو باہر جانے یا اور کچھ کام کرنے نہیں دیتا۔ سامان سمیٹتے وقت ہی ہماری گاڑی آجاتی ہے جو ہم سب کو لے کر نکلتی ہے اور گھر پر پہنچتے پہنچتے مغرب کا وقت شروع ہو جاتا ہے۔ اور ہماری عصر کی نماز رہ جاتی ہیں۔  تو کیا ایسی صورت میں میں عصر  کی نماز ظہر کے ساتھ جمع کر سکتا ہوں؟ یا گاڑی میں بیٹھ کر نماز پڑھوں اور اگر نہیں تو اس کا حل کیا ہے؟


    24071902 – Agar ghar aik se zyada shahron mein ho to namaz qasr ada karen ya mukammal ada karengey?

    24071902 - اگر گھر ایک سے زیادہ شہروں میں ہو تو نماز قصر ادا کریں یا مکمل ادا کریں گے؟



    میرا تعلق ممبئی سے قریب ایک گاؤں سے ہے اور میں یہاں سعودی عرب میں کافی عرصے سے کام کر رہا ہوں۔ سال میں ایک بار مہینے کی چھٹی کے لیے اپنے ملک جاتا ہوں۔ہم اکثر دن ممبئی میں موجود گھر میں رہتے ہیں اور دو یا تین دن گاؤں والے گھر میں گزارتے ہیں۔ بعض دفعہ ایک دن جا کر دوسرے دن واپس آجاتے ہیں۔ تو میرا سوال یہ ہے کہ کیا جب میں اپنے گاؤں دو یا تین دن کے لیے جاتا ہوں تو وہاں پر نماز قصر اور جمع کر سکتا ہوں؟ (ممبئی سے میرا گاؤں چار گھنٹے کی مسافت پر ہے)

    24052404 – Jamaat se namaz parhnay mein agar jaldi jaldi mein Iqamaat bhool jayen to kya namaz beghair Iqamaat ke ho jaati hai ya namaz dobara padhni hogi ?

    24052404 - جماعت سے نماز پڑھنے میں اگر جلدی جلدی میں اقامت بھول جائیں تو کیا نماز بغیر اقامت کے ہو جاتی ہے یا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی؟

    24052405 – Hamarey masjid ke imam fajr aur asar ki namaz ke baad mukhtasir sa dars dete hain, jabkay abhi azkar bhi mukammal nahi hotay. Kya hamein azkar rok kar dars sunna chahiye ya apne azkar mukammal kar lein ?

    24052405 - ہمارے مسجد کے امام فجر اور عصر کی نماز کے بعد مختصر سا درس دیتے ہیں جبکہ ابھی اذکار بھی مکمل نہیں ہوتے۔ کیا ہمیں اذکار روک کر درس سننا چاہیے یا اپنے اذکار مکمل کر لیں؟


    ہمارے مسجد کے امام فجر اور عصر کی نماز کے بعد مختصر سا درس دیتے ہیں جبکہ ابھی اذکار بھی مکمل نہیں ہوتے۔ کیا ہمیں اذکار روک کر درس سننا چاہیے یا اپنے اذکار مکمل کر لیں؟ اور درس کے آخر میں دعا بھی کرتے ہیں جس پر لوگ آمین کہتے ہیں۔ کیا یہ اجتماعی دعا میں آتا ہے؟
    نوٹ: مسجد اہل حدیث ہے اور امام بھی اپنے آپ کو اہل حدیث کہتا ہے۔

    24042604. Masjid nabwi mein baaz log imam ke agay namaz parhte hain. unki namaz ka kya hukum hai aur aap unko kya naseehat karte hain?

    24042604. مسجد نبوی میں بعض لوگ امام کے آگے نماز پڑھتے ہیں۔ ان کی نماز کا کیا حکم ہے اور آپ ان کو کیا نصیحت کرتے ہیں۔

    24020901 – Syedna Abdullah bin Mas’ood (radiallahu anhu) ki namaz mein rafa yadain sirf ek martaba karney ki wazahat

    24020901 - سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی نماز میں رفع یدین صرف ایک مرتبہ کرنے کی وضاحت


    قالَ عبدُ اللَّهِ بنُ مسعودٍ : ألا أصلِّي بِكم صلاةَ رسولِ اللَّهِ صلَّى اللَّهُ عليهِ وسلَّمَ فصلَّى ، فلَم يرفع يديهِ إلَّا في أوَّلِ مرَّةٍ

    کیا عبداللہ بن مسعود سے ثابت ہے کہ تکبیر تحریمہ کے علاوہ رفع الیدین نہیں کیا؟ اس حدیث کو علامہ البانی رحمہ اللہ نے صحیح قرار دیا ہے۔

    24011903 – Agar tahajjud ke liye aankh na khulay aur seedhay Fajr ke liye aankh khuley to witr ki namaz kab ada ki jayegi ?

    24011903 - اگر تہجد کے لیے آنکھ نہ کھلے اور سیدھے فجر کے لیے آنکھ کھلے تو وتر کی نماز کب ادا کی جائے گی؟

    24012604 – Main lahore se sialkot ke liye rozana kaam pe aata jata hun. jo key taqreeban 130 km ki masafat ban jati hai.Kya meyn kaam par namaz qasr karoon ya poori parhun?

    24012604 - میں لاہور سے سیالکوٹ کے لیے روزانہ کام پہ آتا جاتا ہوں جو کہ تقریبا 130کلو میٹر کی مسافت بن جاتی ہے۔ کیا میں کام پر نماز قصر کروں یا پوری پڑھوں؟

    23102702 – 24 ghantay guzarnay ke baad bhi mozoon par masah karne ka hukum ?

    23102702 - 24 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی موزوں پر مسح کرنے کا حکم ؟


    • میں نے 24 گھنٹوں کے گزرنے کے بعد بھی موزوں پر مسح کرتا رہا اور چار نمازیں ظہر، عصر، مغرب اور عشاء کی نمازیں پڑھ لی ہیں، کیا میری یہ نمازیں درست ہیں یا مجھے دوبارہ پڑھنی پڑیں گی؟ جبکہ میں بھول گیا تھا کہ 24 گھنٹے گزر چکے ہیں؟


    10053104 – Kya hukum hai uss biwi ka uss shohar ke sath zindagi basar karne ka jiska shohar namaz nahi parhta be namazi hai aur uss aurat ki uss mard mein se aulaad bhi hai? benamazi se shadi karne ka kya hukum hai ?

    10053104 - کیا حکم ہے اس بیوی کا اس شوہر کے ساتھ زندگی بسر کرنے کا جس کا شوہر نماز نہیں پڑھتا بے نمازی ہے اور اس عورت کی اس مرد میں سے اولاد بھی ہے ؟ بے نمازی سے شادی کرنے کا کیا حکم ہے ؟


    • فتاوی ارکان الاسلام – الشیخ العلامہ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ


    • Fatawa Arkan ul Islam – Shaykh Mohammed bin Saleh Al Uthaimeen رحمه الله

    10053103 – Ek shakhs hai raat ko jaagta hai aur jaagne ki wajah se subah ki namaz chali jati hai uski, aur jab subah ki namaz parhta hai uthnay ke baad to namaz ka waqt khatam ho chuka hota hai to iska kya hukum hai? kya iski namaz Allah taala ke yahan qabil e qubool hai? aur doosri namazon ka kya hukum hai jo woh shakhs Fajar ki namaz ke ilawa apne waqt mein ada karta hai ?

    10053103 - ایک شخص ہے رات کو جاگتا ہے اور جاگنے کی وجہ سے صبح کی نماز چلی جاتی ہے اس کی، اور جب صبح کی نماز پڑھتا ہے وہ اٹھنے کے بعد تو نماز کا وقت ختم ہو چکا ہوتا ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ کیا اس کی نماز اللہ تعالیٰ کے ہاں قابل قبول ہے ؟ اور دوسری نمازوں کا کیا حکم ہے جو وہ شخص فجر کی نماز کے علاوہ اپنے وقت میں ادا کرتا ہے ؟


    • فتاوی ارکان الاسلام – الشیخ العلامہ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ


    • Fatawa Arkan ul Islam – Shaykh Mohammed bin Saleh Al Uthaimeen رحمه الله

    10053102 – Jis shakhs ne jaan boojhkar namaz chordi aur phir usney tawba ki. kya woh tauba karne ke baad woh namazain jo usney jaan boojh kar chori hain unki qazaa kar sakta hai ya nahi ?

    10053102 - جس شخص نے جان بوجھ کر نماز چھوڑ دی اور پھر اس نے توبہ کی کیا وہ توبہ کرنے کے بعد وہ نمازیں جو اس نے جان بوجھ کر چھوڑی ہیں ان کی قضاء کر سکتا ہے یا نہیں ؟


    • فتاوی ارکان الاسلام – الشیخ العلامہ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ


    • Fatawa Arkan ul Islam – Shaykh Mohammed bin Saleh Al Uthaimeen رحمه الله

    23061604. Agar koi shakhs nafil namaz parh raha hai aur koi uskey peechay aakar ishara karta hai aur usko imam bana deta hai to iss soorat mein kya nafil parhnay wala oonchi awaz mein Allah akbar kahey ruku aur sajda karne ke liye ?

    23061604. اگر کوئی شخص نفل نماز پڑھ رہا ہے اور کوئی اس کے پیچھے آ کر اشارہ کرتا ہے اور اس کو امام بنا دیتا ہے تو اس صورت میں کیا نفل پڑھنے والا اونچی آواز میں اللہ اکبر کہے رکوع اور سجدہ کرنے کے لیے؟

    22100702 – Agar koi shakhs maazi mein jaan boojh kar namaz chhorta tha to usay ab kya karna chahiye aur kya is par ghusl aur kalma ki tajdeed farz hogi ?

    22100702 - اگر کوئی شخص ماضی میں جان بوجھ کر نماز چھوڑتا تھا تو اسے اب کیا کرنا چاہیے اور کیا اس پر غسل اور کلمہ کی تجدید فرض ہوگی؟

    22082706 – Wudu se pehlay Bismillah parhna bhool gaye to wudu dobarah karna parega? daleel ki roshni mein jawab darkar hai

    22082706 - وضو سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھول گئی تو وضو دوبارہ کرنا پڑے گا؟ دلیل کی روشنی میں جواب درکار ہے


     

    22071503 – Qiyam ke waqt agar sajda wali aayat ya surah aa jaye to kya sajda tilawat namaz mein uss waqt bhi kiya jayega ?

    22071503 - قیام کے وقت اگر سجدہ والی آیت یا سورت آ جائے تو کیا سجدہ تلاوت نماز میں اس وقت بھی کیا جائے گا؟

    22062401 – Namaz mein qiyam ki halat mein namazi apne haath kahan par rakhay

    22062401 - نماز میں قیام کی حالت میں نمازی اپنے ہاتھ کہاں پر رکھے؟


    • نماز میں قیام کی حالت میں نمازی اپنے ہاتھ کہاں پر رکھے سینے پر یا ناف کے نیچے، کچھ طلاب علم یہ کہتے ہیں کہ جو چاہے جیسے بھی اپنے ہاتھ رکھ لیے سب ٹھیک ہے کیونکہ اسکی کوئی دلیل نہیں ہے اور ان میں سے بعض کے نزدیک سینے پر بہتر ہے اور بعض کے نزدیک ناف کے نیچے بہتر ہے اور انکا اس مسئلے میں اپس میں بحث و مباحثہ اور سخت اختلاف ہے جو ایک فتنے اور تفرقے کا سبب ہو رہا ہے، ہم بھی تذبذب کا شکار ہیں، اس مسئلے میں علماء کیا رہنمائی کرتے ہیں کہ صحیح موقف اور یقینی بات کیا ہے اور آپ ہمیں اور ان بھائیوں کو کیا نصیحت کرتے ہیں؟

     

    22061703 – Bajamat namaz ke waqt ghalti se agar sajda tilawat nahi kiya to kya aisey shakhs par sajda saho karna lazim hai ?

    22061703 - باجماعت نماز کے وقت غلطی سے اگر سجدہ تلاوت نہیں کیا تو کیا ایسے شخص پر سجدہ سہو کرنا لازم ہے؟

    22060301 – Kya hazr(ghair musafir) ki halat mein namazein jama kar satke hain?

    22060301 - کیا حضر (غیر مسافر) کی حالت میں نمازیں جمع کر سکتے ہیں ؟


    ایک بھائی کا سوال ہے کہ انگلینڈ میں عشاء کی نماز دیر سے ہوتی ہے غالباً رات کو 11:30 بجے ہوتی ہے اور فجر کی نماز 2:30 بجے ہوتی ہے تو بعض جگہوں پر کچھ لوگ عشاء کو مغرب ( بجے 9:30) کے ساتھ جمع تقديم کر لیتے ہیں. تو کیا ان کا عمل درست ہے؟

    22040108 – Namaz bajamaat ada karna wajib hai aur aik riwayat mein aaya hai ke khana laga diya jaye to pehlay khana khaya jaye to kya inn dono mein tazaad nahi hai?

    22040108 - نماز باجماعت ادا کرنا واجب ہے اور ایک روایت میں آیا ہے کہ کھانا لگا دیا جائے تو پہلے کھانا کھایا جائے۔ تو کیا ان دونوں میں تضاد نہیں ہے ؟


    فرض نماز تو باجماعت ادا کرنا واجب ہے لیکن اگر کوئی عذر شرعی ہو تب کیا حکم ہے

    Agar kisi ko bhoolney ki beemari ho gayi ho, burhapey ki wajah se aur namaz nahi parh pa rahey hon to aisi halat mein kya karna chahiye?

    اگر کسی کو بھولنے کی بیماری ہو گئ ہو ، بڑھاپے کی وجہ سے اور نماز نہیں پڑھ پا رہے ہوں تو ایسی حالت میں کیا کرنا چاہیے ؟

    Salatul witr aur sunnatain parhnay ka hukm

    صلاة وتر اور سنتیں پڑھنے کا حکم


    صلاة وتر کو ہم واجب کہتے ہیں، حدیث کی روشنی میں وضاحت کریں اسے نہ پڑھنے پر کیا ہو گا اور ہر نماز کے ساتھ سنتیں پڑھنے یا نہ پڑھنے پر بھی روشنی ڈالیں؟

    An Advice to the men who do not perform obligatory prayers in congregation except on Friday.

    baaz mardon ka farz namaz ghar mein parhna aur sirf jummay ki namaz bajamaat parhna – inkey liye aik nasihat

    بعض مردوں کا فرض نماز گھر میں پڑھنا اور صرف جمعہ کی نماز باجماعت پڑھنا , ان کے لیے ایک نصیحت


    Is it obligatory to open the face veil while praying and in prostration in the Mosque?

    Masjid mein namaz ke douran sajda karte waqt chehray ka parda kholna laazmi hai?

    مسجد میں نماز کے دوران سجدہ کرتے وقت چہرے کا پردہ کھولنا لازمی ہے؟